Dar dur karne ki dua naade ali sharif ki barkat se aap har kisam k dar aur khauf se hameesha mehfoz reh saktay hain . Dar aik aysa masla hai ju har fard mein kisi na kisi andaz mein mojood hai . Koe fard bohat zaida darta hai aur koe kam . Dar ki waja nafsiyati bhe ho sakti hai aur rohani bhe . Nafsiyati dar ka ilaj medicine se ho sakta hai , likan ager dar ki waja rohani hai tu iss ka ilaj asaan nahi . Aur yad rakhne wali baat ye bhe hai k ager aap k dar ki waja rohani hai tu iss ka dair se ilaj karna aap k liye nuqsan ki waja ban sakta hai .
Yad rakhain k jinnat har jagha par mojood hain , jinnat ki mojoodgi ka ehsaas bachon aur baz aurton ko ho jata hai . Jabkay jinnat ye harghaz nahi chahtay k in ki mojoodgi ka ahsaas kisi insaan ko ho . Jinnat ki mojoodgi dil mein khauf paida karti hai , lahaza khaufzada afrad k wajood par jinnat fori hawi ho saktay hain aur ager dar ka ilaj waqat par na kiya jae tu ye jinnat fard k wajood par hawi bhe ho jatay hain . Issi tarha dar ki waja nafsiyati bhe ho sakti hai aur asay dar ka shikar bachay nahi hotay balaky sirf baray hotay hain . Bachu ka dar aam mana jata hai jab k bary afraad mein dar ka hona parshan kn baat hai . Agr es dar yani phobia ko khatam na kiya jay tu fard ke zindagi mein bohut se mushkilaat paida ho jati hain. Dar ki waja se fard ziada negative aur inactive rehta hai yani koi kàam bhe nahi karta aur na hi iss se koe kaam asani se hota hai . Lahaza apnay dar ka ilaj waqat par krain aur iss ka powerful rohani ilaj dua nad e ali sharif mein hai . Iss post mein ham aap ko bacho aur baron ka dar dour karne k liye dua naade ali sharif ka aysa rohani amal bata rahay hain jes ki barkat se aap ko har kisam k dar se fori najat hasil ho jae ghe insha allah .yad rahay k dar dour karne ki dua nad e ali sharif sirf 5 minutes mein apni barkat zahar kar deti hai azma lain .
Iss post mein dar dour karne ki dua , dar dour karne ki dua ka wazifa karne ka sahi tarika aur dar dour karne ki dua k benefits aap se share kiye gaye hain . Dar dour karne ki dua ki urdu detail nechay darj hai .

Dar Dur Karne Ki Dua

ڈر ایک عام سی بیماری ہے جو کسی کو بھی لاحق ہو سکتی ہے لیکن اگر ڈر حد سے زیادہ تجاوز کر جائے تو یہ کسی بھی فرد کے لئے اس کی سوچ سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے ۔ ڈر کی وجہ نفسیاتی بھی ہو سکتی ہے اور روحانی بھی ۔ نفسیاتی ڈر کا علاج ادویات وغیرہ سے ہو سکتا ہے لیکن اگر کسی کو ادویات لینے کے باوجود ڈر سے نجات نہ مل رہی ہو تو مطلب اس فرد کے ڈر کی وجہ روحانی ہے جو کہ آسانی سے نہیں جائے گا ۔ ڈر کا شکار بچے اور بڑے دونوں ہو سکتے ہیں لیکن چھوٹے بچوں کے ڈر کی وجہ نفسیاتی نہیں ہوتی ۔جبکہ کوئی بڑی عمر کا فرد اگر ڈر کا شکار ہوتا ہے تو اس کے پیچھے کوئی نہ کوئی بڑی وجہ ہوتی ہے ۔

Dar Dur Karne Ki Dua Aur Wajuhat

جیسا کہ ہم نے پہلے بھی بتایا ہے کہ ڈر لگنے کی وجہ نفسیاتی اور روحانی ہو سکتی ہے روحانی وجوہات میں ڈر کی وجہ جنات ہو سکتے ہیں ۔ جنات چونکہ ہر جگہ موجود ہیں اور وہ نہیں چاہتے کہ وہ کسی کے سامنے ظاہر ہوں ۔ لیکن چھوٹے بچے اور عورتیں اکثر جنات کی موجودگی کو محسوس کر لیتے ہیں جسکی وجہ سے ان کے دل میں بھیانک خیالات اور وسوسے آنا شروع ہو جاتے ہیں ۔ یاد رہے کہ جنات ہر اس فرد پر آسانی سے حاوی ہو جاتے ہیں جو کہ ان سے خوف زدہ ہوں ۔ اس کی مثال ایسے ہے کہ کسی آوارہ کتے کو دیکھ کر اگر آپ اس سے گھبرا گئے تو وہ ہر صورت میں آپ کو کاٹے گا ۔ لیکن اگر آپ اس سے نہ گھبرائے تو وہ خود راستہ چھوڑ دے گا۔
یعنی کوئی بھی انسان جنات سے خوف زدہ ہو کر اسے اپنے اوپر حاوی ہونے کا خود موقع دیتا ہے ۔
بعض افراد چاہتے ہوئے بھی اپنے اندر کا خوف ختم نہیں کر پاتے اور خوف کا اگر وقت پر علاج نہ کیا جائے تو وہ آپ کا پیچھا ساری زندگی نہیں چھوڑئے گا  ۔
اسی طرح جنات کی نظربد کی وجہ سے بھی لوگ متاثر ہو کر شدید خوف میں مبتلاء ہو جاتے ہیں ۔ ناظرین جنات کی تعداد انسانوں سے بے حد زیادہ ہے اور چونکہ یہ ہر جگہ پر موجود ہیں لہذا ان کی نظربد سے کوئی بھی مٹاثر ہو سکتا ہے . جنات کی نظربد سے زیادہ تر بچے متاثر ہوتے ہیں جسکی علامت بچوں کا رات کو ڈرنا ، رونا ، ضد کرنا یا نیند میں جھٹکے سے جاگنا ہے ۔

