Cholesterol ek qisam ki chiknai hai jo ke hamare jism mein payi jati hai. Hamare jism mein acha Cholesterol bhi paya jata hai aur bura Cholesterol bhi paya jata hai aur agar kisi wajah se hamare jism mein bura Cholesterol ki miqdar zyada ho jaaye to is ki wajah se hamein Cholesterol ki bimari lahaq ho jaati hai. World Health Organization ke mutabiq poori dunia mein 10 mein se 4 balagh afraad aise hain jin mein Cholesterol ki maqdar ghair sehat bakhsh hai. Bura Cholesterol fard ke dil ki deewaron ko band karne ki wajah banta hai jis ki wajah se fard ko zindagi mein bhaayanak nuqsaanat ka samna ho sakta hai.Is post mein hum aap ko bure Cholesterol se nijaat ki dua aur is se hamesha mehfuz rehne ka tariqa batayenge. Is ke alawa is post mein Cholesterol ki bimari ki sahi wajuhaat, sahi alamaat aur burre Cholesterol ki miqdar zyada hone ki soorat mein hone wale nuqsaanat ke bare mein bhi batayenge. Agar aap Cholesterol ki bimari se hamesha ke liye chutkara chahte hain to is post mein aap ke liye shifa ka Qurani raaz mojood hai.

Dua for Cholesterol Urdu

کلیسڑول ایک قسم کی چکنائی ہے جو کہ ہمارے جسم میں پائی جاتی ہے ۔ ہمارے جسم میں اچھا کلیسڑول بھی پایا جاتا ہے اور برا کلیسڑول بھی پایا جاتا ہے اور اگر کسی وجہ سے ہمارے جسم میں برا کلیسڑول کی مقدار ذیادہ ہو جاے تو اس کی وجہ سے ہمیں کلیسڑول کی بیماری لاحق ہو جاتی ہے ۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق پوری دنیا میں 10 میں سے 4 بالغ افراد ایسے ہیں جن میں جن میں کلیسڑول کی سطح غیر صحت بخش ہے۔برا کلیسڑول فرد کے دل کی دیواروں کو بند کرنے کی وجہ بتتا ہے جس کی وجہ سے فرد کو زندگی میں بھیانک نقصانات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو برے کلیسڑول سے نجات کی دعا اور اس سے ہمیشہ محفوظ رہنے کا طریقہ بتائیں گے اس کے علاوہ اس پوسٹ میں کلیسڑول کی بیماری کی صحیح وجوہات ، صحیح علامات اور برے کلیسڑول کی مقدار ذیادہ ہونے کی صورت میں ہونے والے نقصانات کے بارے میں بھی بتائیں گے ۔ اگر آپ کلیسڑول کی بیماری سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارہ چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے شفاء کا قرآنی راز موجود ہے ۔

Dua for Cholesterol Arabic

Surah Yaseen Ayat 58

کلیسڑول سے شفاء کے لئے بہترین قرآنی دعا سلام قولامن رب الرحیم ہے ۔ اگر کسی فرد کے خون میں برے کلیسڑول کی مقدار ذیادہ ہوگئی ہو تو ایسی صورت میں وہ سب سے پہلے صبح خالی پیٹ اپنا لیپڈ فرفائل ٹیسٹ کروا کرکے برے کلیسڑول کی مقدار کی تصدیق کرلے ۔ اس کے بعد آپ ایک گھنٹہ کے لئے واک پر جائیں ۔ واک سے واپسی پر آپ 2 لیٹر پانی لے کر اس میں آدھا لیمیوں نچوڑ لیں اس کے بعد آپ 10 مرتبہ سلام قولامن رب الرحیم پڑھ کر یہ پانی ایک گھنٹے میں پی لیں ۔ یہ عمل آپ نے 7 دن کرنا ہے ۔ 7 دن کے بعد آپ دوبارہ برے کلیسڑول کا ٰٹیسٹ کروائیں ۔ انشاء اللہ آپ کو کلیسڑول کی بیماری سے نجات مل جاے گی ۔
یاد رہے کہ کلیسڑول کی بیماری آپ پر دوبارہ حملہ کر سکتی ہے لہذا آپ اپنی غذا اور طرز زندگی کو بہتر بتائیں اور اگر آپ کو ہائی بلڈپریشر کی پرابلم ہے تو اس کے لئے آپ الہی تعویز اپنے گلے میں ضرور پہن لیں ، کیونکہ ہائی بلڈ پریشر برے کلیسڑول کو بڑھاتا ہے ۔ الہی تعویز آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر ہماری ٹیم سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Bure Cholesterol Ke Nuqsanat

