Hemiplegic migraine dard shaqeeqa ki aik aisi qisam hai jis mein mareez kay jism ka aadha hissa temporary tor par be had kamzoree ya faalij ka shikaar ho jata hai. Yani hemiplegic migraine mein mareez ke chehray ka aik hissa, aankh, baazu, dhar aur aik taang ki harkat temporary tor par ruk jati hai. Yeh haalat aik ghantay se shuru ho kar kayi dinon tak jari reh sakti hai .hemiplegic migraine dard shaqeeqa ki aik ahem aur khatarnaak qisam hai aur ye bhe khayal kiya jata hai kay dard shaqeeqa kay 10000 mareezon mein se aik mareez hemiplegic migraine ka shikaar hota hai .Yeh dard mardon se ziada khawateen ko mutasir karta hai .

Hemiplegic Migraine In Urdu

درد شقیقہ کی ایک ایسی قسم ہے جس میں مریض کے جسم کا آدھا حصہ عارضی طور پر بے حد کمزوری یا فالج کا شکار ہو جاتا ہے ۔ یعنی ہیمپلیجک مائیگرین میں مریض کے چہرے کا ایک حصہ ، آنکھ ، بازو ، دھڑ اور ایک ٹانگ کی حرکت عارضی طور پر رک جاتی ہے ۔ یہ حالت ایک گھنٹہ سے شروع ہو کر کئی دنوں تک جاری رہ سکتی ہے ۔
ہیمپلیجک مائیگرین درد شقیقہ کی ایک اہم اور خطرناک قسم ہے اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ درد شقیقہ کے 10000 مریضوں میں سے ایک مریض ہیمپلیجک مائیگرین کا شکار ہوتا ہے ۔
یہ درد مردوں سے ذیادہ خواتین کو متاثر کرتا ہے ۔
ہیمپلیجک مائیگرین میں مریض اپنے ایک بازو یا ٹانگ کو حرکت نہیں دے پاتا ۔ یہی علامت اسے درد شقیقہ کی باقی اقسام سے مختلف کرتی ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ سے ہیمپلیجک مائیگرین کی حقیقت ،علامات، وجوہات اور اس کا صحیح روحانی علاج شئیر کر رہے ہیں ۔

Hemiplegic Migraine Ki Alamat

ہیمپلیجک مائیگرین کی علامات ہر مریض میں مختلف ہو سکتی ہیں ۔ لیکن چند علامات کی بنا پرہیمپلیجک مائیگرین کی پہچان کی جا سکتی ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کے سر کے کسی ایک حصے میں شدید دھڑکنے والا درد ہو رہا ہو اور اس دوران مریض اپنی ایک ٹانگ یا بازو کو حرکت نہ دے سکتا ہو تو ہم کہہ سکتے ہیں کہ یہ ہیمپلیجک مائیگرین ہے ۔
ہیمپلیجک مائیگرین والے افراد کو شدید سر درد ہوتا ہے جو گھنٹوں یا دنوں تک جاری رہ سکتا ہے۔
ہیمپلیجک مائیگرین میں مریض کے جسم کے ایک حصے میں شدید کمزوری یا عارضی فالج لاحق ہو جاتا ہے اور اس وجہ سے مریض کو بولنے میں دشواری آتی ہے ۔
مریض اپنے جسم کے ایک حصے میں جھنجھناہٹ یا بے حسی محسوس کرتا ہے ۔
ہیمپلیجک مائیگرین کے دوران مریض کو شدید بصری خلل ہو سکتا ہے جسکی وجہ سے مریض کو دھندلا دیکھائی دے سکتا ہے اور مریض عارضی اندھا پن کا شکار بھی ہو سکتا ہے ۔
ہیمپلیجک مائیگرین کے دوران مریض کو قے اور چکر آسکتے ہیں ۔
ہیمپلیجک مائیگرین میں فرد اپنا توازن برقرار نہیں رکھ پاتا اس کے علاوہ مریض کو حرکت کرنے ، شور اور تیز روشنی سے الجھن ہوتی ہے ۔
بیان کی گئی چند علامات کی بنا پر ہم ہیمپلیجک مائیگرین کی پہچان کر سکتے ہیں لیکن ان میں سے پہلی علامت کے علاوہ کوئی بھی علامت حتمی نہیں ۔ کیونکہ ہیمپلیجک مائیگرین ہر مریض میں اپنی مختلف علامات ظاہر کرتا ہے لہذا اس کی صحیح تشخیص ایک تجربہ کار ڈاکٹر ہی کر سکتا ہے ۔

