۔ محبت کی شادی کے حصول کے لیے اگر آپ روحانی ذریعے سے مدد چاہتے ہیں تو “انا فتحنالک فتح مبین ”
کا وظیفہ آپ کے مقصد کے لیے
نہایت مفید ثابت ہوگا۔ “انا فتحنالک فتح مبین ” کا وظیفہ آپ کے نام اور طبعیت کے عین مطابق ہے، اس کی روحانی تاثیر آپ کی زندگی میں جلدی نمایاں ہوگی۔
“انا فتحنالک فتح مبین ”
سورہ الفتح کی پہلی آیت ہے جبکہ سورہ الفتح 26 پارہ میں ہے
اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 170 مرتبہ “انا فتحنالک فتح مبین ” پڑھیں
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں ایسے اسباب ظاہر ہوں گے جن کی وجہ سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ بعض خواتین بہت ذیادہ بولتی ہیں جس کی وجہ سے اکثر لوگ ان کو تنقید کا نشانہ بنانے لگتے ہیں جبکہ تنقید کو برداشت کرنا ان کے لئے مشکل ہوجاتا ہے ۔ ایسی خواتین جن میں معمولی تنقید برداشت کرنے کی طاقت نہیں وہ محبت کی شادی میں ضرورت سے ذیادہ رکاوٹوں کا سامنا کرتی ہیں اور اسی وجہ سے انہیں اکثر بدنامی اور مخالفت کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے ۔ اگر آپ میں مزکورہ بالا علامات موجود ہیں تو مطلب آپ شدید قسم کے منفی اثرات کا شکار ہیں اور ایسے منفی اثرات آپ کو زندگی کے ہر کام اور میدان میں رکاوٹیں دے سکتے ہیں ۔ اس لئے آپ کو
“انا فتحنالک فتح مبین ”
کا وظیفہ محبت سے کرنا چاہئے انشاء اللہ جلد ہی آپ کو محبت کی شادی کامیابی حاصل ہوگی اور آپ کو زندگی کے ہرمیدان میں کامیابی ، عزت اور پیسہ بھی حاصل ہونے لگے گا

Inna Fatahna Laka Fathan Mubina Arabic

Allahumma Allif Baina Qulubina in Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support