by NaadeAli | Jan 12, 2025 | Rohani Ilaj
اس پوسٹ میں ہم آپ کو ڈر اور خوف دور کرنے کے لئے نادعلی شریف کا ورد کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں اور یہ بھی بتائیں گے کہ نادعلی کس طرح آپ کے دل سے ڈر اور خو ف کا خاتمہ کرتی ہے ۔لیکن یاد رہے کہ نادعلی دعا نہیں بلکہ روحانی مناجات ہیں جسے قدیم زمانہ سے لے کر آج تک مسلمان ورد...
by NaadeAli | Jan 10, 2025 | Haq
نادعلی شریف نہ تو قرآن کی کسی سورہ میں موجود ہے اور نہ ہی کسی حدیث میں نادعلی کا تذکرہ ہے لیکن سنی اور شیعہ علما اکرام کے مطابق نادعلی شریف کو ورد کرنے میں کوئی ہرج نہیں ۔نادعلی شریف پر اعتراض اس صورت میں بنتا ہے جب کوئی فرد مولا علی علیہ سلام کو معبود مان کر نادعلی...
by NaadeAli | Jan 9, 2025 | dolat
اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی شریف کاایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ بہت جلد دولت حاصل کر سکیں گے ۔ یاد رہے کہ ہر کوئی دولت حاصل کرنا چاہتا ہے اور اس مقصد کے لئے ذیادہ تر لوگ محنت اور کوشش بھی کرتے ہیں ۔ بعض افراد کی کوشش کامیاب ہوجاتی ہے جبکہ بعض افراد دولت حاصل...
by NaadeAli | Jan 8, 2025 | Dushman
نادعلی شریف کو ہمیشہ سے دشمنوں کے لئے قہر مانا جاتا رہا اور یہ حقیقت ہے ۔ اصل میں نادعلی کی ٹاثیر ہی ایسی ہے کہ یہ اپنے ورد کرنے والے پر دشمن کو حاوی نہیں ہونے دیتی ۔ اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کو دشمن سے فوری نجات بھی حاصل...
by NaadeAli | Jan 8, 2025 | Haq
اس پوسٹ میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ نادعلی کا ورد کرنا شرک ہے یا نہیں ۔ اس سوال کا جواب جاننے سے پہلے ہمیں شرک کے صحیح معنی مفہوم کو جان لینا چاہئے ۔ اصل میں اگر کوئی شخص اللہ کے سوا کسی کو معبود مان لیتا ہے اور اس کا ذبان اور دل سے اقرار بھی کرتا ہے تو یہ شرک ہے...