معجزاتی روحانی عمل

مشکل آسان کرنے کے لئے مشکل کشاء کا معجزاتی روحانی عمل نقش نادعلی (تفصیل کے لئے کلک کریں)

Naade ali un tamam behnu k liye bohut mujarrab hai jo chahti hain k unke delivery normal ho . Nazreen zamana qadeem mein har aurat ki normal delivery hoa karti thee , iss ki waja ye hai k zama qadeem mein aurton mein bardashat aur taqat hoti thee jes ki bina par in k bachay ki birth normal delivery se hi hoti thee . Likan chonkay aaj 100 mein se 70 aurton mein bardashat aur jismani taqat ki kami hai iss waja se pregnancy k doraan inn ko be had weekness ka samna rehta hai aur bohat zaida weekness ki waja se khawateen mein normal tarika se delivery momkan nahi ho pati . Likan iss k bawajood har female yehi chahti hai k iss k baby ki birth normal ho . Operation se delivery karwane se har behan iss liye darti hai k pata nahi kiya ho gha .
Lahaza agr koe behan normal delivery k zariye apnay baby ki birth karwana chahti hai tu wo birth se chand din pehlay normal delivery ki dua naade ali shareef ka wird shuru kar de . Insha allah iss behan k baby ki birth normal delivery se ho jae ghe aur ye behan labour pain se bhe mehfoz rahay ghe . Iss k ilawa dua nady ali shareef ki barkat se birth k doran maa aur bacha dono allah k hukam se safe rahay ghay . Yad rahay k easy delivery k liye dua nad e ali shareef aap k liye best aur powerful hai aur iss dua mobarka mein baby birth aur pregnancy k hawalay se har pareshani ka hal mojood hai.

Normal Delivery Ki Dua

ناظرین  بہت  سی  پریگنینٹ  خواتین  ان  لمحات  کو سوچ کر پریشان ہوتی ہیں جو ان کو ڈیلیوری کے وقت پیش آئیں گے۔  بعض خواتین کے ذہن میں برے برے خیالات  بھی  آتے  ہیں  ان کے ذہن میں ڈر اور خوف بہت  زیادہ  ہوتا  ہے  جس  کی وجہ سے وہ بے چینی کا شکار رہتی ہیں۔
خواتین  کے  سوالات  جو  عموماً  پریگننسی کی حالت میں ان کے ذہن میں گردش کرتے ہیں۔
کیا ڈیلیوری نارمل ہو گی یا نہیں۔
آپریشن تو نہیں کروانا پڑے گا۔
ڈیلیوری میں زیادہ درد ہو گا یا کم۔
کہیں مجھے اور میرے بچے کو کچھ ہو نہ جائے ۔
یہ سوالات  ایسے ہیں جو خواتین کسی سے بہت کم ہی پوچھتی ہیں ۔
اور جب کوئی کسی سے اپنی پریشانی شئیر نہیں کرے گا تو اس کا حل کوئی کیسے بتا سکتا  ہے  لہذا  خواتین کو ڈلیوری  سے  پہلے  ، ڈلیوری  کے دوران اور ڈلیوری کے بعد جو  پریشانیاں  لاحق  ہوتی  ہیں انکی پوری ڈیٹیل آپ کو ہماری سائٹ سے حاصل ہو جائے گی اور ان کا روحانی  حل  بھی  آپ  کو اسی سائٹ سے حاصل ہوگا انشاء اللہ ۔
ہمارا موضوع  چونکہ نارمل ڈلیوری کے حوالے سے ہے لہذا  اس  پوسٹ  میں  ہم آپ کو نارمل ڈلیوری کے حوالے  سے  دعائے  نادعلی شریف کا ایک ایساء آسان وظیفہ بتائیں  گے جسکی برکت سے اللہ کی ذات آپ کو بےبی کی  پیدائش  کے  دوران  ہر  قسم  کے خطرے سے محفوظ  بھی  فرمائیں  گے  اور  آپ کی ڈلیوری نارمل طریقہ سے بھی ہو جائے گی۔

Normal Delivery Ki Dua Wazifa

اگر کوئی  بہن  نارمل  طریقے  سے  اپنے بےبی کی پیدائش کروانا چاہتی ہے تو اس کے  لئے وہ بے بی کی پیدائش سے چند دن  پہلے  فجر  یا  عشاء  کی  نماز کے بعد 4 مرتبہ سورہ فاتحہ  ،   10  مرتبہ درود ابراہیمی  اور   21 مرتبہ دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے پڑھ لیا کرے ۔ اس کے علاوہ  دن  میں  جب  بھی آپ کو وقت ملا کرے آپ دعائے نادعلی پڑھ لیا کریں ۔
یہ وظیفہ  ڈلیوری  سے کم ازکم 3 دن پہلے کریں اور اگر ڈلیوری سے 21 دن پہلے اس وظیفہ کو کر لیا جائے تو یہ زیادہ بہتر ہے ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ کرنے سےآپ کا بچہ اللہ کے کرم سےآسانی سے نارمل ڈلیوری کے  ذریعے  پیدا ہو جائے گا
اس کے  علاوہ آپ لیبر پین کی شدت سے بھی محفوظ رہیں گی انشاء اللہ ۔

Normal Delivery Ka Taweez

nady-ali

دعائے  نادعلی  شریف  زچگی  کے دوران  ہونے والی ہر پریشانی کا حل ہے ۔ لہذا  اگر  کوئی  بہن  آپریشن  سے ڈرتی ہے اور چاہتی ہے کہ اس کے بچے کی پیدائش نارمل طریقہ  سے  ہو جائے  تو اس کے لئے آسان روحانی عمل نقش نادعلی شریف کا ہے ۔
لہذا ہر  وہ  بہن جو حاملہ ہے وہ دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش اپنے گلے  میں  ضرور  رکھے ۔  انشاء اللہ نادعلی  کی  برکت  سے  اس بہن کے بے بی کی  پیدائش نارمل ہوگی اور وہ  لیبرپین کی شدت سے بھی محفوظ رہے گی ۔
لہذا جس  بہن  کے  ڈیلیوری  کے  دن  قریب ہوں وہ ناد علی دعا کا نقش اپنے گلے میں ضرور پہن لے ۔ انشاء اللہ  اس خاص نقش کی برکت سے  ڈیلیوری کے تمام لمحات بغیر تکلیف کے گزر جائیں گے ۔ یہ نقش وہ بہن  ڈیلیوری  کے  بعد بھی پہنے رکھ سکتی ہے اور اگر چاہے تو اتار بھی سکتی ہے ۔ یہ نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔ اگر کوئی بہن نارمل ڈلیوری کے زریعے بچہ پیدا کرنا چاہتی ہے تو اس مقصد کے لیے ایک اور روحانی عمل یہ ہے کہ آپ ڈلیوری سے جلد دن پہلے آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے 3 دن تک دم کروائیں ۔ انشاء اللہ دم کرنے کی برکت سے آپ کے بچے کی ڈلیوری نارمل طریقہ سے ہوگی اور آپ لیبر پین کی شدت سے بھی محفوظ رہیں گی ۔ اسکے علاوہ حمل کے دوران خواتین کو نظربد اور جنات کی وجہ سے پریشانی اکثر لاحق ہو جاتی ہے لیکن دم کی برکت سے آپ کو ایسی پریشانی بھی لاحق نہیں ہوگی ۔نارمل ڈلیوری کے لئے جو روحانی اعمال آپ کو بتائے گئے ہیں ان میں آپ کو جو آسان لگے آپ اسے کر سکتے ہیں ، بتائے گئے سبھی روحانی اعمال مجرب ہیں  ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here