اگر آپ محبت کی شادی میں جلد کامیابی چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے
” الھم الف بین قلوبنا”
کا وظیفہ آپ کے لئے سب سے بہتر ثابت ہوگا ۔
یہ آیت مبارکہ عربی میں نیچے درج ہے اور اس کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں 14 دن میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔
” الھم الف بین قلوبنا”
یہ آیت مبارکہ ایک دعا ہے جو کہ سورہ آل عمران کی آیت 103 میں ہے اس آیت مبارکہ کو عربی میں نیدے درج کر دیا گیا ہے ۔ اگر آپ محبت شادی میں حائل ہر رکاوٹ سے نجات چاہتی ہیں تو اس مقصد کے لئے جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 101 مرتبہ
” الھم الف بین قلوبنا”
پڑھیں۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کے لئے ایسے اسباب ظاہر ہونا شروع ہوں گے جنکی بنا پر آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ ذیادہ حساس ہونے یا غیر مستقل مزاجی کی وجہ سے بعض لوگوں کو محبت اور زندگی کے اہم کاموں میں رکاوٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ بہت ذیادہ حساسیت ، غیر مستقل مزاجی اور بال کی کھال اتارنے کی عادت جسم میں منفی اثرات موجود ہونے کی علامت ہے جبکہ منفی اثرات کی وجہ سے بعض لوگ بعض لوگوں کی محبت کا رخ بدل جاتا ہے یا انہیں سخت بدنامی کی وجہ سے اپنے ارادے کو ترک کرنا پڑتا ہے ۔ لہذا جسم سے منفی اثرات کے اخراج اور محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ کو
” الھم الف بین قلوبنا”
کا وظیفہ کرنا چاہئے جو کہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے ۔

Allahumma Allif Baina Qulubina in Arabic

Allahumma Allif Baina Qulubina in Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support