Surah Kausar Quran ki choti aur azeem tareen Surah Mubarak hai. Yeh Surah Quran ke para 30 mein hai aur is ki 3 Ayat hain. Is Surah Mubarak mein dushman ke sharr se bachne ke liye qurbani ki Ahmiyat batayi gayi hai. Surah Kausar ki tafseer ke mutabiq, yeh Surah حضور نبی اکرم صلى الله عليه وآله وسلم ki ba’asat ke baad nazil hui thi. Is surah mein Allah Ta’ala ne Aap صلى الله عليه وآله وسلم ko Kausar ka tohfa ata karne ka ilaan farmaya hai. Kausar aik chashma hai jo qayamat ke din jannat mein hoga. Is chashme se paani peene wale ko kabhi piyas nahi lage gi.
Surah Kausar mein Allah Ta’ala ne Aap صلى الله عليه وآله وسلم ke dushmanon ko bhi tanbeeh ki hai ke woh Aap صلى الله عليه وآله وسلم ko nuksan nahi pohuncha sakte. Unka koi madadgar nahi hoga. Rohani hawalay se is Surah Mubarak ka wird karne ki be shumar fazilatain hain, jo ke hum aap ko is post mein batayen ge.

Benefits Of Surah Kausar Urdu

سورہ کوثر قرآنی کی چھوٹی اور عظیم ترین سورہ مبارکہ ہے ۔ یہ سورہ قرآن کے پارہ 30 میں ہے اور اس کی تین آیات ہیں ۔ اس سورہ مبارکہ میں دشمن کے شر سے بچنے کے لئے قربانی کی اہمیت بتائی گئی ہے ۔ سورہ کوثر کی تفسیر کے مطابق، یہ سورہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت کے بعد نازل ہوئی تھی۔ اس سورہ میں اللہ تعالٰی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کوثر کا تحفہ عطا کرنے کا اعلان فرمایا ہے۔ کوثر ایک چشمہ ہے جو قیامت کے دن جنت میں ہوگا۔ اس چشمے سے پانی پینے والے کو کبھی پیاس نہیں لگے گی۔ سورہ کوثر میں اللہ تعالٰی نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمنوں کو بھی تنبیہ کی ہے کہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ ان کا کوئی مددگار نہ ہوگا۔ روحانی حوالے سے اس سورہ مبارکہ کا ورد کرنے کی بے شمار فضیلتیں ہیں جو کہ ہم آپ کو اس پوسٹ میں بتائیں گے ۔

Benefits Of Surah Kausar

سورہ کوثر کے روحانی اور ظاہری بے شمار فائدے ہیں ۔لہذا سب سے پہلے ہم آپ کو سورہ کوثر کا ورد کرنے کے چند فائدے بتاتے ہیں ۔ اس کے بعد ہم آپ کو سورہ کوثر کا ورد کرنے کا صحیح طریقہ بتائیں گے ۔ لہذا سورہ کوثر کا ورد کرنے کے بعد آپ کو مندرجہ ذیل فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔
گناہوں کی معافی: سورہ کوثر پڑھنے سے اللہ کی ذات فرد کو اس کے گناہوں کی معافی عطا فرما دیتے ہیں اور آئندہ فرد کو نیک اعمال سر انجام دینے کی توقیق بھی حاصل ہوجاتی ہے ۔
رزق میں برکت: سورہ کوثر پڑھنے سے رزق میں برکت ہوتی ہے اور تمام زندگی فرد غربت ، تنگدستی اور قرض سے محفوظ رہتا ہے ۔
حاجتوں کی برآوری : سورہ کوثر پڑھنے سے فرد کو اس کی تمام جائز حاجات حاصل ہو جاتی ہیں اور ہمیشہ حاصل ہوتی رہتی ہیں ۔
دشمنوں سے حفاظت: سورہ کوثر پڑھنے سے دشمنوں سے حفاظت ہوتی ہے اور فرد تمام زندگی دشمن ، کالا جادو ، نظربد ، جنات اور ہر قسم کے نقصانات سے محفوظ رہتا ہے ۔
پرانے گناہوں سے نجات: سورہ کوثر پڑھنے سے پرانے گناہوں سے نجات ملتی ہے۔
آخرت میں کامیابی: سورہ کوثر پڑھنے سے فرد کو آخرت میں کامیابی ملتی ہے اس کے علاوہ سورہ کوثر کی برکت سے فرد کو اس کی زندگی میں آپ نبی پاک کی زیارت بھی نصیب ہو جاتی ہے جو کہ ایک عظیم فضیلت ہے ۔

Surah Kausar Ka Wazifa

سورہ کوثر پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے روزانہ کم از کم 100 بار پڑھا جائے۔ اسے پڑھنے سے پہلے اور بعد میں درود شریف پڑھنا مستحب ہے۔ پڑھتے ہوئے اس کے معنی پر غور کرنا چاہیے اور اللہ تعالٰی سے اپنی حاجات کی برآوری کے لیے دعا کرنی چاہیے۔ سورہ کوثر کا خاص وظیفہ اور اس کے پر اسرار روحانی فضائل جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں

Whatsapp: +92 328 4765719

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support