Duniya mein mojood har fard kabhi nah bhi kisi musibat aur pareshani ka shikaar zaroor hota hai. Jab insaan apni pareshani par ibtida mein tawajah nahi deta to woh pareshani baaz auqaat is fard ka peecha tamam zindagi nahi chodti. Baaz pareshaaniya daur karte karte baaz afraad apni zindagi se daur ho jatay hain lekin un ki woh pareshani daur nahi hoti. Khaas kar agar aap ki pareshani ki wajah nazr e bad aur kala jadu ho to aap ki is pareshani se aap ki aulad bhi mutasir ho sakti hai. Lehaza aap par agar kisi pareshani ya musibat ki ibtida hai to usay apni aana ya ghuroor mein aakar nazar andaz karne ki ghalti nah karen kyunkay aisi hi ghaltian غلطلیاں insaan ko bohat mehngi padtee hain. Is post mein hum aap ko aik aisa aasan wazifa bta rahay hain jiski barket se aap apni tamam mojooda aur har anay wali pareshani ko zahir honay se pehlay daur kar satke hain. Yeh wazifa surah baqarah last 2 ayat ka hai. Is wazifa ko samjhain aur mohabbat se ada karen. Insha allah pareshaaniya tamam zindagi aap se daur rahen gi. Is wazifa ki mukammal tafseel neechay darj hai .

Musibat Ka Wazifa Urdu

دنیا میں موجود ہر فرد کبھی نہ بھی کسی مصیبت اور پریشانی کا شکار ضرور ہوتا ہے۔ جب انسان اپنی پریشانی پر ابتدا میں توجہ نہیں دیتا تو وہ پریشانی بعض اوقات اس فرد کا پیچھا تمام زندگی نہیں چھوڑتی ۔ بعض پریشانیاں دور کرتے کرتے بعض افراد اپنی زندگی سے دور ہو جاتے ہیں لیکن ان کی وہ پریشانی دور نہیں ہوتی ۔ خاص کر اگر آپ کی پریشانی کی وجہ نظربد اور کالا جادو ہو تو آپ کی اس پریشانی سے آپ کی اولاد بھی متاثر ہو سکتی ہے ۔ لہذا آپ پر اگر کسی پریشانی یا مصیبت کی ابتدا ہے تو اسے اپنی آنا یا غرور میں آکر نظرانداز کرنے کی غلطی نہ کریں کیونکہ ایسی ہی غلطلیاں انسان کو بہت مہنگی پڑتی ہیں ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں جسکی برکت سے آپ اپنی تمام موجودہ اور ہر آنے والی پریشانی کو ظاہر ہونے سے پہلے دور کر سکتے ہیں ۔ یہ وظیفہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ہے ۔ اس وظیفہ کو سمجھیں اور محبت سے ادا کریں ۔ انشاء اللہ پریشانیاں تمام زندگی آپ سے دور رہیں گی ۔ اس وظیفہ کی مکمل تفصیل نیچے درج ہے ۔

Har Musibat Ka Wazifa

سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کا سب سے آسان وظیفہ یہ ہے کہ آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 11- 11 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 70 مرتبہ سورہ فاتحہ ، اور 12 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے ۔ 14 دن کے بعد آپ روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی ، 7 مرتبہ سورہ فاتحہ اور 3 مرتبہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات پڑھ لیا کریں ۔ اور اس عمل میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں اور جب آپ میں استطاعت ہو آپ کسی مسکین کو کھانا ضرور کھلا دیا کریں ۔ انشاء اللہ یہ وظیفہ آپ کو تمام زندگی ہر لحاظ سے فائدہ دے گا اور آپ پر کسی قسم کی پریشانی اور مصیب حملہ نہیں کرے گی ، اسکے علاوہ آپ کو آپ کی سوچ سے ذیادہ رزق ملے گا اور آپ کی ہر جائز حاجت بھی آپ کو غیب سے حاصل ہوتی رہے ۔
اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو وہ سورہ بقرہ کی آخری دو آیات کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے اس بھی رکھیں ۔ بیان کئے گئے روحانی اعمال کے بارے میں اگر آپ کو مزید معلومات درکار ہیں تو آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اس وظیفہ کے مزید فضائل اور تفصیل کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں  ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support