اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہیں تو اس مقصد کے لئے
“یا واسع جلا جلا لہ”
کا وظیفہ آپ کو سب سے ذیادہ فائدہ دے سکتا ہے ۔ “یا واسع جلا جلا لہ” اللہ کا صفاتی نام اور دعا ہے اور اس دعا کی برکت سے آپ بہت جلد محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کر سکتے ہیں ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ “یا واسع جلا جلا لہ” ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں ایسے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو سکے گی ۔
اگر آپ معمولی باتوں پر شدید غصہ کا شکار ہو جاتے ہیں اور آپ کے چہرئے پر کوئی زخم جیسا نشان ہے تو مطلب آپ محبت سے کبھی نہیں بچ سکتے جبکہ محبت آپ کے بدنامی کا سبب بھی بن سکتی ہے ۔
لیکن یاد رہے کہ آپ انتہا پسند انسان ہیں لیکن آپ کی انتہاء پسندی آپ کو سچی محبت سے محروم کر سکتی ہے ۔ آپ کو کم بولنے کی عادت ڈالنی چاہئے ۔
اس کے علاوہ محبت کی شادی میں کامیابی کے لئے آپ “یا واسع جلا جلا لہ” کا وظیفہ محبت سے کرنا چاہئے انشاء اللہ آپ کو بہت جلد کامیابی حاصل ہوگی ۔

Ya Wasio Jala Jala Lahu Arabic

Ya Wasio Jala Jala Lahu Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support