Kala jadoo aur nazarbad haqiqat hain aur in ke bure madni asrat insano ke jism par martebo hote hain, jis ki wajah se insaan ko deirishi, khauf, qay, sir dard aur daimi bimari lagti hai. Is ke ilawa, kala jadoo aur nazarbad ki wajah se insaan ki soch ki simt galat ho jati hai aur mareez hamesha galat ko sahi maan kar apne liye nuksanat ke asbaab peda karta hai, aur ek waqt aisa a jata hai jis ki wajah se woh gurbat ki zindagi basar karne par majboor ho jata hai. Yaad rahe ke kala jadoo aur nazarbad ko na maanna bhi nazarbad aur kala jadoo hone ki aik alamat hai. Lihaza agar koi bhai ya behan ka kala jadoo ka shikaar hain to is ke liye Quran ki sab se azeem ayaat, yaani Ayat al-Kursi, ka wird karna afzal hai۔

Ayatul Kursi Se Kala Jadu Ka Khtima

کالا جادو اور نظربد حقیقت ہیں اور ان کے برےمادی اثرات انسانوں کے جسم پر مرتب ہوتے ہیں جسکی وجہ سے انسان کو ڈییریشن ، خوف ، الٹی ۔ سر درد اور دائمی بیماری لگتی ہے ۔ اس کے علاوہ کالا جادو اور نظربد کی وجہ سے انسان کی سوچ کی سمت غلط ہو جاتی ہے اور مریض ہمیشہ غلط کو صحیح مان کر اپنے لئے نقصانات کے اسباب پیدا کرتا ہے اور ایک وقت ایساء آجاتا ہے جسکی وجہ سے وہ غربت کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے ۔ یاد رہے کہ کالا جادو اور نظربد کو نہ ماننا بھی نظربد اور کالا جادو ہونے کی ایک علامت ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کا لا جادو کا شکار ہیں تو اس کے لئے قرآن کی سب سے عظیم ایت یعنی ایت الکرسی کا ورد کرنا افضل ہے ۔ ایت الکرسی سے جنات اور شیاطین ڈرتے ہیں اور ایت الکرسی جادو کا جڑ سے خاتمہ کر دیتی ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایساء آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ کو کالا جادو ، نظربد اور ہر قسم کے برے اثرات سے نجات مل جاے گی ۔

Ayatul Kursi Se Kala Jadu Ka Khtima

اگر آپ کالا جادو ، نظربد ، جنات ، اور ہر قسم کی بری طاقتوں سے ہمیشہ محفوظ رہنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ اور ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ ایت الکرسی ضرور پڑھ کیا کریں ۔ اس کے علاوہ آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد ایت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ پہلے ہی دن آپ کا گھر اور جسم ہر قسم کے بد اثرات سے پاک ہو جاے گا اورآئندہ زندگی آپ ہر قسم کے جادو ، جنات اور بری نظرسے محفوظ بھی رہیں گے ۔ ایت الکرسی کے فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support