Drug addicted husband k liye wazifa naade ali bohut mujarrab hai . Naade ali sharif k wazifa ki barkat se kisi bhe behan ka shohar nasirf nasha ki adat ko chor deta hai balkay wo family aur society mein aysa acha insan ban kar samne aata hai jes ka kisi ne guman bhe nahi kyia hota .
Dua naade ali ka wazifa ki barkat se shohar nasha aur har buri adat ko hameesha k liye chor deta hai .
Aaj kal bohut se parshaniyan asi hain jin ko jab insaan hal nahi kar sakta ya wo apni pareshani k samne himat har jata hai tu wo unconsciously zehni sakon hasil karne k liye asi habits ko apna leta hai jo insaan ke haqeeqat se rah e faraar ke waja banti hain.
Aur aysi adat mein drug addiction yani nasha awar ashiya ka istemal sab se aam hai .
Aksar afrad jab ghar ki problems ko dour nahi ke pate tu kch dair haqeeqat se dour hone k liye aur pursukoon hone k liye drugs ka istemal karty hain .
Aksar behno ko apne shohar k nasha karne ki adat ka pata hota hai , likan bohat se behne iss se bay khabr he rehti hain k iss ka shohar nasha karta hai .
Aksar husband zehni pareshani se door hone k liye iss niyat se nasha kartay hain k dobara wo nasha nahi krain ghay likan aysa hi wo 2nd aur 3rd bar nasha karne se pehle sochtay hain likan iss k baad nasha insan ko kabhi nahi chorta aur jab nasha insan k ander bas jata hai tu iss waqat koe chahy ya na chahy iss se pecha nahi charwaia ja sakta .

Drug Addicted Husband Ka Rohani Ilaj

ناظرین بہت سی بیویوں کے شوہر کسی نہ کسی ایسی عادت کو اپنا لیتے ہیں جو دنیاوی طور پر نہ صرف غلط ہوتی ہے بلکہ اس سے بہت نقصان بھی ہوتا ہے۔ لیکن اس کی اصل وجہ کسی کو بھی سمجھ نہیں آتی کہ انسان ایسا کیوں کرتا
ہے ۔ اکثر افراد عیاشی کے لئے نشہ کرتے ہیں لیکن بہت سے افراد اپنی پریشانیوں سے بچنے کے لئے نشہ کرتے ہیں اور اسی نشہ کی عادت کی وجہ سے فیملی کے افراد حتیٰ کی اس کی اپنی بیوی بھی اس سے نفرت کرنے لگتی ہے اور کوئی بھی فرد اس کے پاس بیٹھنا بھی پسند نہیں کرتا ۔ ناظرین نشہ آور اشیاء کا استعمال بعغں لوگ حالات و واقعات سے راہ فرار کے لیے کرتے ہیں۔ جب انسان ذہنی طور پر دباؤ کا شکار ہوتا ہے اور اس بات کو تسلیم کر لیتا ہے کہ اس کا برا وقت کبھی ختم نہیں ہو گا اور اس کا اچھا وقت کبھی نہیں آئے گا۔ تو ایسا انسان لاشعوری طور نشہ آور اشیاء کا استعمال شروع کر دیتا ہے تاکہ اسے کچھ لمحات سکون کے نصیب ہو سکیں۔
اسی طرح بہت سے شوہر جب اپنی گھریلو پریشانیوں سے نجات حاصل نہیں کر پاتے تو ان میں اکثر شوہر ذہنی سکون کے لئے آور اشیاء استعمال کرتے ہیں۔
ناظرین ایک مرد کی معاشی ذمہ داری گھر میں کماء کر لانا ہے اگر وہ گھر میں کما کر نہ لا سکے یا اس سے گھر کے اخراجات پورے نہ ہوں تو اس وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑا اور بے سکونی کا ماحول تو پیدا ہوگا اور ایسے صورت میں فیملی کا ہر فرد بہت ذیادہ عقل مندی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے آپ کو صحیح اور دوسرے کو غلط بھی ضرور کہتا ہے لہذا ایسی صورت میں گھروں کا امن و سکون ختم ہوجاتا ہے۔
گا۔ کیونکہ سکون زندگی میں خود جگہ نہیں بناتا بلکہ سکون کے لیے ایسے ماحول کا ہونا بہت ضروری ہے جس میں ہر انسان اپنی زمہ داری اور ماحول کو بہتر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔
لیکن زیادہ تر افراد ان چیزوں سے ناواقف ہیں اور ایسی چیزوں پر دھیان نہیں دیتے۔ شوہر یعنی گھر کا مرد انھی چیزوں سے اکتا کر غلط راہیں تلاش کرتا ہے جس سے نہ صرف اس کا بلکہ اس کے ساتھ جڑی پوری فیملی کا بھی نقصان ہوتا ہے۔ ایسی صورت حال میں جس میں گھر کا ماحول ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے اور شوہر کو گھر کی طرف سے سکون نہ ملنے کی وجہ سے اکثر شوہر راہ فرار اختیار کر لیتے ہیں جن کی ایک صورت نشہ آور ادویات کا عادی ہو جانا بھی ہے ۔
ناظرین کسی فرد کے نشہ آور ادویات کے عادی ہونے کی یہ ایک وجہ ہے اس کے علاوہ بھی بہت سی وجوہات کی بناء ہر شوہر ڈرگز کا عادی ہو سکتا ہے ۔ لہذا شوہر کے ڈرگز کے عادی ہونے کی جو بھی وجہ ہو بیوی کو چاہیئے کہ وہ دعائے نادعلی کا وظیفہ صرف 14 دن کر لے انشاء اللہ مولا کی ذات آپ کے شوہر کو اس بری عادت کی نفرت جلد عطاء فرما دیں گے ۔

