Alhamdulillah ka zikr aur es ka naqsh mubarak aap ki har kism ki hajat ki takmeel honay aur mushkil se nijaat hasil karne k liye kafi hai. Nazreen aaj k waqt mein har insaan mukhtalif parshaniou mein mubtala hai. Jin se nakalnay k liye na he unnye koi hal nazr ata hai aur agar wo khoshish bhe karty hain tu na kaam ho jaty hain. Job , shaadi , rishta , karobar mein nakaami aur sehat se mutaliq ye aam masail hain jo har fard ka hasaar kiye huye hain. Es liye aaj hum aap ko har kism ki mushkil se nijaat aur kamyabi hasil karne ka wo rohani amal batyen gay . Jis se ap ki har parshani dour ho jaye gi. Humari request hai k aap es article ko pora parhen ta kay ap lafz alhumdulliah k wo raaz jaan sakhen jis se aap ki tamam parshaniyan allah k hukam se khatam ho jayen.
Alhamdulillah k wazifa k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site www.naadeali.com ko Visit krain .

Alhamdulillah In Urdu

لفظ الحمد اللہ مکمل لفظ ہے ۔ جس کی ادائیگی کرنے سے انسان اللہ کی دی گئی ہر چیز کا شکر ادا کرتا ہے۔ انسان ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز کے لیے اللہ کے سامنے شکر گزاری کرتا ہے جو کہ اللہ کو پسند ہے اور سائنس بھی اس بات کی تحقیق کر چکی ہے کہ جب انسان کسی چیز کے لیے شکریہ کہتا ہے تو وہ چیز اسے مل جاتی ہے۔ چاہے وہ حقیقت میں اس کے پاس موجود ہو یا نہ ہو۔ تو ناظرین آپ خود اندازہ لگائیں کہ لفظ الحمد اللہ کا ورد آپ کی مشکلات کو ختم کرنے اور کامیابی کی راہ ہموار کرنے کے لیے کتنا تاثیر بخش ہے۔
ابومالک الحارث بن عاصم اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: طہارت نصف ایمان ہے۔ جملہ الحمدللہ (‘تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں’) پیمانے کو بھر دیتی ہے۔ فقرے سب حنااللہ (‘اللہ ہر خامی اور ضرورت سے بلند ہے؛ وہ پاک اور کامل ہے’) اور الحمدللہ (‘تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں’) ایک ساتھ بھرتے ہیں – یا ہر ایک بھرنا – جو آسمانوں اور زمین کے درمیان ہے . دعا ایک روشنی ہے۔ صدقہ ایک دلیل ہے۔ صبر ایک چمک ہے۔ قرآن یا تو تمہارے حق میں حجت ہے یا تمہارے خلاف۔ اور ہر کوئی صبح نکلتا ہے اور اپنے آپ کو یا تو آزاد کر کے یا تباہ کر کے بیچ دیتا ہے۔ (مسلم میں درج ہے)

Alhamdulillah Meaning

“الحمداللہ (‘تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں’) کا جملہ پیمانے کو بھر دیتا ہے۔”

