Bache rone ki dua naade ali ki barkat se apnay bachon k rone ki waja ko fori door kar saktay hain . Dua naade ali sharif in tamam behno k liye be had khas hai jen k bachay raat bhar kisi na kisi waja se rotay rehtay hai . Nazrin aksar walidan ko na tu apnay bachon k rone ki waja malom hoti hai aur na hi wo apnay rotay bachon ko chup kara saktay hain tu asay walidan ko apnay bachon k sakoon k liye rohani ilaj ki taraf tawaju dene hi parti hai aur rohani ilaj mein dua nad e ali sharif ka dam be had powerful mana jata hai . Nazrin bachon k raat mein zaida rone ki waja in ka pait dard , sar dard , kaan mein dard , nazre bad , dar ya jinnat hotay hai . Bache chunky masoom hotay hain iss liye aksar in ko jinnat dekhai de jatay hain jes k waja se wo dar kar rone laghtay hain . Iss k ilawa bhe bachon k raat ko rone ki bohat se wajuhat ho sakti hain jen ka rohani ilaj dua nade ali sharif mein mojood hai . Lahaza iss post mein ham walidan k liye dua nade ali sharif ka aik aysa dam bata rahay hain jes ki waja se aap k bache na sirf rone se ruk jain ghay balkay aap k bache hameesha kala jadu , jinnat , syia , hadsat aur nazre bad se bhe hameesha mehfoz rahain ghay . Bache rone ki dua nad e ali har iss ghar ki sakhat zarorat hai jes ghar mein chotay bachay hain . Lahaza iss dua ko zaroor yad kar lain .
Iss post mein bache rone ki dua , bache rone ki dua ka dam , bache rone ki dua ka taweez aur bache rone ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain .bache rone ki dua ki urdu detail nechay darj hai .
Bache rone ki dua k hawalay se agr aap ko mazid malomat darkar hain tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko zaroor visit krain .

Bache Rone Ki Dua

ناظرین بچوں کا رونا ایک عام مسلہ ہے جو کہ کم ازکم ایک سال تک چلتا ہے ۔ اصل میں بچے اپنی خواہش اپنے والدین کو بتانے میں ناکام رہتے ہیں اور جب والدین ان کی بات کو سمجھ نہیں پاتے تو وہ غصہ اور بے بسی میں آکر رونے لگ جاتے ہیں ۔ بچہ یہ بات چند دنوں میں سجھ جاتا ہے کہ جب اس نے رونا ہے تو ہی اس کی بات کسی نہ کسی انداز میں پوری ہوگی لہذا وہ اپنی ہر بات رو کر منوانے کا عادی ہو جاتا ہے ۔یہ معاملہ اس وقت تک چلتا ہے جب تک کہ بچے کو ضرورت کے مطابق چند الفاظ یاد نہیں ہو جاتے ۔ یہ معاملہ تو عام ہے اور اس کے لئے علاج کی ضرورت نہیں ۔
لیکن اکثر بچے نظربد ، جنات اور اچانک ڈر کی وجہ سے بھی روتے ہیں جس کے لئے ہر والدین کو روحانی علاج کی ہر حال میں ضرورت پڑتی ہے ۔
اسکے علاوہ اکثربچے پیٹ درد ، سر درد اور کان درد کی وجہ سے بھی روتے ہیں اور یہاں والدین کو چاہیئے کہ وہ اپنے بچے کے پیٹ یا کان کو ہلکا سا ہاتھ لگا کر دیکھیں اگر تو اس سے بچے کی رونے کی شدت میں اضافہ ہو جائے تو یہ بات کنفرم ہو جاتی ہے کہ بچے کے پیٹ ، کان یا سر میں درد ہے ۔ لہذا ایسی صورت میں آپ اپنے بچے کو نادعلی شریف کا دم بھی کریں اور اسے ڈاکٹر سے بھی ضرور چیک کروائیں تاکہ بچہ کو جلد سکون ملے ۔

Bache Rone Ki Dua Dam

اگر بچہ نظربد کی وجہ سے یا کسی بھیانک چیز کو دیکھ کر ڈر گیا ہے تو اس کے لئے والدین کو چاہیئے کہ وہ تازہ وضو کر کے اپنے بچے کے سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے 14 بار دعائے نادعلی محبت سے پڑھ کر اس کے سر پر 3 بار دم کر دیں انشاء اللہ ایک ہی بار یہ دم کرنے سے آپ کا بچہ رونے سے باز آجائے گا ۔ یہ دم آپ نے 3 دن کرنا ہے اور 3 دن کے بعد صدقہ بھی ضرور کر دیں یا دونفل ہدیہ محمد آل محمد ادا کر دیں ۔ انشاء اللہ آپ کا بچہ نظربد سے بھی محفوظ ہو جائے گا اور وہ کسی بھی چیز سے زندگی میں ڈرے گا بھی نہیں ۔

Bache Rone Ki Dua Taweez

ناظرین بچوں کو پیدائش سے کم از کم 3 سال تک کسی نہ کسی وجہ سے رونے کا مسلہ لاحق رہتا ہے ۔ اس کی وجہ کوئی بھی ہو سکتی ہے اس لئے ہر والدین کو چاہیئے کہ وہ دعائے نادعلی شریف کو عربی میں مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے تحریر کر کے اپنے بچوں کے گلے میں ضرور پہنا دیں تاکہ بچے نظربد ، جنات اور ہر قسم کے بداثرات سے محفوظ رہیں ۔بچے چونکہ معصوم ہوتے ہیں اس لئے انہیں اکثر جنات دیکھائی دے جاتے ہیں جس کی وجہ سے بچے ڈر کر روتے ہیں ۔ بعض جنات کافی بھیانک ہوتے ہیں اور ان کے بد اثرات بھی ہوتے ہیں جو کہ بچے پر اثرانداز ہو جاتے ہیں اور اسی وجہ سے بچہ رات ہونے پر روتا رہتا ہے یعنی اسکو جنات دیکھائی دے رہے ہوتے ہیں ۔ یہ کسی مخصوص بچے کے ساتھ نہیں ہوتا بلکہ ایساء سبھی بچوں کے ساتھ ہوتا لیکن گھر میں عبادت اور تسبیحات ہونے کی وجہ سے جنات کسی کو نقصان نہیں دے پاتے ۔ لیکن یاد رکھیں کہ اگر جنات کو نقصان دینے کا موقع مل جائے تو یہ کسی پر رحم نہیں کرتے اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ لہذا یہ والدین کی ہی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو کس طرح حفاظت میں رکھتے ہیں ۔ یہ بات بھی یاد رکھیں کے اگر آپ کے بچے کے گلے میں نادعلی کا عربی نقش ہے تو بچے بلا وجہ یا ڈر نہیں روتے کیونکہ نادعلی کی وجہ سے جنات بچے کے قریب بھی نہیں آتے ۔
بچے کی رونے کی وجہ ذیادہ تر نظربد ، جنات یا بداثرات ہوتے ہیں اور نادعلی کا نقش اگر آپ کے بچوں کے گلے میں ہے۔
تو کسی بھی قسم کا ڈر اور پریشانی بچوں کے قریب نہیں آتی ۔ لہذا آپ دعائے نادعلی کو مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے عربی میں تحریر کرکے اپنے بچوں کے گلے میں بھی پہنائیں اور اپنے گھرمیں بھی رکھیں اور اگر آپ کسی وجہ سے نہ نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو آپ یہ نقش آستانہ سے صرف ہدیہ خرچ ادا کر کے حاصل کر سکتے ہیں  ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support