Agar kisi shakhs ko choti choti baton par jald ghussa a jata hai aur woh apni is tabiyat ki wajah se pareshan ho. Ya family ka koi fard aisa ho jis par koi bila waja hi ghussa karta rehta hai to dono conditions mein ghussa khatam karne ke liye Allah ke sifati naam ya Saboor ya Raheem ka wazifa karna afzal hai. Baz afrad aise hote hain jin ko un ke parents mein se kisi ki shadeed nafrat ka samna hota hai. Ghalti koi karta hai lekin ghalti ka ilzam un par lag jata hai. Jis ki wajah se aise log shadeed pareshani ki zindagi basar kar rahay hote hain. Lehaza aise afraad ko ya Saboor ya Raheem ka wazifa karna chahiye. Is wazife ki khas taseer yeh hai ke aap jis ke samne bhi jayenge us ka dil aap ke liye naram ho jaye ga. Yani mutaliqa fard ka ghussa aik second mein khatam ho jaye ga. Ghussa dour karne Ka Wazifa ki urdu tafseel neechay darj hai.

Gussa Khatam Karne Ka Wazifa In Urdu

اگر کسی شخص کو چھوٹی چھوٹی باتوں پر جلد غصہ آجاتا ہو اور وہ اپنی اس طبیعت کی وجہ سے پریشان ہو ۔ یا فیملی کا کوئی فرد ایسا ہو جس پر کوئی بلاوجہ ہی غصہ کرتا رہتا ہو تو دونوں صورتوں میں غصہ ختم کرنے کے لئے اللہ کے صفاتی نام یا صبور یارحیم کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ بعض افراد ایسے ہوتے ہیں جن کو ان کے والدین میں سے کسی کی شدید نفرت کا سامنا ہوتا ہے ۔ غلطی کوئی کرتا ہے لیکن غلطی کا الزام ان پر لگ جاتا ہے ۔ جس کی وجہ سے ایسے لوگ شدید پریشانی کی زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں ۔ لہذا ‏‏‏‏ا یسے افراد کو یا صبور یارحیم کا وظیفہ کرنا چاہیے۔ اس وظیفہ کی خاص تاثیر یہ ہے کہ آپ جس کے سامنے بھی جائیں گے اس کا دل آپ کے لئے نرم ہو جاے گا ۔ یعنی متعلقہ فرد کا غصہ ایک سیکنڈ میں ختم ہو جائے گا ۔ غصہ دور کرنے کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Gussa Khatam Karne Ka Wazifa

اپنا یا کسی فرد کا غصہ ختم کرنے کے لئے آپ جمعہ کے دن فجر کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 700 مرتبہ یاصبور یارحیم اور 7 مرتبہ آیت الکرسی ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 7 دن تک کرنا ہے انشاء اللہ 7 دن میں آپ کے لئے اس وظیفہ کا روحانی فیض جاری ہو جائے گا جس کی وجہ سے آپ کو غصہ ، بلڈ پریشر اور ڈیپریشن سے نجات مل جائے گی اور آپ جس کے سامنے جائیں گے اس کا غصہ بھی اسی وقت دور ہو جائے گا ۔ یاد رہے کہ آپ نے اگر کسی مخصوص فرد کا غصہ دور کرنا ہے تو آپ باوضو ہو کر 100 مرتبہ یا صبور یا رحیم پڑھ کر اس کے سامنے جائیں ۔ انشاء اللہ جلد ہی متعلقہ شخص کا غصہ دور ہو جائے گا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support