Alhamdulillah Hajaat ki Takmeel k Liye

ناظرین یہ دنیا انسانوں سے بھری ہوئی ہے اور جہاں انسان کا وجود ہوتا ہے وہاں حاجات ، خواہشات کا ہونا عام بات ہے۔ انسان ایک خواہش کی تکمیل کے بعد دوسری خواہش کو پورا کرنے کی کوشش کرتا ہے اور جب وہ کوشش ناکام ہوتی ہے۔ تو فرد مایوس ہو جاتا ہے اور کسی ایک خواہش کی تکمیل نہ ہونے کی وجہ سے وہ موجودہ دوسری چیزوں کی نا شکری کرتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس کی حاجت کی تکمیل نہیں ہوتی ۔ کائناتی اصول کے مطابق ہم کسی چیز کے پیچھے رو کر اس کو حاصل نہیں کر سکتے۔ لیکن ہم اس خواہش کے بارے میں اچھا اور مثبت سوچ کر اور دی گئی ہر نعمت کر شکر ادا کر کے اسے ضرور خود تک لا سکتے ہیں۔ اور الحمد اللہ لفظ ایسی خاص روحانی پاور رکھتا ہے۔ جس کے ذکر میں انسان دنیا میں موجود ہر ایک چیز کے لیے شکر ادا کرتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو الحمد اللہ کے ذکر سے حاجت کی تکمیل کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کچھ ہی دن میں اپنی حاجت کی تکمیل اللہ کے حکم سے کر سکیں گے ۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن فجر کی نماز کے بعد سب سے پہلے اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں دو تسبیح الحمد اللہ اس تصور کے ساتھ پڑھیں کہ آپ خدا کی دی گئی ہر نعمت کا شکر ادا کر رہے اور آپ کی حاجت جو بھی ہے وہ پوری ہو چکی ہے اور آپ بے حد اللہ کے شکر گزار ہیں۔ یہ عمل آپ نے اسی طرح سات دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی جو بھی حاجت ہو گی۔ وہ اللہ کے حکم سے اور نبی پاک کے صدقہ میں پوری ہو گی۔

Alhamdulillah Achi Nokri k Liye

ناظرین موجودہ وقت کی بڑھتی ہوئی پریشانیوں میں سے سب سے اہم پریشانی نوکری کا نہ ملنا ہے۔ کیونکہ نظام زندگی چلانے کے لیے انسان کا کمانا بہت ضروری ہے۔ لیکن آج کے وقت میں لوگوں کو کمانے کا ذریعہ ہی میسر نہیں ہو رہا ۔جس کی وجہ سے وہ نہ صرف پریشان ہیں۔ بلکہ اپنی قسمت کو بھی کوستے ہیں کہ ان کی قسمت میں اتنی ناکامی کیوں لکھی گئی۔ ناظرین بعض اوقات نوکری کا نا ملنا اور ناکامی کا سامنا کچھ روحانی مسائل خاص کر نظر بد کی وجہ سے ہوتا ہے۔ کچھ حاسدین کے سبب اور لوگوں کی بری نظر جب انسان کا حصار کرتی ہے۔ تو اس کی دنیاوی اور روحانی مشکلات میں اضافہ ہونے لگتا ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو آپ کی پریشانی کا حل یعنی اچھی اور من پسند نوکری حاصل کرنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کو جلد ہی ایسا روزگار فراہم ہو جائے گا۔ جس سے آپ کی تمام دنیاوی خواہشات با حکم اللہ پوری ہو جائیں گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں تین تسبیح الحمد اللہ اتنی محبت اور عقیدت سے پڑھیں جیسے آپ اللہ کی دی گئی ہر چیزکے لیے شکر گزار ہیں ۔ جب آپ یہ عمل کر لیں تو اللہ کی بارگاہ میں اپنی اچھی جاب کے لیے دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو وظیفہ ختم ہونے سے پہلے ہی مثبت نتائج ملیں گے اور آپ کی ابھی نوکری کا سبب بن جائے گا۔

Alhamdulillah Karobar ki Kamyabi k Liye

ناظرین بے شمار کاروباری حضرات آج اپنے کاروبار کو لے کر پریشان ہیں ۔ کیونکہ ان کی کمائی اور دنیاوی اخراجات اور خواہشات کی تکمیل کا واحد ذریعہ ہی ان کا کاروبار ہے اور جب کاروبار نہیں چلے گا تو وہ اپنا نظام زندگی کیسے چلائیں گے۔ یہ مسلہ آج کل ہر فرد کے ساتھ ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو کاروباری نظام میں وسعت پیدا کرنے اور کاروبار کو کامیاب بنانے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کے کاروبار کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے۔ اس عمل کے لیے آپ کسی بھی دن بعد نماز فجر اول و آخر تین بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 400 بار الحمد اللہ بہت محبت کے ساتھ ذکر کریں اور اللہ کے حضور دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک اس طرح ہی کرنا ہے اور خدا کی ذات پر کامل یقین رکھنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کے وظیفہ مکمل کرنے سے پہلے ہی آپ کا کاروبار اچھا چلنے لگے گا۔

