Achanak shore ya musalsal shore dard shaqiqa mein izafah ki wajah ho sakta hai. Agar kisi bhai ya behan ko shore ki wajah se sir mein dard hota ho to yeh dard e shaqiqa ki alamat bhi ho sakti hai. Yani shore dard e shaqiqa ki aik ahem alamat aur dard shaqiqa ki wajah hai. Is post mein hum ne shore ki wajah se honay walay dard e shaqiqa ke baray mein kuch maloomat aur is ka ilaj aap se share kya hai .

Shor Se Hone Wala Dard e Shaqiqa Urdu

اچانک شور ہا مسلسل شور درد شقیقہ میں اضافہ کی وجہ ہو سکتا ہے ۔اگر کسی بھائی یا بہن کو شور کی وجہ سے سر میں درد ہوتا ہو تو یہ درد شقیقہ کی علامت بھی ہو سکتی ہے ۔ یعنی شور درد شقیقہ کی ایک اہم علامت اور درد شقیقہ کی وجہ ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم نے شور کی وجہ سے ہونے والے درد شقیقہ کے بارے میں کچھ معلومات اور اس کا علاج آپ سے شئیر کیا ہے ۔

Shor Se Hone Wala Dard e Shaqiqa

جسکا مطلب یہ ہے کہ ہر قسم کا شور درد شقیقہ کی شدت میں آضافہ کر سکتا ہے ۔ یعنی اچانک شور ہونا ، ٹریفک کی آواز ، بچوں کا شور یا پرندوں کی آوازیں بھی درد شقیقہ کی شدت میں اضافہ کر دیتی ہیں ۔ لہذا شور درد شقیقہ کی ایک وجہ بھی ہو سکتی ہے اور اسکی ایک علامت بھی ہے ۔ لہذا جن افراد کو شور کی وجہ سے درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہو ۔ان کو شور والے مقامات سے جانے سے پرہیز کرنا چاہیے ۔
اسکے علاوہ اگر بازار میں جانا ضروری ہو تو کانوں میں روئی ڈال کر جائیں تو بہتر ہے ۔
شور کی وجہ سے ہونے والے درد شقیقہ کے لیے ادویات موجود ہیں لیکن ایسی ادویات کا کم سے کم استعمال کرنا چاہیے کیونکہ یہ ادویات سماعت میں بگاڑ بھی پیدا کر سکتی ہیں ۔
ایسے افراد جن کو شور کی بنا پر درد شقیقہ ہوتا ہو انہیں اپنی نیند کا خاص خیال رکھنا چاہیے ۔
اسکے علاوہ ڈیپریشن سے بچنے کے لیے ورزش کریں اور ذیادہ سے ذیادہ وقت اپنے پیاروں کے ساتھ گزاریں ،
کیونکہ خوش رہنے سے بیماری کم ہوتی ہے ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو ہر قسم کا طریقہ اختیار کرنے کے باوجود درد شقیقہ سے شفا نہ مل رہی ہو ۔
تو وہ درد شقیقہ سے شفا کے لیے روحانی طریقہ علاج ضرور اختیار کرے ۔
دنیا میں بے شمار لوگ روحانی طریقہ علاج کے زریعے ہی شفا یاب ہوتے ہیں ۔
اور آپ کو بھی شفا مل سکتی ہے ۔
لہذا آپ درد شقیقہ کے روحانی علاج کے لیے واٹس ایپ پر ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔
چند سوالات کی تصدیق کے بعد آپ کو آسان روحانی علاج بتا دیا جاے گا جسکی وجہ سے آپ کو 24 گھنٹے سے پہلے بہت زیادہ سکون مل جاے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support