اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ کو
” لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین ”
کا وظیفہ کرنا ہوگا ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام اور مقصد کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات بھی آپ پر بہت جلد ظاہر ہو جائیں گی ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ ” لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین ” پڑھیں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ ہر نما زکے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ کو محبت کی شادی میں ضرور کامیابی حاصل ہوگی ۔
یاد رہے کہ بعض لوگوں کی قسمت ایسی ہوتی ہے کہ ان سے پریشانیاں محبت کرنے لگتی ہیں جس کی وجہ ان کو اکثر فیملی اور بعض لوگوں کی طرف سے شدیدنفرت اور مخالفت کا سامنا رہتا ہے ۔ ایسے لوگوں کو قربانی دینے کے باوجود سچی محبت نہیں ملتی اور اگر کوئی ان سے محبت کرتا ہے تو وہ آسانی سے اس محبت کو حاصل نہیں کر پاتے ۔ مطلب ایسے لوگوں کی زندگی میں ہمیشہ پریشانیوں کے طوفانوں کا آنا جانا رہتا ہے ۔
” لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین ”
کا وظیفہ کی برکت سے آپ بری قسمت ، نفرت ، مخالفت اور زندگی کی ہر رکاوٹ اور پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات پا سکتے ہیں ۔
.
La ilaha illa Hu Malikul Haqqul Mubin
