Agar 19 saal ki umar se pehlay kisi larki ya larke ka wazan ziada ho raha hai to yeh shadeed pareshani ki baat hai. Larkiyon ka wazan ziada hona unke liye bohat bari pareshani ki wajah ho sakta hai, kyunki larkiyon ki Shadi Ki umar 18 saal ke baad shuru hoti hai, aur agar kisi larki ka wazan ziada ho to uski shadi mein rukawatein aa sakti hain. Kyun ki ziada wazan wali larkiyon ko kuch log pasand nahi karte. Lehaza isi wajah se larkiyon ki shadi ki qudrati umar guzar jati hai ya phir larkiyan kisi anparh shakhs se shadi karne par majboor ho jati hain. Lehaza larkiyon ke liye wazan kam hona bohat zaroori hai. Is ke ilawa larkon ko gym karne ka shoq hota hai aur kuch larkon ko wazan barhane ka shoq bhi hota hai. Munasib had tak wazan ka ziada hona theek hai, lekin agar larkon ka wazan unki umr ke hisab se zyada hai to is ke nuksanat 30 saal ke baad nazar aana shuru hote hain aur kuch larkon ko 30 saal ki umar se pehle hi ziada wazan ki wajah se colesterol, sugar aur blood pressure jaise khatarnak bimariyon ka samna karna parhta hai jo sahih nahi. Lehaza aaj hi apna wazan kam karne ki koshish karen aur is ke liye medicine nahi balkay ghizai parhez aur walk ka sahara len. Wazan kam karne ke liye rohani ilaj ki Dua Hasbunallahu wani’mal Wakeel hai. Lehaza is post mein hum larkon aur larkiyon ka wazan kam karne ke liye aap ko Dua mubarak Hasbunallahu Wani’mal Wakeel ka aasan Wazifa bata rahe hain, jiski urdu tafseel neechay di gayi hai.

Dua for Weight Loss In Urdu

اگر 19 سال کی عمر سے پہلے کسی لڑکی یا لڑکے کا وزن زیادہ ہو رہا ہو تو یہ شدید پریشانی کی بات ہے ۔ لڑکیوں کا وزن ذیادہ ہونا ان کے لئے بہت بڑی پریشانی کی وجہ ہو سکتا ہے کیونکہ لڑکیوں کی شادی کی صحیح عمر 18 سال کے بعد شروع ہوتی ہے اور اگر کسی لڑکی کا وزن زیادہ ہو تو اس کی شادی میں رکاوٹیں آسکتی ہیں ۔ کیونکہ ذیادہ وزن والی لڑکیوں کو بعض لوگ پسند نہیں کرتے ۔لہذا اسی وجہ سے لڑکیوں کی شادی کی قدرتی عمز گزر جاتی ہے یا پھر لڑکیاں کسی ان پڑھ شخص سے شادی کرنے پر مجبور ہو جاتی ہیں ۔ لہذا لڑکیوں کے لئے وزن کا کم ہونا بے حد ضروری ہے ۔ اس کے علاوہ لڑکوں کو جم کرنے کا شوق ہوتا ہے اور بعض لڑکوں کو وزن بڑھانے کا شوق بھی ہوتا ہے ۔ مناسب حد تک وزن کا زیادہ ہونا ٹھیک ہے لیکن اگر لڑکوں کا وزن ان کی عمر کے حساب سے ذیادہ ہے تو اس کے نقصانات 30 سال کے بعد نظرآنا شروع ہوتے ہیں اور بعض لڑکوں کو 30 سال کی عمر سے پہلے ہی زیادہ وزن کی وجہ سے کلیسڑول ، شوگر اور بلڈ پریشر جیسی بھیانک بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو کہ صحیح نہیں ۔ لہذا آج ہی اپنا وزن کم کرنے کی کوشش کریں اور اس کے لئے ادویات نہیں بلکہ غذائی پرہیز اور واک کا سہارا لیں ۔ وزن کم کرنے کےلئے روحانی علاج کی دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ لہذا اس پوسٹ میں ہم لڑکوں اور لڑکیوں کا وزن کم کرنے کے لئے آپ کو دعا مبارکہ حسبنا اللہ و نعم الوکیل کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Dua for Weight Loss In Urdu

وزن کم کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ بازاری کھانا ، چاکلیٹ ، بیکری کی مصنوعات ، مٹھائی ، کولڈ ڈرنک ، چاول اور مرغن غذائیں ہرگز نہ کھائیں ۔ اسکے علاوہ آپ صبح اور شام ایک ایک گھنٹہ واک کرنے کی عادت ضرور ڈالیں ۔ وزن کم کرنے کے لئے روحانی علاج یہ ہے کہ آپ صبح خالی پیٹ 100 مرتبہ لمبے سانس لیں اور ہر بار آپ سانس اپنے سینے میں روک کر 3 مرتبہ دعا مبارکہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کریں ۔ اس عمل کے دوران آپ کو چکر محسوس ہو سکتے ہیں لہذا آپ اپنے عمل کو جاری رکھیں ۔ا نشاء اللہ 15 دنوں میں آپ کے وزن میں انشاء اللہ کافی کمی آئے گی لیکن آپ اس عمل کو اس وقت تک جاری رکھیں جب تک کہ آپ کا وزن کم نہیں ہوجاتا ۔ اس روحانی عمل کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہو تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس کے علاوہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کے فضائل جاننے کے لئے آپ نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support