اگر آپ محبت کی شادی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہیں تو اس مقصد کے لئے آپ کو
” یا مسبب الاسباب سبب لی الخیر”
کا وظیفہ کرنا ہوگا ۔ ” یا مسبب الاسباب سبب لی الخیر” اللہ ایک دعا ہے اور اس وظیفہ کی برکت سے آپ کو آپ کا ہر جائز مقصد 14 دن میں حاصل ہو سکتا ہے ۔ یہ وظیفہ چونکہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے مطابق ہے اس لئے اس کی روحانی برکات آپ پر بہت جلد ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی ۔
وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔
اس کے بعد آپ 313 مرتبہ ” یا مسبب الاسباب سبب لی الخیر”ورد کریں ۔
آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔
آپ نے بیان کیا گیا وظیفہ 14 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد آپ ایسے غیبی اسباب ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو محبت کی شادی میں کامیابی حاصل ہوجائے گی ۔
یاد رہے کہ بہت ذیادہ غصہ یا بہت ذیادہ بولنے کی عادت بعض افراد کے لئے زندگی میں نحوست لاتا ہے اور نحوست کی وجہ سے لوگ بظاہر آپ کی عزت کرتے ہیں لیکن درپردہ وہ آپ کا مزاق بنا کر لطف اٹھاتے ہیں ۔نحوست زندگی میں بے چینی ، ڈیپریشن اور بدنامی لاتی ہے اور اس کی وجہ سے بعض افراد کو آسانی سے محبت میں کامیابی حاصل نہیں ہوتی لیکن اگر آپ ” یا مسبب الاسباب سبب لی الخیر”کا وظیفہ محبت سے کریں گے تو آپ کو نحوست سے بھی نجات مل جائے گی اور آپ محبت کی شادی میں بھی جلد کامیابی حاصل کرلیں گے ۔

Ya Musabab ul Asbab Dua in Arabic

Ya Musabab ul Asbab in Arabic
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support