اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس روکاوٹ کا حل آیت کریمہ کا وظیفہ ہے ۔ آیت کریمہ کا وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانیت طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی روحانی برکات آپ پر بہت جلد ظاہر ہو جائیں گی
ایت کریمہ حضرت یونس علیہ سلام کی دعا ہے ایت کریمہ سورہ انببیا ء کی ایت 87 میں موجود ہے جبکہ سورہ انبیاء پارہ 17 میں ہے۔ ایت کریمہ کا وظیفہ کی برکت سے بیٹیوں کی شادی کی ہر رکاوٹ 14 دن سے پہلے دور ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔ یاد رہے کہ جب کوئی بیٹی 21 سال کی ہو تو اس وقت اس کی شادی ہو جانی چاہئے اور اگر 21 سال گزرجانے کے بعد بیٹی کی شادی نہ ہو تو یہ شادی میں رکاوٹ پیدا ہونے کا آغاز ہو سکتا ہے جبکہ 22 سال کی عمر میں بیٹی کی شادی نہ ہونا اس بات کی علامت ہے کہ بیٹی کی شادی میں رکاوٹ پیدا ہو چکی ہے ۔جب کوئی بیٹی شادی میں رکاوٹ کا شکار ہو جاتی ہے تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان رکاوٹوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اور بلا آخر بیٹی کی شادی کی قدرتی عمر گزر جاتی ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی اچھا رشتہ اس بیٹی کو حاصل نہیں ہوتااور نہ ہی کوئی اس سے شادی کرنا چاہئے گا اور رکاوٹ کے دوران اگر اس بیٹی کے لئے کوئی رشتہ آ بھی گیا تو وہ شادی کے لئے مناسب نہیں ہوگا ۔ شادی میں رکاوٹ کا شکار لڑکیوں کے رشتے اکثر پکے ہو کر بھی ٹوٹ جاتے ہیں اور ایسی لڑکیوں کے رشتوں کے حوالے سے اکثر دھوکا بھی ملتا رہتا ہے ۔
بیٹیوں ی شادی میں رکاوٹ کی وجہ نظربد ، نحوست ، حسد اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں لیکن عام انسان کی عقل چونکہ نظربد ، حسد اور نحوست کو تسلیم نہیں کرتی جس کی وجہ سے وہ بیٹوں کی شادی میں رکاوٹ دور کرنے کی ہر کوشش ان کی ہمیشہ ناکام ہوتی ہے اور جب لوگ نظربد ، حسد اور نحوست کے اثرات کو تسلیم کر لیتے ہیں تو اس وقت بیٹیوں کی شادی کی قدرتی عمر جا چکی ہوتی ہے ۔
اگر کوئی لڑکی شادی میں رکاوٹ کا شکار ہو چکی ہے تو وہ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھے اور درمیان میں وہ 313 آیت کریمہ ورد کرئے ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن کے بعد بیٹی کے شادی کے لئے غیبی اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے ۔

Ayat e Karima In Arabic

ayar e kraima

Wazifa Se Pehlay 

یاد رہے کہ اگر کوئی مسلمان زندگی میں ایک بار کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو اس کی برکت سے فرد کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ حاصل ہوتا رہتا ہے جو کہ عام بات نہیں ہے ۔ لیکن وظیفہ کا روحانی فیض صرف وہی لوگ حاصل کر پاتے ہیں جو وظیفہ کی حقیقت اور اس کی صحیح شرائط کو گہرائی سے سمجھتے ہیں ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے لنکس کو وزٹ کرکے وظیفہ کے بارئے میں وہ ضروری باتیں سمجھ لیں جو کہ سینکڑوں سال پہلے کے لوگ اپنے سینوں میں دفن کرکے دنیا سے چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی .

وظیفہ میں ورد کی جانی والی قرآنی آیت کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود لنک کو وزٹ کریں