Chambal skin ki bimari hai jes mein fard ki body k kisi part par kalay rang ka dagh sa ban jata hai jes par mariz ko shadeed kharish hoti rehti hai . Chambal ki waja se hone wali kharish se fard ko jald shifa nahi milti . Iss article mein aap ko chambel ka sahi rohani ilaj aur chambel bimari k hawalay se sahi guide kiya jaye gha lahaza iss artical ko end tak zaroor parhen .
Iss post mein chambal ka ilaj , chambal ka ilaj rohani aur chambal ka ilaj k liye zarori batain aap se share kiye gaye hain . Chambal ka ilaj k liye urdu detail nechay darj hai .

Chambal Ka Ilaj In Urdu

چنبل انسانی جسم پر کالے رنگ کا ایک بدنما داغ اور دانوں کا ابھار ہے جس پر مریض کو شدت سے خارش ہو تی رہتی ہے ۔
چنبل کی وجہ اصل میں انسانی خون کے اندر ہوتی ہے ۔ لیکن بعض افراد اس کے لئے مرہم کا استعمال کرتے ہیں جس سے وقتی افاقہ تو ہو جاتا ہے لیکن اس سے مستقل افاقہ نہیں ہوتا ۔ لہذا اگر آپ چنبل سے شفاء چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ گوشت ، مچھلی ، چاول انڈہ ، تیز مرچ ۔ مرغن غذائیں ، دال ماش ، ساگ ، پالک اور ہر گرم تاثیر غذا کو چھوڑنا ہوگا اور اس کے بعد آپ کسی سکن کے کے اچھے ڈاکٹر سے اسکی دوا لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو جلد شفاء مل جائے گی ۔
یاد رہے اگر کوئی بھائی یا بہنیں یہ سمجھتی ہیں کہ انہیں فلاں مرہم لگانے سے یا پرہیز کئے بغیر شفاء مل جائے گی تو وہ اپنا وقت برباد کر رہے ہیں ۔

Chambal Ka Ilaj Rohani

چنبل کا روحانی علاج یہ ہے کہ آپ ایک پاو مکھن لے کر اس کو 100 بار پانی سے دھوئیں اور یہ مکھن آپ چنبل سے متاثرہ جگہ پر لگاتے رہیں اور جب آپ نے مکھن کو چنبل والی جگہ پر لگانا ہے تو اس وقت آپ نے ایک مرتبہ سورہ قدر ضرور پڑھ کر اپنے سینے پر دم کرنا ہے ۔
یاد رہے کہ آپ نے اچھے سکن کے ڈاکٹر کی دوا ضرور استعمال کرنی ہے تاکہ آپ کے خون سے جراثیم ختم ہو جائیں ۔
بعض افراد ایسے ہیں جنہیں داکٹر کی دوا استعمال کرنے کے باوجود شفاء نہیں ملتی تو اپ سے گزارش ہے کہ روحانی علاج ہی ڈاکٹر کی دوا میں شفاء کی وجہ بنتا ہے ۔ لہذا آپ ہمارا بتایا گیا روحانی علاج بھی کریں اور داکٹر کی دوا بھی استعمال کریں اور جو ہم نے پرہیز بتایا ہے وہ تو لازمی کریں انشاء اللہ آپ کو جلد شفاء مل جائے گی ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support