Alhamdulillah Achy Rishty k Liye

ناظرین رشتے کے مسائل کی وجہ سے آج ہر بھائی بہن پریشان ہے ۔ کیونکہ جب شادی کی عمر ہو جاتی ہے تو اس ٹائم اگر اچھا رشتہ نہ ملے شادی نہ ہو ۔ تو عمر گزرنے کے بعد یہ امید بھی ختم ہو جاتی ہے۔ اس لیے آج کل بہت سے بھائی اور بہنیں وقت پر اپنا گھر بسانا چاہتے ہیں لیکن ان کی یہ خواہش نہ ہونے وجہ سے وہ مایوسی کا شکار ہیں اور احساس کمتری میں بھی مبتلا ہو جاتے ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ کو وقت پر اچھا رشتہ ملنے کا خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی رشتہ سے متعلق تمام پریشانیاں ختم ہو جائیں گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں پانچ تسبیح الحمد اللہ بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ کی ذات پر کامل یقین رکھتے ہوئے ذکر الہی کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے اور نماز کی خاص پابندی کرنے ہے۔ انشاء اللہ وظیفہ کے پورے ہونے سے پہلے ہی آپ کو اس کی برکات حاصل ہونا شروع ہو جائیں گی۔

Alhamdulillah Shadi k Liye

ناظرین آج کل بہت سے افراد ایسے ہیں ۔ جو نسبتی طور پر رشتوں سے جڑے ہوتے ہیں۔ یعنی ان کی منگنی تو ہوئی ہوتی ہے۔ لیکن ان شادی نہیں ہورہی ہوتی اور وہ اس وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے۔ کہ منگنی کے وقت تو لڑکا لڑکی راضی ہوتے ہیں اور بعد میں کوئی نہ کوئی ایسے اختلافات پیدا ہو جاتے ہیں۔ جن کی وجہ سے رشتہ نہیں ہوتا۔ اس کے علاؤہ کئی دفعہ کبھی لڑکے والے اور کبھی لڑکی والے شادی کرنے کے حق میں ہی نہیں ہوتے۔ اس پریشانی کا سامنا آج بہت سے لوگوں کو ہے۔ اس لیے آج ہم آپ کو جلد از جلد شادی ہونے کے لیے خاص روحانی عمل بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی شادی بھی ہو گی اور شادی میں کوئی روکاوٹ بھی نہیں آئے گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر سات مرتبہ دورود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں چھ تسبیح الحمد اللہ کی بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ کریں۔ تصور میں اس بات کا اقرار کریں کہ آپ اللہ کی دی گئی ہر نعمت پر راضی ہیں اور آنے والی نئی نعمت کے لیے خوش ہیں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ وظیفہ کے مکمل ہونے سے پہلے آپ پر اس وظیفہ کی برکات ظاہر ہونا شروع ہو جائیں گی اور آپ حیران رہ جائیں گے۔

Alhamdulillah Shohar ki Mohabbat k Liye

بہت بیویاں اپنے شوہر کی محبت کو حاصل کرنا چاہتی ہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ شوہر کے دل میں ان کے لیے ہی نرمی ، وفا اور پیار کا جذبہ ہو اور وہ اکیلی ہی اس چیز کی حق دار ہوں اور جب کبھی وہ ایسا محسوس نہیں کرتی تو وہ بہت زیادہ بے چینی اور اکتاہٹ کا شکار ہو جاتی ہیں ۔ بعض عورتوں کو مکمل طور پر ذمہ داریاں نبھانے کے باوجود بھی شوہر کی توجہ ، محبت حاصل نہیں ہوتی۔ اس لیے آج ہم آپ کو شوہر کی محبت کو حاصل کرنے کا خاص وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کی ازدواجی زندگی بہت اچھی اور پر سکون ہو جائے گی۔
اس وظیفہ کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر تین بار دورود ابراہیمی اور درمیان میں سات تسبیح الحمد اللہ بہت محبت اور عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ سے دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے صرف پانچ دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ آپ کو کامیابی حاصل ہو گی۔

