nade ali ka wird

اگر آپ کے پاس جاب نہیں تو آپ وہ اللہ ربی لاشریک لہ کا وظیفہ کی برکت سے 14 دن سے پہلے اچھی جاب حاصل کر سکتی ہے ۔ یہ وظیفہ آپ کے نام مقصد اور روحانی طبیعت کے مطابق ہے اور اس کی برکت سے آپ کے لئے رزق کے بند دروازئے کھل جائیں گے جس کی وجہ سے آپ کو ہر طرف سے رزق حاصل ہونے کے لئے سبب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔ اس وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 300 مرتبہ اللہ ربی لاشریک لہ ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو آپ کی پسند کی جاب حاصل ہو جائے گی ۔
اللہ ربی لاشریک لہ عربی میں نیچے درج ہے ۔
یاد رہے کہ نماز اور شرعی احکامات کی پابندی وظیفہ سے ذیادہ ضروری ہے اور اگر کوئی مسلمان شرعی احکامات کی پابندی کرتا ہے تو اسے جاب حاصل کرنے کے لئے وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اس کی جاب کے حوالے سے پریشانی خود بخود چند دنوں میں دور ہو جاتی ہے ۔ لیکن غیر مستقل مزاجی کی وجہ سے بعض لوگ چند دن نماز بقاعدگی ایسے کرتے ہیں جیسے کہ وہ آئندہ زندگی نماز قضا نہیں کریں گے۔ لیکن ان کی یہ کفیت چند دن کے بعد ختم ہو جاتی ہے اور
دوبارہ اپنے خوابوں کے گرد گردش کرنے لگتے ہیں ۔
اسی طرح بعض لوگ اپنی خواہشات اور پسند کو بہت جلد حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن وہ اس کے مطابق محنت اور کوشش نہیں کر پاتے بلکہ صرف سوچتے رہتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ یہی ان کی اصل محنت اور کوشش ہے جبکہ یہ علامت بری قسمت کا آغاز ہے ۔ قسمت بار بار کسی کو حادثاث سے نہیں بچاتی اور نہ ہی دوسروں پر انحصار کرنے والے زندگی میں کبھی کامیاب ہو پاتے ہیں ۔ آپ کو چاہئے کہ آپ بھی اپنے ذات میں چھپی ایسی خامیاں تلاش کریں جو کہ آپ کو حقیقت سے جوڑ سکیں ۔ اس مقصد کے لئے دعا اور وظیفہ آپ کی زندگی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں ۔
وظیفہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے ۔
لہذا ییان کیا گیا وظیفہ آپ کو جیسے بتایا گیا ہے اسی طرح کریں اور اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو رابطہ کریں ۔اس کے علاوہ جب تک آپ کو وظیفہ کے بارئے میں مکمل تفصیل حاصل نہ ہو وظیفہ کو شروع نہ کریں۔
اس وظیفہ کے بارئے میں ضروری ہدائیات ،شرائط اور احیتاطی تدابیر کے لئے نیچے لنکس دے دئے گئے ہیں ان لنکس کو وزٹ کرنے کے بعد ہی وظیفہ شروع کریں ۔

Allahu Rabbi La Sharika Lahu
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support