پیاری بہن، اگر رشتے کی دیوار میں دراڑیں پڑنا شروع ہو جائیں تو انہیں فوراً بند کرنا ضروری ہے بصورت دیگر کمزور دیواروں کی طرح کسی بھی وقت ٹوٹ سکتے ہیں ۔ شوہر کی مسلسل ناراضگی میاں بیوی کے رشتے میں ایسی دڑاڑ بن سکتا ہے محبت کو اس کی بنیاد سے ختم کر سکتا ہے جبکہ جن رشتوں کی بنیادیں ختم ہو جاتی ہیں وہ کبھی دوبارہ نہیں جڑ سکتے ، لہذا مسلم خواتین کے لئے ضروری ہے وہ شوہر کی ناراضگی کو جلد از جلد ختم کرنے کے لئے صحیح حکمت عملی اپنائیں اور اس مقصد کے لئے مسلسل دعاوں کا سہارہ لے ۔ وظیفہ چونکہ ایک قسم کی دعا ہے ، لہذا ہم آپ کو ایک ایسا وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ اپنے شوہر کی ناراضگی کو ہمیشہ کے لئے ختم کر سکیں گی ۔
Wazaifa
اگر آپ کا شوہر مسلسل آپ سے ناراض رہتا ہے اور کوشش کے باوجود اس کی ناراضگی کم نہیں ہو رہی تو سورہ بقرہ کی آیت 165 کے وظیفہ کے زریعے اس کی ناراضگی کو ہمیشہ کے لئے دور کیا جا سکتا ہے ۔ یہ وظیفہ نہ صرف شوہر کی ناراضگی کو ختم کرئے گا بلکہ اس کی برکت سے میاں بیوی کے درمیان موجود ہر پریشانی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے گی اور انہیں اللہ کی حفاظت بھی حاصل ہوگی ۔ وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مر تبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ سورہ بقرہ کی آیت 165 کو 313 مرتبہ تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے صرف عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ وظیفہ مکمل کرنے کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود شریف اور سورہ بقرہ کی آیت 165 ورد کرنے کی عادت بنائیں تاکہ آپ کو اس وظیفہ کی روحانی برکات ہمیشہ حاصل ہوتی رہیں ۔
دوران وظیفہ اگر ذہن پوجھل محسوس ہو تو آپ کچھ دیر کے لئے وظیفہ کو درود شریف پڑھ کر روک سکتی ہیں ۔
یاد رہے کہ وظیفہ میں ںاغہ ہونے سے وظیفہ نہیں ٹوٹ سکتا لیکن اگر نماز قضا ہو جائے تو اس کی وجہ سے آپ کا وظیفہ ٹوٹ جائے گا کیونکہ نماز وظیفہ سے ذیادہ ضروری ہے اس کے علاوہ وظیفہ کے دوران مستحق کو صدقہ بھی ضرور کریں ۔
Narazgi ki Wajohat
پیاری بہن ، ہمیں لگتا ہے کہ آپ کا بے حد رحم دل اور حساس ہے لیکن وہ اپنی کمزوری اور دل کی بات کسی پر ظاہر نہیں کرتا جب اس پر دباو ڈالا جائے گا تو اس وجہ سے اس کا غصہ آسمان پر جا سکتا ہے ، لہذا جب شوہر غصہ کی حالت میں ہو تو اس وقت آپ خاموش رہیں کیونکہ اس کا غصۃ کچھ دیر میں خود بخود کم ہونا شروع ہو جائے گا ۔
آپ کا شوہر آپ کی ضد ، تنقید اور الزام کو کبھی برداشت نہیں کرئے گا اور نہ ہی وہ اس بات کو برداشت کرئے گا کہ کوئی اس کے فیصلوں کے خلاف چلے ۔
زندگی میں کبھی نہ کبھی آپ کا شوہر منفی اثرات کا شکار ضرور ہوگا جس کی وجہ اس کا خطرناک اپریشن ہو سکتا ہے اور وہ موت کے قریب سے ہو کر واپس بھی آسکتا ہے اس کے علاوہ آپ کے شوہر کے چہرئے پر ایک نشان ظاہر ہو سکتا جس کے بعد اس میں انتہا پسندی اور بے صبری کی عادت پیدا ہو جائے گا ۔
آپ کو چاہئے کہ آپ پہلے بیان کیا گیا وظیفہ محبت سے کریں انشاء اللہ جلد ہی شوہر کی ناراضگی ، غصہ اور ضد محبت میں بدل جائے گی ۔
وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط پر عمل کرنا ضروری ہے اس لئے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے سب سے پہلے وظیفہ کی شرائط کو سمجھیں اور اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ آپ کی 14 دن کی محنت آپ کو آپ کی سوچ سے بھی ذیادہ فائدہ دے گی ۔
