اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی پانے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس مقصد کے لئے
” استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ”
کا وظیفہ آپ کے لئے سب سے ذیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کی روحانی طلب سے میل کھاتا ہے اور اس کی روحانی برکات آپ پر بہت جدل ظاہر ہوکر آپ کی خواہش کی تکمیل بن سکتی ہیں ۔
” استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ” عربی میں نیچے درج ہے ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 70 مرتبہ ” استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ” پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کر دیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو محبت کی شادی میں خامیابی ضرور حاصل ہوگی ۔
یاد رہے کہ اگر آپ کو سانس لینے میں اکثر پریشانی کا سامنا ہو یا آپ کے ناک میں کوئی پرابلم ہے تو مطلب آپ کے جسم پر حسد کے منفی اثرات موجود ہیں جس کی وجہ سے آپ کو سونے میں دشواری ہو سکتی ہے اور آپ کو ڈر کا سامنا بھی ہو سکتا ہے اس کے علاوہ آپ کو کچھ لوگوں کی مخالفت کا سامنا بھی ہمیشہ رہ سکتا ہے ۔
جسم سے منفی اثرات کے اجراج اور محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ
” استغفراللہ ربی من کل ذنب واتوب الیہ”
کا وظیفہ کرنا ہوگا جو کہ ہم نے پہلے آپ کو بتا دیا ہے ۔
Astaghfirullah Dua in Arabic
