by NaadeAli | Sep 3, 2024 | Rizq
اس پوسٹ میں آپ کو دعائے نادعلی شریف کا ایک ایسا وظیفہ حاصل ہوگا جس کی برکت سے آپ کو اللہ کی بارگاہ سے بے حساب رزق ، پیسہ اور دولت ہمیشہ حاصل ہوتی رہے گی ۔ یاد رہے کہ پوری دنیا کو محمد آل محمد کے صدقہ میں رزق حاصل ہوتا ہے اور ایسے افراد کو بے حساب سے ذیادہ رزق ؐلتا ہے...