Duniya mein ziyada tar log pareshani ka shikaar hain aur baaz aise hain jo apni pareshaniyon se muqabla karte karte duniya se hi rukhsat ho jaate hain. Lekin baaz log aise himmat waale bhi hote hain jo apni pareshaniyon ko maat de dete hain. Asal mein, bachpan se jawani tak walidain apne bachon ki pareshaniyon ke saamne khade rehte hain. Lekin jab un bachon ko jawani mein apni pareshaniyon ka khud muqabla karna hota hai toh ye pareshan ho depression aur ehsas kamtri ka shikaar ho jaate hain. Lekin chunkeh har fard ko apni pareshaniyon se khud hi muqabla karna hota hai, is liye apni pareshaniyon se akelay muqabla karne ki wajah se baaz afrad qabal az waqt himmat haar dete hain. Lekin agar apni pareshaniyon mein Allah ki madad hasil ki jaaye toh fard ko uski pareshaniyon se nijaat bhi milti hai aur use tamam zindagi khair-o-barkat bhi milti rehti hai.
Har insaan aaj duniyawi hawalay se mukhtalif pareshaniyon ka shikaar hai. Bohat kam afrad aise hain jo sukoon ki zindagi basar kar rahe hain. Maashi halaat, zimmedariyon ko sahih se pura na kar paana, berozgari aur bohat se wusail ki kami ki wajah se log bohat zyada pareshan hain aur is hi pareshani ke sabab insaan zehni bemariyon mein bhi mubtala ho raha hai. Aisi sachaiweshan mein insaan ko har pareshani ke hal ke liye kisi na kisi roohani amal ki zaroorat hoti hai. Jis ko karne se usay apne har maslay ka ghaybi hal milti hai. Is liye aaj ki is post mein hum aap ko har pareshani ke hal ke liye Quranic wazifa batayenge. ye wazifa surah al maidah ayat 114 ka hai . ye wazifa sirf 1 din ka hai likan ye wazifa aap ko tamam zindagi faida de ga. har pareshani ka hal k liye surah al maidah ayat 114 ka wazifa ki urdu detail neche darj hai .

Har Pareshani Ka Hal Urdu

دنیا میں ذیادہ تر لوگ پریشانی کا شکار ہیں اور بعض ایسے ہیں جو اپنی پریشانیوں سے مقابلہ کرتے کرتے دنیا سے ہی رخصت ہو جاتے ہیں ۔ لیکن بعض لوگ ایسے ہمت والے بھی ہوتے ہیں جو اپنی پریشانیوں کو مات دے دیتے ہیں ۔ اصل میں بچپن سے جوانی تک والدین اپنے بچوں کی پریشانیوں کے سامنے کھڑے رہتے ہیں ۔ لیکن جب ان بچوں کو جوانی میں اپنی پریشانیوں کا خود مقابلہ کرنا ہوتا ہے تو یہ پریشان ہو ڈیپریشن اور احساس کمتری کا شکار ہو جاتے ہیں ۔ لیکن چونکہ ہر فرد کو اپنی پریشانیوں سے خود ہی مقابلہ کرنا ہوتا ہے اس لئے اپنی پریشانیوں سے اکیلے مقابلہ کرنے کی وجہ سے بعض افراد قبل از وقت ہمت ہار دیتے ہیں۔ لیکن اگر اپنی پریشانیوں میں اللہ کی مدد حاصل کی جاے تو فرد کو اسکی پریشانیوں سے نجات بھی مل جاتی ہے اور اسے تمام زندگی خیروبرکت بھی ملتی رہتی ہے ۔
ہر انسان آج دنیاوی حوالے سے مختلف پریشانیوں کا شکار ہے۔ بہت کم افراد ایسے ہیں جو سکون کی زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
معاشی حالات ، زمہ داریوں کو صحیح سے پورا نہ کر پانا ، بے روزگاری اور بہت سے وسائل کی کمی کی وجہ سے لوگ بہت زیادہ پریشان ہیں اور اسی پریشانی کے سبب انسان ذہنی بیماریوں میں بھی مبتلا ہو رہا ہے۔ ایسی سچیویشن میں انسان کو ہر پریشانی کے حل کے لیے کسی نا کسی روحانی عمل کی ضرورت ہوتی ہے۔ جس کو کرنے سے اسے اپنے ہر مسلے کا غیبی حل میسر ہو جائے۔ لہذا آج کی اس پوسٹ میں ہم آپ کو ہر پریشانی کے حل کے لیے قرآنی عمل بتائیں گے۔ جس سے آپ کی ہر قسم کی دنیاوی مشکل پریشانی دور ہو جائے گی۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کی بے سکون زندگی سکون سے بھر جائے گی۔

Pareshani Ka Hal Wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن ایسے حالات کا شکار ہیں۔ جس میں آئے دن وہ کسی نہ کسی پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں اور اس وجہ سے ان کی صحت پر بھی برا اثر پڑ رہا ہے۔ تو آپ تمام دنیاوی مشکلوں سے نجات اور ہر قسم کے مسلے کے حل کے لیے چاند کی پہلی جمعرات کو عشاء کی نماز کے بعد دو نفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14_14 بار سورہ اخلاص کی تلاوت کریں۔ نوافل کی ادائیگی کے بعد آپ 300 بار سورہ المائدہ کی آیت 114 کی تلاوت کریں۔ یہ عمل آپ نے ایک ہی بار کرنا ہے۔ اس کے بعد آپ روزانہ 7 بار سورہ المائدہ کی آیت 114 اور 10 بار درود ابراہیمی پڑھنے کی عادت ڈال لیں اور اس میں بلا مجبوری ناغہ نہ کریں۔ انشاء اللہ اس مختصر سے عمل کی برکت سے آپ کی تمام پریشانیاں دور ہو جائیں گی اور آپ کے ہر مسلے کے حل کے لیے اللہ کی ذات غیبی اسباب پیدا فرما دیں گے۔ اگر کوئی بھائی یا بہن بیان کیا گیا وظیفہ نہ کر سکیں تو آپ سورہ المائدہ کی آیت 114 کو پاک سیاہی سے تحریر کر کے اپنے پاس اور گھر میں لازمی رکھیں۔ مزید معلومات کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support