Alhamdulillah Aulad k Hasool k Liye

الحمد اللہ کا ذکر بے اولاد جوڑوں کے لیے بے حد مجرب مانا جاتا ہے۔ آجکل بہت سے بہنیں ایسے مسائل کا شکار ہیں۔ جس کی وجہ سے وہ بچہ پیدا نہیں کر سکتی۔ بعض اوقات میڈیکل پرابلم ہو جاتی ہے اور بعض دفعہ بری نظر ، اولاد کی بندش جیسے روحانی مسائل میاں بیوی کو اولاد کی خوشی نصیب نہیں ہونے دیتے۔ اس لیے آج ہم آپ کو اللہ کے گھر سے اولاد حاصل کرنے کا خاص وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی برکت سے آپ کو جلد ہی نیک اور صالح اولاد اللہ کے حکم سے عطا ہو جائے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن بعد نماز فجر اول و آخر گیارہ بار درود ابراہیمی پڑھیں اور درمیان میں 1 تسبیح الحمد اللہ بہت محبت ، عقیدت کے ساتھ پڑھیں اور اللہ سے دعا کرہں۔ یہ عمل آپ نے گیارہ دن تک کرنا ہے۔ انشاء اللہ وظیفہ کے ختم ہوتے ہی آپ کو مثبت نتائج ملیں گے اور آپ کو اولاد کی خوشخبری بھی مل جائے گی۔

Alhamdulillah Achi Qismat k Liye

ناظرین ہم زندگی میں بعض افراد ایسے دیکھتے ہیں۔ جن کو کسی بھی چیز کو حاصل کرنے کے لیے تنگ و دو نہیں کرنی پڑتی انھیں سب کچھ آسانی سے حاصل ہو جاتا ہے۔ اسے لک کہتے ہیں۔ یعنی پیدائشی طور پر کسی انسان کا خوش قسمت ہونا۔ لیکن کچھ لوگوں کو زندگی میں چھوٹی سی چھوٹی چیز کو بھی حاصل کرنے کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہیں۔ انھیں اپنے ہر مقصد کی راہ میں بے شمار روکاوٹوں کا سامنا رہتا ہے۔ جو ان کی بد قسمتی کو ظاہر کرتا ہے۔ اس بد قسمتی کی بہت سی وجوہات ہیں۔ جن میں بری نظر لگنا ، حاسدین کے حسد کی زد میں ہونا اور بے شمار اختلافات کا سامنا رہنا ہے۔
یہ حقیقت ہے۔ کہ  نظربد ، غیر متوقع باتیں انسان کے ہوتے ہوئے کاموں کو بگاڑ دیتی ہیں۔ اس لیے ہم آپ کو قسمت کو اچھا کرنے اور ہر خواہش کو پورا کرنے کا انوکھا اور خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ کی تمام رکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور آپ کی قسمت بہت اچھی ہو جائے گی۔ اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن عشاء کی نماز کے بعد اول و تین بار دورود ابراہیمی پڑھیں اور 8 تسبیح الحمد اللہ کا ذکر بے حد محبت کے ساتھ کریں اور اللہ کے گھر میں دعا کریں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک کرنا ہے اور اللہ کی ذات پر مکمل یقین رکھتے ہوئے کرنا ہے۔ انشا اللہ آپ کی بری قسمت آپ کے لیے خوش قسمتی کا باعث بن جائے گی۔

