اگر آپ جاب نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں تو جلد اچھی جاب حاصل کرنے کے لئے آیت کریمہ کا وظیفہ آپ کے لئے بہترین ہے ۔ آیت کریمہ لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالیمن ہے جو کہ عربی میں آخر میں درج کر دی گئی ہے ۔ آیت کریمہ کا وظیفہ آپ کے نام ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی برکت آپ کو انشاء اللہ 14 دن سے پہلے جاب حاصل ہوجائے گی ۔
آیت کریمہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ محبت سے آیت کریمہ تلاوت کریں ۔یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن گزرنے سے پہلے آپ کو جاب حاصل ہو جائے گی ۔
یاد رہے کہ اصل میں عزت ان لوگوں کو حاصل ہوتی ہے جو عزت سے رزق کماتے ہیں یعنی اگر آپ کے پاس اچھی جاب ہےتو لوگ آپ کی عزت کریں گے بصورت دیگر ذیادہ تر لوگ آپ کا مزاق بنا کر خوش ہوں گے اور آپ کو اس بات کی خبر بھی نہیں ہوگی ۔لہذا لمبی لمبی کہانیاں اور باتیں سناکر لوگوں کے دلوں میں عزت پیدا نہیں ہوتی اور نہ ہی دوسروں کو اپنے تعلقات بتا کر عزت ملتی ہے بلکہ ایسا کرنے سے اکثر لوگوں کو بدنامی اور رسوائی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
بات کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ہر انسان میں کچھ خامیاں ایسی ہوتی ہیں جو اسے بد قسمت بناتی ہیں جبکہ جو لوگ اپنی خامیوں کو تلاش کرکے ان کو ختم کر دیتے ہیں تو ایسے لوگ اپنی اچھی قسمت کو حاصل کرکے جلد ہی اپنی منزل کو حاصل کرلیتے ہیں ، محض محض جاب حاصل کر لینا آپ کی منزل نہیں آپ اللہ کی بارگاہ سے وہ سب بھی حاصل کر سکتے ہیں جو عام انسان سوچ بھی نہیں سکتا ۔ رستہ اور طریقہ ہم نے آپ کو بتا دیا ہے کوشش کرنا آپ کا کام ہے اور فیض دینا اللہ کا کام ہے انشاء اللہ آپ کو فیض بھی ملے گا اور آنے والا وقت آپ کا انتظار بھی رہا ہے ۔
ہم نے آپ کو جو وظیفہ بتایا ہے اسے ایسے ہی کریں جیساء کہ بتایا گیا ہے ۔

Ayat e Karima in Arabic

arabic ayat e karima

Wazifa Se Pehlay 

یاد رہے کہ اگر کوئی مسلمان زندگی میں ایک بار کسی بھی وظیفہ میں کامیابی حاصل کرلیتا ہے تو اس کی برکت سے فرد کو تمام زندگی ہر قسم کا فائدہ حاصل ہوتا رہتا ہے جو کہ عام بات نہیں ہے ۔ لیکن وظیفہ کا روحانی فیض صرف وہی لوگ حاصل کر پاتے ہیں جو وظیفہ کی حقیقت اور اس کی صحیح شرائط کو گہرائی سے سمجھتے ہیں ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے لنکس کو وزٹ کرکے وظیفہ کے بارئے میں وہ ضروری باتیں سمجھ لیں جو کہ سینکڑوں سال پہلے کے لوگ اپنے سینوں میں دفن کرکے دنیا سے چلے گئے تھے۔ اس کے بعد وظیفہ شروع کریں انشاء اللہ کامیابی آپ کی ہوگی .

وظیفہ میں ورد کی جانی والی قرآنی آیت کی روحانی برکات جاننے کے لئے نیچے موجود لنک کو وزٹ کریں

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support