اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے
“یابدئع العجائب الخیر ”
کا وظیفہ آپ کے لئے سب سے بہٹر ثابت ہوگا ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات بھی آپ پر بہت جلدی ظاہر ہوں گی ۔
“یابدئع العجائب الخیر ” کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 100 مرتبہ “یابدئع العجائب الخیر ” پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔ آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کی شادی کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔
یاد رہے کہ اگر آپ سر درد ، بے چینی اور ڈیپریشن کا شکار رہتے ہیں تو اس کا مطلب آپ شدید منفی اثرات اور دشمن کے حسد کا شکار ہیں جبکہ منفی اثرات کی وجہ سے آپ کو زندگی کے ہر میدان میں محنت کے باوجود ناکامی حاصل ہوگی اس کے علاوہ بعض اوقات آپ کی محنت کا صلہ کسی اور کو حاصل ہو سکتا ہے ۔
لہذا اگر آپ کو زندگی میں کبھی محبت اور قربانی کے بدلے نفرت اور بدنامی ملی ہے تو سمجھ لیں کہ محبت کی شادی میں کامیابی آپ کے لئے آسان نہیں لیکن
“یابدئع العجائب الخیر ”
کا وظیفہ کی برکت سے آپ کی ہر ناکامی کامیابی میں بدل سکتی ہے۔
Ya Badi ul Ajaib Bil Khair Arabic
