Ayatul kursi ko bure khayalat se bachne ki dua bhi kaha ja sakta hai. Bure khayalat chunkay shaitan ki taraf se fard k dil aur dimagh mein paida hotay hain aur shaitan ayatul kursi se darta hai. Lehaza agar ayatul kursi ka wird kiya jaye to insaan bure khayalat ki bemari se jald shifa yab ho jata hai .
Negative energy asal mein shaytani taaqat hai jo insaan ko buri soch dainay k liye shaitan istemaal karta hai. Bure khayalat paida honay ki asal wajah aur is ka asal ilaj iss artical mein mojood hai .
Iss post mein bure khayalat se bachne ki dua , bure khayalat se bachne ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur bure khayalat se bachne ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain . Bure khayalat se bachne ki dua ki mokammal urdu detail nechay darj hai .
Bure khayalat se bachne ki dua k hawalay se agr aap ko mazeed detail darkar hai tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko visit krain .

Bure Khayalat Kyia Hain

ہر وہ خیال جو انسان کے اندر کوئی برافعل کرنے کی خواہش پیدا کرے ہم اسے بُرا خیال کہتے ہیں ۔
بُرا خیال انسان کے زہن میں اسکی اپنی ذات کے حوالے سے بھی پیدا ہو سکتا ہے اور دوسروں کے لئے بھی پیدا ہوسکتا ہے ۔ احساس کمتری ، آور کانفیڈنس ، بدلے کی آگ ، کسی میں نقص نکالتے رہتا ، جنسی فعل کا خیال آنا ، یا زہن میں بلاوجہ ہی خیالات کا طوفان برپا رہنا سب برے خیالات ہیں ۔ جو کہ ذیادہ تر انسان پر سونے سے پہلے حاوی ہوتے ہیں ۔
برُے خیالات آنے کی وجہ منفی توانائی ہو سکتی ہے اور انسان منفی توانائی سے کسی بھی وقت متاثر ہو سکتا ہے ۔
جو افراد مذہبی سوچ کے حامل ہوتے ہیں وہ بُرئے خیالات کی ضد میں بے حد آسانی سے آجاتے ہیں ۔
اور ان افراد پر منفی توانائی بے حد آسانی سے حملہ آور ہو جاتی ہے ۔
عام مذہبی سوچ رکھنے والے افراد کا ذہن ایساء ہوتا ہے کہ ان کے اندر منفی توانائی کی صرف ایک لہر داخل ہوجائے تو وہ ہزاروں لہروں کی شکل اور طاقت بن جاتی ہے ۔یہی وجہ ہے کہ بعض مذہبی سوچ رکھنے والے افراد جنسی بے راہ روی کی حد سے ذیادہ سوچوں کا شکار ہوتے ہیں اور وہ چاہتے ہوئے بھی اپنے برے خیالات سے نجات حاصل نہیں کر پاتے ۔
یاد رہے کہ مسلسل برے خیالات انسان کو ڈیپریشن ، اینگزیٹی ، بلڈ پریشر ، شوگر ، نروس سسٹم کی خرابی ، دل کے امراض اور لاعلاج نفسیاتی بیماریوں کا شکار کرتے ہیں ۔
اور بعض افراد اپنے برے خیالات کی وجہ سے نشہ آور ادویات کا استعمال بھی شروع کر دیتے ہیں ۔
یاد رہے کہ برے خیالات کے بہت سے علاج انٹر نیٹ پر موجود ہیں ۔ ہم نے بھی اپنی سائٹ میں بھی بہت سے علاج بیان کئے ہیں ۔ لیکن انٹرنیٹ پر موجود علاج کی وجہ سے اکثر افراد کے ذہن میں برے خیالات حد سے ذیادہ شدت ااختیار کر جاتے ہیں ۔اور وہ برئے خیالات ایسے ہیں جو کہ ہم اپنے اس آرٹیکل میں بیان نہیں کر سکتے ۔

Bure Khayalat ka ilaj

Bure Khayalat ka ilaj

ہم 20 سال سے لوگوں کے بُرئے خیالات کا علاج کر رہیں ہیں ۔ اور ان 20 سالوں میں جس فرد کو بھی برے خیالات سے نجات ملی ہے اس کے پیچھے صرف روحانی طریقہ علاج ہی کارفرما ہے ۔
یعنی برے خیالات کا واحد علاج صرف روحانیت میں ہے ۔
لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن برے خیالات کا شکار ہیں تو اس سے نجات کے لئے آپ آیت الکرسی شریف کو جمعہ کے دن پاک سیاہی
تحریر کرکے صرف اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ صرف چند دنوں میں آپ کے برے خیالات کی شدت میں کمی آجائے گی ۔ اور 15 دن میں آپ کو کامل شفاء بھی حاصل ہو جائے گی ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن آیت الکرسی کا عربی نقش کود تحریر نہ کر سکے تو وہ یہ نقش آستانہ سے 5 مساکین کو کھانا کھلا کر فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support