Alhamdulillah Hifazat k Liye

ناظرین آج کے وقت میں دنیاوی اور روحانی حفاظت بہت ضروری ہیں۔ کیونکہ وقت حاضر میں ہر انسان کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا ہے اور بہت سے نظریات کی وجہ سے اس کے بہت سے لوگوں سے اختلافات بھی ہوتے ہیں۔ جو اس کو دنیاوی اور روحانی نقصان پہنچانے کا سبب بنتے ہیں۔ اس لیے آج ہم آپ کو ایسا عمل بتائیں گے۔ جس سے آپ ہر قسم کی پریشانی ، حادثے سے محفوظ رہیں گے اور آپ کو ہر کام میں ترقی بھی ملے گی۔
اس عمل کو کرنے کے لیے آپ کسی بھی دن فجر کی نماز کے اول و آخر پندرہ بار درود ابراہیمی اور درمیان میں ایک تسبیح الحمد اللہ بہت محبت، اور یقین کے ساتھ پڑھیں۔ یہ عمل آپ نے سات دن تک جاری رکھنا ہے۔ انشاء اللہ یہ سات دن کا عمل آپ کو پوری زندگی کے لیے کافی ہو جائے گا اور آپ ہمیشہ روحانی حصار میں رہیں گے۔

گر آپ وظیفہ نہ کر سکیں

ناظرین بہت سے افراد کسی نہ کسی وجہ سے وظیفہ نہیں کر پاتے اور اگر کر بھی لیں تو انھیں کامیابی حاصل نہیں ہوتی۔ لہذا ایسے لوگوں کو چاہیے کہ وہ الحمد اللہ کا نقش مبارک اپنے پاس اور اپنے گھر میں ضرور رکھ لیں۔ اس نقش کی آپ کو وہی برکات حاصل ہوں گی جو ہم نے وظیفہ کی بتائی ہیں۔ اگر آپ نقش الحمد اللہ لینا چاہتے ہیں۔ تو اس کے لیے آپ آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ نقش الحمد اللہ کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں موجود ہے۔

