Es post mein hum nay ap ko gala kharab hone ki dua k baray mein bataia hai . Agr kisi bahi ya behan ya kisi bachay ka gala kharab hai tu iss se jladi shifa k liye surah ikhlas ka dam be had afzal hai . Iss post mein ham gala kharabi se jald shifa k liye surah ikhlas ka dam karne ka tarika aap ko bataia hai . Gala pak jane ki sorat mein , gala dard hone aur galay ka infection hone ki sorat mein ye rohani ilaj best mana jata hai . Iss k ilawa gala kharab hone ki sorat me aap ko kyia karna hai aur kis tarha aap ne gala kharab hone ki bimari se life time k liye bachna hai . Ye sari detail aap ko iss post mein hasil ho ghe , lahaza agr aap gala kharabi ki waja se pareshan hain tu ye post aap k liye hai .

Gala Kharab Hone Ki Dua Urdu

موسمی تبدیلی کی وجہ سے اور کھانے پینے کا خیال نہ رکھنے کی وجہ سے بہت سے لوگوں کے گلے خراب ہو جاتے ہیں یہاں تک کہ ان سے بولا بھی نہیں جاتا۔ ضرورت سے زیادہ ٹھنڈا پانی پینے کی وجہ سے گلا بند ہو جاتا ہے۔ لہذا فرد کو چاہیے ایسی صورت حال میں نیم گرم پانی کا استعمال کرے اور ڈاکٹر کو بھی چیک کروائے۔ تا کہ اسے جلد شفاء مل سکے۔ اگر آپ کو میڈیسن سے آرام نہ آئے تو آپ ڈاکٹری علاج کے ساتھ روحانی علاج پر بھی توجہ دیں تا کہ جلد از جلد آپ شفاء یاب ہو جائیں۔

Gala Kharab Hone Ki Dua

گلا خراب ہونے کی صورت میں آپ سرسوں کے تیل پر 70 مرتبہ سورہ اخلاص پڑھ کر دم کریں اور یہ تیل آپ اپنے گلے میں باہر کی جانب آہستہ سے لگائیں ۔ گلے کے باہر کی جانب تیل لگانے کے دوران آپ کو ہوا نہ لگے ۔ یہ عمل آپ نے صبح اور شام 3 دن تک کرنا ہے ۔ اس دوران آپ نے چاول ، ٹھنڈا پانی ، کھٹی میھٹی اشیاء اور اور مرغن کھانا نہیں استعمال کرنا ۔
گلہ خراب ہونے کی وجہ انفیکشن ہوتا ہے اور انفیکشن کی وجہ سے بخار بھی آجاتا ہے جس کے لئے اینٹی بائوٹک کی ضرورت ہوتی ہے ۔ لہذا آپ کسی ماہر ڈاکٹر سے اپنے لئے میڈیسن ضرور لیں ۔ اور جلد شفاء یابی کے لئے سورہ اخلاص کا روحانی عمل بھی ضرور کرلیں ۔ انشاء اللہ آپ کو گلا خرابی کی بیماری سے جلد شفاء مل جائے گی ۔

Bachon Ka Kharab Hone Ki Dua

اگر چھوٹے بچے کا گلا خراب ہے اور وہ بچہ اگر ماں کا دودھ پیتا ہو وہ والدہ چاول ، ٹھنڈا پانی ، کھٹی میھٹی اشیاء اور مرغن کھانا نہیں استعمال کرے ۔ اس کے بعد آپ سرسوں کے تیل پر سورہ اخلاص 100 مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور یہ تیل بچے کے گلے کے باہر کمر ، گردن اور بازؤ ں پر آہستگی سے لگائیں ۔ یہ عمل 3 دن کریں اور بچے کو ڈاکٹر سے بھی چیک اپ کروائیں تاکہ بچے کے گلے کا انفیکشن زیادہ نہ ہو ۔ انشاء اللہ آپ کے بچے کو اللہ کی ذات جلد شفاء عطاء فرمائیں گے ۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ اور آپ کے بچے کبھی کسی خطرناک بیماری کا شکار نہ ہوں اور اگر انہیں کوئی پرابلم ہو بھی جائے تو اللہ کی ذات انہیں جلد شفاء دیں تو آپ سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے بچوں یا اپنے گلے میں پہن لیں انشاء اللہ آپ اور آپ کے بچے ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے اس کے علاوہ سورہ اخلاص کے اس نقش کی آپ کو دنیاوی حوالے سے ہزاروں برکات تمام زندگی ملتی رہیں گی ۔ اس کے علاوہ گلہ خراب ہونے کی صؤرت میں آپ آمنہ بہن سے واٹس ایپ پر رابطہ کرکے اپنے بچوں کو دم کروائیں ۔ انشاء اللہ دم کی برکت سے بچوں کو جلد شفاء حاصل ہوگی ۔ دم حدیث سے ثابت اور اس کے فوری روحانی اثرات ظاہر ہوتے ہیں ۔ بیان کیے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support