برے کلیسڑول کو ایل ڈی ایل کیا جاتا ہے اور انشانی جسم میں اس کی ذیادہ مقدار فرد کے لئےخاموش خطرہ ثابت ہو سکتی ہے۔
ایل ڈی ایل خون فرد کی شریانوں کو تنگ کرتا ہے جس کی وجہ سے انسانی دل میں خون کا بہاو محدود ہو جاتا ہے جو کہ خطرناک ہو سکتا ہے ۔ ایل ڈی ایل کی وجہ سے دل کی شریانیں کمزور ہو سکتی ہیں جس کی وجہ سے فرد کو سینے میں درد یا انجائنا ہو سکتا ہے ۔
برا کلیسڑول مریض کے لئے ہارٹ اٹیک کے امکانات کو ذیادہ کرتا ہے ۔
برے کلیسڑول کی وجہ سے مریض کے پیروں اور ٹانگوں میں خون کا بہاو کم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے پیروں اور ٹانگوں میں درد ہو ہو سکتا ہے اور بعض اوقات ٹشو تباہ ہو سکتے ہیں ۔
ہائی ایل ڈی ایل کی وجہ سے دماغ کی شریانوں کو بلاک کرنے کی وجہ بنتا ہے جس کی وجہ سے فرد کو فالج ہو سکتا ہے ۔
وقت گزرنے کے ساتھ، ہائی کولیسٹرول آپ کے گردوں کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

Bure Cholesterol Ki Wajuhaat

روحانیت میں برے کلیسٹرول کی وجہ نظربد اور منفی توانائی کو مانا جاتا ہے ۔ منفی توانائی یا نظربد کی وجہ سے فرد منفی سوچ ، بے چینی اور بے خوابی کا مرض ہوتا ہے لہذابے چینی اور بے خوابی کی وجہ سے فرد بلڈ پریشر اور کلیسڑول کے مرض کا شکار ہو سکتا ہے ۔ لہذا کہا جا سکتا ہے کہ برے کلیسڑول کی وجہ منفی توانائی اور نظربد ہو سکتی ہے ۔
میڈیکل سائنس کے مطابق کلسیڑول کی وجہ ایسی غذاوں کا استعمال ہے جس میں کلیسڑول کی مقدار ذیادہ ہوتی ہے ۔ اس کے علاوہ بے خوابی ، ڈیپریشن ،اور بلڈ پریشر کی وجہ سے بھی فرد کو کلیسڑول کا مرض لاحق ہو سکتا ہے ۔ تمباکو نوشی، زیادہ وزن، کم ورزش اور زیادہ پروسیس شدہ غذاؤں فرد کو کلیسڑول کا شکار کر سکتا ہے ۔
ہائی کلیسڑول کی وجہ جینیاتی ہو سکتی ہے ۔
ذیابیطس اور تھائیرائڈ کی خرابی، کولیسٹرول کی زیادتی کا سبب بن سکتے ہیں

Bure Cholesterol ki Alamat

بُرے کلیسڑول کی کوئی خاص علامات مریض پر ظاہر نہیں ہوتی لیکن دل کی گھبراہٹ ، سینے اور بازو میں درد ہونے کی صورت میں خالی پیٹ لیپڈ فرفائل ٹیسٹ کروا کی شک کو دور کیا جا سکتا ہے ۔

Lifestyle for High Cholesterol

ہائی کلیسڑول کی بیماری فرد پر بار بار حملہ آور ہو سکتی ہے لہذا مریض کو اپنی طرز زندگی بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔
لہذا ہائی کلیسڑول کے مریض کو بیان کی گئی 10 باتوں کا ہمیشہ خیال رکھنا چاہئے یعنی
صبح اور شام ایک گھنٹہ واک ضرور کرے ۔
ایک دن میں مریض کم از کم 5 لیٹر پانی ضرور پیئے ۔
مریض روزانہ کم ایک کم ایک بادام کی گری اور ایک اخرورٹ کی گری ضرور کھاے ۔
مریض رات کو جلدی سونے کی عادت ڈالے ۔
کھانے کھانے کے 15 منٹ بعد مریض 5 منٹ چہل قدمی ضرور کرے ۔
مریض بازاری کھانا ، چاول ، بیکری کی خوراک ، سیگریٹ ، الکوحل ، ذیادہ چینی والی غذائیں اور پروسیس شدہ غذاؤں سے ہمیشہ دور رہے ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support