Nafsiyati Aur Rohani Dar Dur Karne Ki Dua

ناظرین بڑے افراد کو ڈر لگنا کوئی عام بات نہیں ہے۔ بڑے لوگ اگر ڈر کا اظہار کریں تو ان کا مذاق اڑایا جاتا ہے ۔ بڑے افراد میں ڈر کو فوبیا کہا جاتا ہے ۔ یعنی ایسے لوگ جو ڈر کا شکار رہتے ہیں انھیں کسی مخصوص چیز سے ڈر لگتا ہے بعض لوگوں کو اونچائی سے بعض کو پانی سے ، کچھ لوگ اندھیرے سے ڈرتے ہیں۔
 کچھ لوگ جو ذہنی طور پر ٹینشن کا بھی شکار رہتے ہیں یا جن لوگوں کا دماغ منفی خیالات سے بھرا رہتا ہے وہ لوگ بھی خوف محسوس کرتے ہیں ۔ لیکن یہاں زیر غور بات یہ ہے کہ اگر کسی انسان کو کسی چیز سے ڈر لگتا ہو اور اس ڈر کا شکار وہ کافی عرصہ سے ہو تو یہ فوبیاء ہو سکتا ہے جو کہ ایک نفسیاتی بیماری ہے اسکی وجہ کوئی ظاہری یا آپ کے ڈر کی وجہ روحانی ہو ان تینوں صورتوں میں اس کا سب سے بہترین علاج روحانیت میں ہے ۔ یاد رہے کہ کسی انسان کو ایک دم ڈر لگنا فویبا نہیں کہلاتا اور عام طور پر کسی سلجھے، سمجھدار بندے کا اچانک ہی خوف کا شکار ہو جانا خاصی عجیب بات ہے ۔ ناظرین یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ایسا ڈر جو انسان کو اچانک لاحق ہو جائے یعنی ایسا ڈر جس کو بیان نہ کیا جا سکے کہ کس چیز کی وجہ سے ہے کیا محسوس ہو رہا ہے ۔ ایسا ڈر بد اثرات ، جادو اور نظر بد کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ اس ڈر کی علامت یہ ہے کہ ایساء فرد لوگوں کے ساتھ ہوتے ہوئے ٹھیک رہتا ہے لیکن جیسے ہی تنہا ہوتا ہے یا اکیلے کہیں جانا پڑتا ہے تو خوف محسوس کرتا ہے ۔ خاص کر رات کو وہ اکیلا سوتا نہیں ہے سو جائے تو بار بار ڈر کی وجہ سے اس کی آنکھ کھل جاتی ہے ۔ ناظرین یہ تمام نفسیاتی اور روحانی علامات جو ہم نے آپ کو بتائی ہیں بالکل سچ اور حقیقت پر مبنی ہیں۔ بہت سے لوگ اس ڈر کی وجہ سے پریشان ہیں ۔ اس لیے آج ہم آپ کو چھوٹے بڑے ہر فرد کے ڈر کو دور کرنے کا روحانی عمل بتائیں گے جس کی برکت سے ڈر بھی ختم ہو گا اور جس فرد کے اوپر اثرات وغیرہ بھی ہوں گے وہ بھی ختم ہو جائیں گے ۔

Dar Dur Karne Ki Dua Wazifa

ناظرین ڈر کو دور کرنے ، فوبیا کے خاتمے اور بد اثرات کے سبب ڈر لگنے کے لیے ناد علی دعا کا وظیفہ بہت مجرب ہے ۔ جس بھی فرد کو ڈر لگتا ہو ۔
وہ روزانہ 7 دن تک عشاء کی نماز کے بعد 70 مرتبہ درود ابراہیمی اور 70 مرتبہ دعائے نادعلی محبت سے پڑھے یا وہ فرد 3 دن تک آمنہ بہن سے فون پر دم کروائے ۔ انشاء اللہ آپ کو ہر قسم کے ڈر سے اللہ کے کرم سے کامل شفاء حاصل ہو جائے گی ۔

Dar Ka Taweez

nady-ali

ناظرین بچوں اور بڑوں کے خوف کا سب سے بہترین اور آسان علاج دعائے نادعلی شریف کا عربی نقش ہے ۔ ڈر کی وجہ کوئی بھی ہے آپ دعائے نادعلی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ نقش نادعلی کی برکت آپ کو ڈر سے جلد ہی نجات مل جائے گی ۔ یعنی آپ 24 سے 72 گھنٹے میں ڈر اور اس کی تمام وجوہات سے شفاء یاب ہو جائیں گے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن نادعلی کا عربی نقش خود تحریر نہ کر سکیں تو وہ یہ خاص نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support