Chronic migraines aik aisa dard hai jisay insaan khamoshi se bardasht karne par majboor hota hai . Is post mein hum chronic migraines ki chand aisi chhupi alamaat ko zahir kar rahay hain jin par aam tor par kisi ka dheyaan nahi jata. Is post mein hum ap ko chronic migraines ki ahem alamaat, chronic migraines ki sahih wajohaat aur is ka sahih rohani ilaaj bitayen ge. Is post ko samajh kar read karen, insha Alah ap ko chronic migraines se hamesha ke liye zaroor nijaat mil jaye gi .

Chronic Migraines Urdu

دائمی درد شقیقہ ایک ایسا درد ہے جسے انسان خاموشی سے برداشت کرنے پر مجبور ہوتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم درد شقیقہ کی چند ایسی چھپی علامات کو ظاہر کر رہے ہیں جن پر عام طور پر کسی کا دھیان نہیں جاتا ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو درد شقیقہ کی اہم علامات ، درد شقیقہ کی صحیح وجوہات اور اس کا صحیح روحانی علاج بتائیں گے ۔ اس پوسٹ کو سمجھ کر پڑھیں، انشاء اللہ آپ کو درد شقیقہ سے ہمیشہ کے لیے ضرور نجات مل جاے گی ۔

Chronic Migraines Alamat Aur Wajohat

درد شقیقہ کی عام علامات درج زیل ہیں ۔
درد شقیقہ کی عام علامات میں سر کے ایک حصہ میں مسلسل درد کا ہونا ۔
درد کے دوران مریض کو ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی اس کے سر میں اندر کی جانب ہتھوڑے مار رہا ہو ۔
اسکے علاوہ درد شقیقہ کے دوران مریض کو سر میں دھڑکن سی محسوس ہوتی رہتی ہے ۔
درد شقیقہ کا مریض کو درد کے دوران متلی ہوتی ہے
درد شقیقہ کے دوران مریض کو ہر چیز دھندلی دیکھائی دینے لگتی ہے ۔
درد شقیقہ کا مریض تیز رنگ ، تیز روشنی اور تیز آواز سے سے شدید تکلیف محسوس کرتا ہے ۔
اسکے علاوہ اگر آپ کے والدین میں سے کسی کو درد شقیقہ ہے تو یہ ممکن ہے کہ آپ کو درد شقیقہ کا مرض لاحق ہو جاے ۔
یہ چند علامات وہ ہیں جنہیں ہر مریض جانتا ہے ۔
لیکن چند انسانی عادات ایسی بھی ہیں جو کہ کسی فرد کے لیے درد شقیقہ کی وجہ بن رہی ہوتی ہیں لیکن مریض کا کبھی بھی اس طرف دھیان نہیں جاتا ۔
یعنی بہت سی غذائیں درد شقیقہ کا وجہ بن سکتی ہیں .
ان غذاوں میں چاول ، بازاری کھانا ، کولڈ ڈرنک کا بہت زیادہ استعمال شامل ہے ۔
اسکے علاوہ سیگرٹ کا استعمال درد شقیقہ کی وجہ بن سکتا ہے ۔
50 فیصد سے ذیادہ لوگ ذہنی دباو کی وجہ درد شقیقہ کا شکار ہوتے ہیں ۔
اس کے علاوہ بلڈ پریشر ، دماغ کے اندرونی حصہ میں سوجن
اور غذا کا صحیح ہضم نہ ہونا بھی دردشقیقہ کی وجہ بن سکتا ہے ۔
جو افراد صحیح سے سو نہیں پاتے وہ بھی درد شقیقہ کا شکار ہو سکتے ہیں ۔
یاد رہے کہ درد شقیقہ کا کوئی حتمی علاج میڈیکل سائنس میں موجود نہیں ۔
پرہیز اور ڈاکٹر کی تجویز کردہ ادویات کی وجہ سے درد شقیقہ کی وجہ سے ہونے والے بھیانک نقصان کو صرف کم کیا جا سکتا ہے ۔
درد شقیقہ کے جتنی وجوہات بتائی گئی ہیں سب ایک اندازہ ہے کوئی حتمی بات نہیں ۔
لیکن اس اندازے سے اخذ کی گئی معلومات کی بنتاد پر ہم درد شقیقہ سے ہونے والے نقصان کو کم کر سکتے ہیں لیکن درد شقیقہ کو مکمل طور پر ختم نہیں کر سکتے
اور یہ بات ہر مریض جانتا بھی ہوگا ۔
یاد رہے کہ دنیا اور اس دنیا سے پرے بہت سی ایسی چیزیں موجود ہیں جن کو میڈیکل سائنس تسلیم نہیں کرتی لیکن وہ موجود ہیں ۔
اسی طرح اگر ہم میڈیکل سائنس سے ہٹ کر درد شقیقہ پر غور کریں تو ہمیں اس کا صحیح علاج حاصل ہو جاتا ہے ۔
یعنی روحانی ماہرین کے مطابق درد شقیقہ کا علاج روحانیت میں موجود ہے ۔
دنیا میں بہت سے مریض دعا کے زریعے درد شقیقہ سے شفا یاب ہو چکیں ہیں ۔ اور دعا ایک بہرین روحانی علاج ہے ۔
اسی طرح زمانہ قدیم سے لے کر آج تک درد شقیقہ کے بہت سے روحانی علاج روحانی ماہرین نے بیان کئے ہیں ۔
بے شمار لوگوں نے روحانی طریقہ علاج سے درد شقیقہ سے لوگوں کو شفا یاب ہوتے دیکھا بھی ہوگا ۔
روحانی علاج کی حقیقت کو انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی لیکن یہ حقیقت ہے ۔
اور یہ حقیت آپ اس وقت تسلیم کریں گے جب آپ کو روحانی علاج کے زریعے درد شقیقہ سے شفا حاصل ہوگی ۔

Chronic Migraines Ka Rohani ilaj

درد شقیقہ کے بہت سے روحانی علاج موجود ہیں اور ہر روحانی علاج کے پیچھے کوئی نہ کوئی منطق ضرور ہے ۔
آپ کے لیے کون سا روحانی علاج بہتر ہے ۔ یہ بات روحانی ماہر ہی جان سکتا ہے ۔
لہذا اگر آپ درد شقیقہ سے جلد شفا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔
آپ کو درد شقیقہ کا صحیح اور آسان روحانی علاج بتا دیا جاے گا ۔
جسکی وجہ سے 24 گھنٹے سے پہلے آپ کا درد شقیقہ کنٹرول میں آجاے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support