Nade Ali ka Wird k iss post mein aap ko Be Qaida Mahwari Ki Dua hasil ho ghe, ye Dua Nade Ali hai aur iss ki barkat se mareez ko Be Qaida Mahwari se 7 din mein nijaat mil jati hai. Be Qaida Mahwari khawateen k liye be had nuqsan ki waja ban sakti hai aur baaz oqaat medical treatment karwane k bawajood khawateen ko Be Qaida Mahwari se nijat nahi milti aur iss waja se bohat se khawateen jismani aur nafsiayti bemaariou ka shikaar ho jati hai. iss k iwala
Be Qaida Mahwari ki waja se baaz khawateen Aulad se bhe mehroom rehti hain. Rohaniat mein Be Qaida Mahwari ki waja Nazre bad ko mana jata hai, lehaza iss post mein aap ko Be Qaida Mahwari se nijaat k liye Dua Nade Ali ka wird ka sahi tarika hasil gha .
Period problem Solution Urdu
پیریڈز کی بے قاعدگی کا ہر 5 عورتوں میں سے ایک عورت شکار ہے۔
پیریڈز کے مسائل میں پیریڈز کا بہت زیادہ آنا ، بہت کم آنا ، رک رک کر آنا یا بالکل نہ آنا شامل ہے ۔ یہ ایک ایساء مسئلہ ہے جس کا وقت پر علاج کروانا بہت ضروری ہے ۔
بے قاعدہ ماہواری میں ایک ماہواری سے دوسری ماہواری کے درمیان وقفہ 35 دن یا اس سے ذیادہ ہو جاتا ہے ۔
جبکہ یہ وقفہ کم و بیش 21 دن کا ہونا چاہیئے ۔
بے قاعدہ ماہواری کا شکار خواتین کو سال میں 6 سے 7 مرتبہ یا اس سے کم ماہواری ہوتی ہے ۔
پیرئڈز کا وقت 7 دن سے زیادہ ہوجانا یا حیض کے دوران بہت زیادہ خون کا اخراج ہو جانا بھی بے قاعدہ ماہواری میں شمار ہوتا ہے۔
یاد رہے ماہواری کا وقت پر آنا ہر خاتون کی صحت مند زندگی کے لئے بہت ضروری ہے ۔
اور ماہواری کا بے قائدہ ہو جانا ایک عورت کی صحت مند زندگی کو بری طرح متاثر کرتی ہے ۔
بے قائدہ ماہواری میں عورت کو بعض اوقات بہت زیادہ ماہواری آنے لگتی ہے اور بعض اوقات بہت کم ، یہ دونوں صورتیں عورت کے لئے خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں ۔ لہذا ماہواری کم ہو یا زیادہ دونوں صؤرتوں میں اسے اعتدال پر رکھنے کے لئے اس پوسٹ میں آپ کو نادعلی کا ایک خاص عمل حاصل ہوگا جس سے آپ کو یقینی فائدہ حاصل ہوگا ۔ ہم نے قدیم کتابوں میں پڑھا ہے کہ پرانے وقت میں جب کسی لڑکی کا رشتہ کسی جگہ سے توڑنا ہوتا یا کسی کی شادی روکنی ہوتی تو جادو گر اس لڑکی پر ایساء جادو کرتے جس کی وجہ سے اس لڑکی کو حد سے زیادہ ماہواری ہونے لگ جاتی ۔ لہذا یہ سلسلہ چند دن جاری رہنے سے یا تو اس کی کی موت ہو جاتی یا اس کا حسن ، خوبصورتی ، ذہانت اور عقل ختم ہو جاتی جس کی وجہ سے اس کی حرکتیں ایسی ہو جاتی کہ اسے رشتہ سے خود بخود انکار ہو جاتا ، اس کے علاوہ نظربد بعض اوقات بعض لڑکیوں کو شدید اور بے قاعدہ ماہواری کا شکار کرتی ہے ، بے قاعدہ ماہواری کی بے شمار میڈیکلی وجوہات ہو سکتی ہیں ، لیکن روحانیت کے مطابق یر میڈیکلی وجہ کے یچھے کی اصل وجہ روحانی ہوتی ہے ، اس لئے اگر آپ کو بے قاعدہ ماہواری سے نجات نہیں مل رہی تو ممکن ہے کہ آپ نظربد کا شکار ہوں ۔ بے قاعدہ ماہواری کی وجہ جو بھی ہو اس کا روحانی علاج نادعلی میں ہے جو کہ آپ کو اس پوسٹ میں حاصل ہوگا ۔
Disadvantages of irregular menstruation
بے قاعدہ ماہواری کی وجہ سے خواتین یا تو بہت موٹی ہو جاتی ہیں یا اس کی صحت حد سے زیادہ خراب ہو جاتی ہے
بے قاعدہ ماہواری کی وجہ سے خواتین ، گھبراہٹ اور سانس پھولنے کے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں
بے قاعدہ ماہواری ڈیپریشن ، ذہنی اضطراب ، سر درد ، کمر درد ، ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کی وجہ بننتی ہے۔ بے قاعدہ ماہواری خواتین کی ازدواجی زندگی کو تباہ کر دیتی ہے ۔
اور اس کی وجہ سے خواتین وقت سے پہلے بوڑھی ہو جاتی ہیں ۔
بعض خواتین جن کو ماہواری ٹائم پر نہیں آتی ان کا پریگننٹ ہونا بھی مشکل ہوتا ہے
اس کے علاوہ ماہواری کی خرابی کی وجہ سے ہارمونز ڈسٹرب ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے اندر مختلف جسمانی تبدیلیاں رونما ہونا شروع ہو جاتی ہیں جو کہ عورت کو جسمانی اور نفسیاتی حوالے سے پیچیدہ بیماریوں میں مبتلاء کر دیتی ہے
وہ بہنیں جو بیان کیے گئے مسئلے کا شکار ہیں اور چاہتی ہیں کہ ان کی ماہواری سے متعلق تمام مسائل حل ہو جائیں ، ان کو ماہواری ٹائم پر آئے ، درد کے ساتھ نہ آئے اور انھیں پیریڈز سے متعلق کسی پریشانی کا سامناء نہ کرنا پڑے ۔
تو اس کے لئے ہم آپ کو ایک آسان روحانی عمل بتا رہے اس عمل کو اپنانے سے آپ کو صرف چند دنوں میں بے قاعدہ ماہواری سے ہمیشہ کے لئے نجات مل جائے گی ۔
Period problem Solution
بے قاعدہ ماہواری کا صحیح روحانی علاج کے لئے آپ جمعہ کے دن 70 بادام کی گریاں حاصل کرکے ان پر 70 مرتبہ نادعلی اور ایک بار سورہ نساء پڑھ کر دم کریں ، اس کے بعد آپ حیض شروع ہونے سے ایک ہفتہ پہلے صبح ، دوپہر اور شام 3 گریاں دودھ کے ساتھ کھائیں اور یہ عمل 7 دن تک جاری رکھیں ۔ ماہواری کی خرابی کی وجہ میڈیکلی ہو یا روحانی نادعلی کی برکت سے یہ دونوں وجوہات دور ہوں گی ۔ لیکن آپ ماہواری کی خرابی کا میڈیکلی علاج بھی ضرور کروائیں ۔ یہ اس لئے کہ روحانی مدد سبب کے بغیر حاصل نہیں ہوتی اور ڈاکٹر کی ادویات ایک سبب ہیں ۔ ہر والدین کو چاہیئے کہ اگر آپ کی بیٹیاں بالغ یا نابالغ دونوں صورتوں میں ان کی غذاوں کو بہتر کروائیں تاکہ بیٹاں ماہواری کی پریشانی سے ہمیشہ محفوظ رہیں ۔