Alhamdulillah Naqsh Benefits

Alhumdulillah

 ویسے تو یہ نقش بے شمار فوائد کا حامل ہے۔لیکن ہم آپ کو اس کے 72 فوائد بتائیں گے۔
اس نقش کی برکت سے آپ ہر پریشانی سے محفوظ رہیں گے
آپ کو ہر کام میں کامیابی ملے گی۔
آپ کی خود اعتمادی میں اضافہ ہو گا۔
آپ کو اچھی جاب مل جائے گی۔
آپ کے کاروبار میں اضافہ ہو گا۔
گھر میں امن و سکون ہو گا۔
گھر میں برکت ہو گی۔
رزق میں اضافہ ہو گا، کبھی تنگی نہیں ہو گی۔
ہر کوئی آپ کی عزت کرے گا۔
آپ کی بات کو سنا اور مانا جائے گا۔
ازدواجی زندگی میں سکون ہو گا۔
شوہر بیوی میں محبت پیدا ہو گی۔
شوہر کسی غیر عورت میں دلچسپی نہیں لے گا۔
شوہر صرف اپنی بیوی سے ہی محبت کرے گا۔
ہر جگہ آپ کو اہمیت دی جائے گی۔
آپ کے دشمن بھی آپ کے دوست بن جائے گا۔
آپ کو کبھی نظر بد کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
آپ ہمیشہ کامیاب ہوں گے۔
آپ کی راہ کی رکاوٹیں خودبخود ہٹ جائیں گی۔
آپ تک کامیابی خود چل کر آئے جائے گی۔
آپ کی شخصیت کو مقبولیت حاصل ہو گی۔
لوگ آپ سے بات کرنا چاہیں گے۔
آپ جس بھی کام کو کرنا چائیں گے اللہ کے حکم سے وہ ہو جائے گا۔
آپ کو ہمیشہ اللہ کی غیبی مدد حاصل رہے گی۔
آپ حادثات سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کو کبھی کوئی بیماری نہیں ہو گی۔
آپ نیگیٹو انرجی سے محفوظ رہیں گے۔
کالا جادو اور بد اثرات جیسی چیزیں آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکیں گی۔
آپ کو امتحان میں کامیابی ملے گی۔
ہر مشکل سے آپ جلد کی نکل آئیں گے۔
جو کام بھی آپ کو دیا جائے گا وہ آپ باآسانی کر لیں گے۔
آپ کی شخصیت میں خاص کشش پیدا ہو گی۔
لوگ آپ تک خود ہی کھینچتے چلے آئیں گے۔
آپ کو دلچسپ اور خاص گفتگو کا ہنر نصیب ہو گا۔
لوگ آپ کی باتوں سے آپ کے گرویدہ بن جائیں گے۔
آپ کو کبھی بھی مالی مشکل کا سامنا نہیں گا۔
پیسہ آپ تک خود ا جائے گا۔
آپ ہمیشہ روحانی پروٹیکشن میں رہیں گے۔
آپ کبھی کسی حادثے گا شکار نہیں ہو گے۔
آپ کو اچھا اور جلد فیصلہ کرنے کی قوت ملے گی۔
آپ پر کامیابی کے راز آشکار ہوں گے۔
آپ کو کچھ بھی غلط ہونے کا ادراک ہو جائے گا۔ جس کی بدولت پر بہت سے نقصانات سے بچ جائیں گے۔
لوگ آپ کی فیصلہ شکنی نہیں کریں گے۔
آپ کو ہر شخص کی محبت حاصل ہو گی۔
آپ کی بیوی آپ کی فرمانبردار ہو گی۔
آپ کے بچے آپ پر ہر بات مانیں گے۔
آپ کو اہمیت دیں گے۔
آپ کی اولاد کو کامیابی ملے گی۔
آپ ہر قسم کی آفات سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے۔
خدا کی ذات آپ کو ہر قسم کی پریشانی ، مشکل سے نجات عطا فرمائے گی۔
آپ ہمیشہ جیتیں گے۔
آپ کبھی ناکام نہیں ہوں گے۔
بعض اوقات ایسا بھی ہو گا کہ آپ کچھ سوچیں گے اور وہ ہو جائے گا۔
آپ کے بگڑے کام سنور جائیں گے۔
اگر کوئی پریشانی آ بھی گئی تو حل ساتھ لے کر آئے گی۔
آپ کو ہمیشہ وہ حاصل ہو گا جس کی آپ خواہش کریں گے۔
آپ کی دعا قبول ہو گی۔
ہر خواہش کی تکمیل ہو گی۔
آپ ہر قسم کی بری نظر سے محفوظ رہیں گے۔
آپ کے مخالفین بھی آپ کی ہاں میں ہاں ملائیں گے۔
کوئی چاہتے ہوئے بھی آپ کی کہی بات کو غلط نہ کہہ پائے گا۔
آپ کی شخصیت جاذب نظر بن جائے گی۔
ہر کوئی آپ کو چاہت کی نظر سے دیکھے گا۔
ہر کوئی آپ کی تعریف کرے گام حاسد آپ کا کچھ نہیں بگاڑ پائیں گے۔
آپ ہر مسلے کا حل فورا نکال لیں گے۔
آپ کسی بھی محفل میں جائیں گے تو چاہے والی نگاہوں کا مرکز بن جائیں گے۔
خود اعتمادی آپ میں اتنی ہو گی کہ لوگ کو یہ خواہش ہو گی کہ وہ آپ جیسے با اعتماد بن جائیں ۔
کوئی دشمن آپ کو نقصان نہیں پہنچا سکے گا۔
لوگ نا چاہتے ہوئے بھی آپ کو پسند کرنے لگے گے۔
آپ کا دل نور سے بھر جائے گا۔
آپ کو قرب الہی نصیب ہو گا۔
آپ کی قسمت اتنی اچھی ہو جائے گی کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
ناظرین یہ تمام بتائی گی برکات آپ با آسانی اس نقش کو اپنے پاس اور گھر میں رکھنے سے حاصل کر سکتے ہیں اور اپنی زندگی کو خوبصورتی ، کامیابی اور امن و سکون سے بھر سکتے ہیں۔
اگر آپ اس نقش کو حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آمنہ بہن کو کال کر کے اس نقش کا ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں۔ اس نقش کا ہدیہ خرچ پوسٹ کے آخر میں درج ہے۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support