۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی محبت کی شادی بغیر کسی رکاوٹ کے طے ہوجائے تو اس مقصد کے لئے بسم اللہ الرحمن الرحیم کا وظیفہ آپ کے لئے سب سے ذیادہ طاقتور ثابت ہوگا ۔
“بسم اللہ الرحمن الرحیم ” کا وظیفہ آپ کے نام اور مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کے معجزاتی اثرات 14 دن میں حیرت انگیز طور پر آپ کے سامنے آسکتے ہیں ۔
“بسم اللہ الرحمن الرحیم ” کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں۔
اس کے بعد آپ 786 مرتبہ “بسم اللہ الرحمن الرحیم ” پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کر دیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے صرف عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی مل جائے گی ۔
یاد رہے کہ بعض خواتین بے حد حساس ہونے کی وجہ سے جلد پریشانی کا شکار ہوجاتی ہے اور معمولی باتوں پر رونا بھی شروع کردیتی ہیں۔ بے حد حساس ہونا ایک کمزوری ہے اور کمزور لوگ زندگی اور محبت میں آسانی سے کامیاب نہیں ہوتے ۔ اس لئے آپ اپنی کمزوریوں کو تلاش کرکے انہیں دور کریں اور “بسم اللہ الرحمن الرحیم ” کا وظیفہ محبت سے کریں انشاء اللہ آپ کو محبت کی شادی اور زندگی کے ہر میدان میں جلد کامیابی حاصل ہوگی ۔
Bismillah Rahman Rahim Arabic
