اگر آپ محبت کی شادی میں حائل رکاوٹوں سے بہت جلدی نجات پانا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ کو
” یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ”
کا وظیفہ کرنا ہوگا ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام اور مقصد کے مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ پر بہت جلد ظاہر ہو جائیں گی جس کی وجہ سے آپ کو 14 دن میں محبت کی شادی میں کامیابی مل سکتی ہے ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ ” یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ” پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کو محبت کی شادی میں ضرور کامیابی حاصل ہوجائے گی ۔
یاد رہے کہ پریشانیوں اور رکاوٹوں کو ہر فرد کو زندگی میں کبھی نہ کبھی سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن بعض افراد کی قسمت ایسی ہوتی ہے کہ انہیں ہمیشہ پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے تو وہ شدید شدید کوشش اور قربانی کے باوجود کسی کی سچی محبت حاصل نہیں کرپاتے اس کے علاوہ ایسے افراد کو اکثر محبت کے بدلے نفرت اور بدنامی کا سامنا رہتا ہے جس کے زمہ دار ان کی اپنی فیملی کے کچھ لوگ ہوتے ہیں ۔ ایسی علامات نحوست کی وجہ سے ظاہر ہوتی ہیں جبکہ نحوست کا علاج
” یا حی یا قیوم برحمتک استغیث ”
کا وظیفہ کے زریعے ممکن ہے اور اسی وظیفہ کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی بھی حاصل ہو سکتی ہے ۔
Ya Hayyu Ya Qayyum Dua in Arabic
