اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو تو اس مقصد کے لئے
” فسیکفکھم اللہ وھوالسمیع العلیم”
کا وظیفہ آپ کے اس مقصد کی تکمیل ہے ۔ یہ آیت مبارکہ سورہ بقرہ کی آیت 137 ہے اور اس کی برکت سے آپ کو محبت کی شادی میں 14 دن میں کامیابی حاصل ہو سکتی ہے ۔
” فسیکفکھم اللہ وھوالسمیع العلیم” کا وظیفہ آپ کی شخصیت اور روحانی کیفیت سے ہم آہنگ ہے اور اس کی برکات جلد آپ کے حالات پر مرتسم ہونے لگیں گی۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ101 مرتبہ ” فسیکفکھم اللہ وھوالسمیع العلیم” پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کر دیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد ایسے اسباب ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے جن کی وجہ سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ بعض خواتین کے دل میں ہر کمزور اور بے بس کے لئے درد ہوتا ہے ۔ ایسے لوگ کسی کو پریشان دیکھ کر خود ان سے ذیادہ پریشان ہو جاتے ہیں لیکن بعض اوقات ایسے لوگوں کو محبت کے بدلے نفرت اور قربانی کے بدلے بدنامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ایساء ایک خاص قسم کی نحوست کی وجہ سے ہوتا ہے جبکہ نحوست ، نفرت اور مخالفت کا علاج
” فسیکفکھم اللہ وھوالسمیع العلیم”
کا وظیفہ میں ہے جو کہ ہم نے آپ کو بتادیا ہے ۔

Fasayak Fi Kahumullah Ayat Arabic

Allahumma Allif Baina Qulubina in Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support