Nade Ali Ka Wird k iss post mein aap ko Har Musibat se Bachne ki Dua hasil ho ghe. yad rahay k sakht pareshani ko musibat kaha jata hai aur musibat mein mabtlah afraad ki zindagi se sukoon khatam ho jata hai. musibat zada fard ko har qisam ki pareshani ka saamna hamesha rehta hai. musibat zada fard ko qarz, haadsa, gharelo pareshani, rizq ki tangi aur dushman ki wajah se hamesha pareshani ka saamna rehta hai. musibat zada fard ki aik pareshani khatam honay se pehlay hi is ke liye doosri pareshani shuru ho jati hai. yaad rahay ke musibat se fard apni koshish ke zariye nijaat nahi haasil kar sakta balkay musibat ka ilaj sirf dua ke zariye mumkin hai. dua Allah ki madad haasil karne ka sab se aasan aur taaqat war zarea hai lehaza is post mein hum aap ko chand aisi Duaein hasil hon ghe jes ki barkat se aap mojooda aur har anay wali musibat aur pareshani se hamesha ke liye nijaat haasil ho jae ghe. Lehaza iss pos ko end tak read krain .

Har Musibat se Bachne ki Dua Urdu

سخت پریشانی کو مصیبت کہا جاتا ہے اور مصیبت میں مبتلاء افراد کی زندگی سے سکون ختم ہو جاتا ہے ۔ مصییبت ذدہ فرد کو ہر قسم کی پریشانی کا سامنا ہمیشہ رہتا ہے۔ مصیبت ذدہ فرد کو قرض ، حادثہ ، گھریلو پریشانی ،رزق کی تنگی اور دشمن کی وجہ سے ہمیشہ پریشانی کا سامنا رہتا ہے ۔ مصیبت ذدہ فرد کی ایک پریشانی ختم ہونے سے پہلے ہی اس کے لئے دوسری پریشانی شروع ہو جاتی ہے۔ یاد رہے کہ مصیبت سے فرد اپنی کوشش کے زریعے نجات نہیں حاصل کر سکتا بلکہ مصیبت کا علاج صرف دعا کے زریعے ممکن ہے ۔ دعا اللہ کی مدد حاصل کرنے کا سب سے آسان اور طاقت ور زریعہ ہےلہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو چند ایسی دعائیں بتا رہے ہیں جس کی برکت سے آپ موجودہ اور ہر آنے والی مصبت اور پریشانی سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔ یہ خاص دعائیں نیچے درج ہیں ۔

Musibat Talne Ki Dua

Interview Ki Dua In Arabic

مصیبت ٹالنے کے لئے پہلی عظیم دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔لہذا حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے سخت سے سخت مصیبت سے جلد نجات حاصل کی جا سکتی ہے ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کی برکت سے اللہ نے حضرت ابراہیم علیہ سلام کو آگ سے نجات عطا فرمائی تھی ۔ لہذا جو مسلمان محبت سے حسبنا اللہ ونعم الوکیل کا ورد کرتا ہے اسے ہر موجودہ اور آنے والی پریشانی سے جلد اور ہمیشہ کے لئے نجات مل جاتی ہے ۔لہذا مصیبت کو ٹالنے کے لئے آپ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 7 مرتبہ حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرنے کی عادت بنا لیں انشاء اللہ آپ کو جلد ہی ہر مصیبت اور پریشانی سے نجات مل جاے گی ۔

Musibat Se Bachne Ki Dua

astaghfirullah-rabbi-wa-atubu-ilaih

ہر مصیبت اور پریشانی سے بچنے کے لئے سب سے عظیم اور طاقت ور دعا استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ہے ۔ یعنی اللہ کی بارگاہ سے مغفرت طلب کرنے کی وجہ سے فرد ہر مصببت اور پریشانی سے بچ سکتا ہے ۔ لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مصیبت میں مبتلاء ہیں اور وہ جلد ہر قسم کی مصببت اور پریشانی سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اس مقصد کے لئے وہ ہر نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف اور 10 مرتبہ استغفراللہ رب من کل ذنب واتوب الیہ ورد کرنے کی عادت بنا لیں ۔ یہ عمل چند دن دھرانے سے آپ کو ہر موجودہ اور آنے والی مصیبت اور پریشانی سے نجات حاصل ہوجاے گی اور آپ آئندہ زندگی ہر قسم کی مصیبت سے محفوظ بھی رہیں گے ۔

Musibat Zada ki Dua

 Musibat Zada ki Dua<br />

اوپر موجود دعا مبارکہ مصیبت ذدہ کی دعا ہے ، لہذا جب آپ کسی مصیبت ذدہ کو دیکھیں تو آپ اس دعا کو ایک مرتبہ پڑھ لیا کریں ۔ انشاء اللہ یہ دعا پڑھنے کی وجہ سے آپ اس مصببت سے ہمیشہ محفوظ رہیں گے جس مصیبت میں آپ نے دوسروں کو مبتلاء دیکھا ۔ اس دعا مبارکہ کا اردو ترجمعہ نیچے درج ہے ۔
تمام تعریفیں اس اللہ تعالیٰ کی ہیں جس نے بچایا مجھے اس مصیبت سے جس میں تجھے مبتلا کیا اور مجھے اپنی مخلوق میں سے بہت ساروں پر فضیلت دی ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support