Hemiplegic Migraine Ki Wajuhat

ہیمپلیجک مائیگرین کی حتمی وجوہات کے بارے میں معلوم نہیں کیا جا سکا لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ ہیمپلیجک مائیگرین دماغ کی غیر معمولی سرگرمی اور اور نیورو ٹرانسمیٹر کےعدم توازن کی وجہ سے ہو سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ چند ماحولیاتی عوامل کی بنا پر بھی کوئی فرد ہیمپلیجک مائیگرین کا شکار ہو سکتا ہے ۔
یعنی ہیمپلیجک مائیگرین کی وجہ انسانی جینز میں بھی ہو سکتی ہے اور اس ماحول میں بھی ہو سکتی ہے جہاں مریض رہتا ہے ۔
لہذا نیند کی بہت ذیادہ کمی
ذہنی تناؤ
بلاوجہ اور بے وقت کھانا
کولڈ ڈرنک کا ضرورت سےذیادہ استعمال کرنا
تیز روشنیاں
تیز آواز
خواتین میں حیض کی خرابی
سر پر چوٹ کا لگ جانا
بیان کیے گئے چند محرکات کی بنا پر کوئی فرد ہیمپلیجک مائیگرین کا شکار ہو سکتا ہے ۔ لہذا اگر آپ کو یہ شک ہے کہ آپ ہیمپلیجک مائیگرین کا شکار ہو چکے ہیں تو آپ کو ڈاکٹر سے رابطہ کرنے کی ضرورت ہے ۔

Hemiplegic Migraine Ka Rohani Ilaj

اگر کوئی فرد موروثی وجوہات کی بنا پر ہیمپلیجک مائیگرین کا شکار ہے تو میڈیکل سائنس کے مطابق اس کا کوئی حل نہیں ۔ لیکن اگر کسی فرد کے ہیمپلیجک مائیگرین میں مبتلا ہونے کی وجہ ماحولیاتی عوامل ہیں تو ایسی صورت میں ادویات اور ڈاکٹر کی ہدایات پر عمل کرنے کی بنا پر ہیمپلیجک مائیگرین کی شدت کو کنڑول کیا جا سکتا ہے ۔ اگر کسی بھائی یا بہن کو ڈاکٹر کی ادویات لینے کے باوجود ہیمپلیجک مائیگرین کی شدت سے نجات نہیں مل رہی تو وہ مغول کے ذریعے ہیمپلیجک مائیگرین کی شدت کو لمبے عرصہ کے لیے کنڑول کر سکتا ہے ۔مغول کوئی دوا نہیں ایک روحانی طریقہ علاج ہے ۔ مغول ایک خاص قسم کے چمڑے سے بنا ایک لاکٹ ہے جسکی مدہم بو میں ہر قسم کے درد شقیقہ کو کنڑول کرنے کی طاقت ہے ۔ مغول مریض کو بے تحاشا قوت معدافعت دیتا ہے اور اسکی وجہ سے ڈاکٹر کی ادویات کا فنگشن مزید بہتر ہوجاتا ہے ۔ مغول سے درد شقیقہ کا علاج ہم نے بہت قدیم کتابوں سے حاصل کیا ہے ۔ بے شمار لوگ مغول کی وجہ سے درد شقیقہ کو کنڑول کر چکے ہیں ۔ اسی وجہ سے ہم نے یہ علاج آپ سے شئیر کیا ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن درد شقیقہ کو مات دینا چاہتے ہیں تو مغول آپ کے لیے مدد گار ثابت ہو سکتا ہے  . اس روحانی علاج کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ ہماری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support