سورہ یاسین کا وظیفہ کرنے کے لیے بزرگوں نے بہت سے وظائف بیان فرمائے ہیں ۔ ان وظائف میں سورہ یاسین 7 مبین کا وظیفہ افضل ہے ۔ لیکن کچھ بزرگوں کے مطابق وظیفہ کی افضیلت کا دارو مدار طریقہ پر نہیں محبت پر ہوتا ہے ۔ یعنی اگر کوئی وظیفہ اللہ اور اسکے رسول کی محبت میں کیا جائے تو اس وظیفہ میں کامیابی آپ کا مقدر ہے اور ایساء وظیفہ ہی فرد کو تمام زندگی فائدہ دیتا ہے ۔ لہذا اگر سورہ یاسین سیون مبین وظیفہ اللہ اور اسکے رسول کی محبت میں کیا جائے تو اس وظیفہ کی سبھی برکات آپ کو آپ کی تمام زندگی حاصل ہوتی رہیں گی ۔ سورہ یاسین 7 مبین وظیفہ اللہ کی بارگاہ سے اپنی تمام حاجات حاصل کرنے ، شادی ، رشتہ کی ہر رکاوٹ دور کرنے اور بے حساب رزق اور دولت جلد حاصل کرنے کے لئے بے حد پاورفل مانا جاتا ہے ۔ سورہ یاسین 7 مبین وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Surah Yaseen Seven Mubeen Wazifa
سورہ یاسین میں لفظ مبین 7 مرتبہ آیا ہے ۔ لہذا سورہ یاسین کی 7 مبین کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ نے 7 مرتبہ سورہ یاسین اس طرح تلاوت کرنی ہے کہ ہر بار آپ نے پہلی مبین تک ، دوسری بار دوسری مبین تک ، تیسری بار تیسری مبین تک ، چوتھی بار چوتھی مبین تک ، پانچویں بار پانچویں مبین تک ، چھٹی بار چھٹی مبین تک اور ساتویں بار آپ سورہ یاسین کو مکمل تلاوت کریں ۔ہہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک جاری رکھنا ہے ۔اور 7 دن کے بعد آپ نے 7 مساکین کو کھانا کھلا دینا ہے ۔ انشاء اللہ 7 دن میں آپ کی جو بھی حاجت ہوگی وہ آپ کو غیب سے حاصل ہو جائے گی ۔یاد ر ہے کہ اگر کسی بہن کو وظیفہ میں کامیابی نہیں ملتی تو ایسا وظیفہ کی شرائط پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں تو ایسی صورت میں آپ دعا مبارکہ سلام قولا من رب الرحیم پاک سیاہی سے ٹحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور گھر میں بھی رکھیں۔ انشاء اللہ جلد ہی آپ کی شادی اور رشتہ کی ہر پریشانی غیبی مدد سے دور ہونا شروع ہو جائیں گی ۔ یاد رہے کہ نقش تحریر کرنے سے پہلے یا وظیفہ کرنے سے پہلے آمنہ بہن سے رہنمائی ضرور حاصل کرلیں ۔
سورہ یاسین کے روحانی فضائل اور برکات کو جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔
Note:
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔
