اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے درود تنجینا کا وظیفہ آپ کے لئے سب سے طاقتور ثابت ہوگا ۔ درود تنجینا کا وظیفہ آپ کے نام اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اس لئے درود تنجینا کی روحانی برکات آپ کے لئے بہت جلد ظاہر ہوں گی ۔
درود تنجینا کا وظیفہ آپ نے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد شروع کرنا ہے ۔
وظیفہ کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 100 مرتبہ درود تنجینا پڑھیں اور اس وظیفہ کو آپ 14 دن تک جاری رکھیں ۔ انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کے لئے بہتر اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ بعض لوگ ضد کے کافی ذیادہ سخت ہوتے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ان کو ان کی خواہش ہر حال میں اور جلد از جلد حاصل ہو جائے اور اس مقصد کے لئے وہ بے انتہا کوشش بھی کرتے ہیں لیکن کسی دوسرئے شخص کی محبت آپ کے کنڑول میں نہیں آسکتی اور نہ ہی ذبردستی کسی کی محبت حاصل کی جا سکتی ہے ۔
لہذا اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کی محبت خود بخود آپ کی طرف راغب ہو تو آپ کو حاکمانہ عادات سے اجتناب کرکے درود تنجینا کا وظیفہ کرنا ہوگا انشاءا للہ درود تنجینا کی برکت سے آپ کو بہت جلد محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔
Darood Tanjeena in Arabic