drug addicted husband ka rohani ilaj

nady-ali

ڈرگز کی عادت ختم کرنے کے لئے مریض کو گوشت اور دودھ کا استعمال کثرت سے کروائیں اور اسے کسی بھی فرد سے ملنے نہ دیا جائے اس کے بعد آپ کسی بھی دن فجر کی نماز کے بعد ایک 7 بار سورہ فاتحہ ، 10 بار درود ابراہیمی اور 70 بار دعائے نادعلی پنجتنی محبت سے پڑھ کر پانی پر دم کر لیں اور یہ پانی آپ اپنے شوہر کو پلادیں ۔ یہ عمل آپ نے اسی طرح 14 دن تک جاری رکھنا ہے اور اس کے ساتھ آپ نے دعائے نادعلی پنجتنی کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے شوہر کے گلے میں بھی پہنا دینا ہے تاکہ اسے نشہ چھوڑنے کی اور بھی زیادہ ہمت اللہ کی طرف سے عطاء ہو جائے ۔ انشاء اللہ یہ عمل 14 دن کرنے سے آپ کا شوہر ہمیشہ کے لئے نشہ کی عادت چھوڑ دے گا ۔ ناظرین یہ عمل ان افراد کے لئے ہے جو خود نشہ چھوڑتا چاہتے ہیں ۔ لیکن جو افراد خود نشہ نہیں چھوڑنا چاہتے تو وہ کسی ڈاکٹر یا حکیم سے نشہ چھوڑنے کی کوئی نہ کوئی میڈیسن ضرور لیں اور ساتھ ہمارا بتایا گیا روحانی عمل کریں ۔
یاد رہے کہ یہ روحانی عمل دل میں نشہ کی نفرت پیدا کرتا ہے ۔
اور جب تک کسی فرد کے دل میں نشہ کی نفرت نہیں پیدا ہوتی وہ ہرگز نشہ نہیں چھوڑتا اور نشہ کرنے والے افراد کو جھوٹ بھولنے اور کہانیاں بنانے کی بھی بہت مہارت ہوتی ہے ۔ لہذا ادویات کے استعمال کے ساتھ اس کا روحانی علاج بھی ضروری ہے جو کہ ہم نے آپ کو بتادیا ہے ۔
اس عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید روحانی رہنمائی درکار ہے تو آپ آمنہ بہن کو کال کر سکتی ہیں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support