Kisi bhi shakhs ke poore sir mein dard hona headache hai. Yeh aik aam bemari hai jo ke kisi bhi umar mein kisi bhi mard, aurat ya bachon ke liye pareshani ki wajah ban sakta hai. Is post mein hum aap ko sir dard ki asal wajohat aur is ka roohani ilaaj batayenge. Is dua ki barkat se aapko daaimi sir dard se hamesha ke liye nijaat hasil ho jayegi. Isliye agar kisi shakhs ko har tarah ka ilaaj ke bawajood sir dard se shifa nahi mili to woh sir dard ki dua ko apnaye. Insha’Allah aapko hamesha ke liye sir dard se nijaat mil jayegi.

Dua For Headache Urdu

کسی بھی شخص کے پورے سر میں درد ہونا ہیڈک ہے ۔ یہ ایک عام بیماری ہے جو کہ کسی بھی عمر میں کسی بھی مرد ، عورت یا بچوں کے لئے پریشانی کی وجہ بن سکتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو سر درد کی اصل وجوہات اور اس کا روحانی علاج بتائیں گے ۔ سر درد کا روحانی علاج کی دعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل ہے ۔ اس دعا کی برکت سے آپ کو دائمی سردرد سے ہمیشہ کے لئے نجات حاصل ہو جاے گی ۔ حسبنا اللہ ونعم الوکیل سردرد سے شفاء کی ایک قدیم اور بہترین روحانی ریمیڈی ہے جو کچھ دیر میں ہی فرد کو سردرد سے شفا دے دیتی ہے ۔ لہذا اگر کسی شخص کو ہر طرح کا علاج کے باوجود سر درد سے شفاء نہیں ملی تو وہ سردرد کی دعا کو اپناے ۔ انشاء اللہ آپ کو ہمیشہ کے لئے سر درد سے نجات مل جاے گی.

Dua For Headache in Arabic

Dua For Headache in Arabic

Headache Ki 8 wajuhat

میڈیکلی نقطہ نظر سے سردرد کی مندرجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں ۔
تناو
ڈیپریشن
بلڈپریشر
آنکھ کی پرابلم
معدہ کی سوزش
پیٹ میں گیس ہونا
قبض ہونا
ناقص غذا کا مسلسل استعمال
بیان کی 8 وجوہات کی بنا پر فرد کو سر درد لاحق ہوسکتا ہے ۔ لیکن یہ 8 وجوہات لاحق ہونے کی وجہ کیا ہے ؟ ذیادہ سے ذیادہ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ بیان کی گئی 8 وجوہات لاحق ہونے کی وجہ ناقص غذا کا استعمال ہے لیکن بعض افراد ایسے ہیں جنہنوں نے زندگی میں ناقص غذا کا استعمال نہیں کیا ہوتا لیکن اس کے باوجود انہیں ڈیپریشن ، تناو ، سردرد اور درد شقیقہ ہوتا ہے ۔ حالانکہ کہ ایسے افراد اپنی صحت کا بھی خیال رکھتے ہیں ۔ اس کے باوجود انہیں سر درد لا حق ہو جاتا ہے اور انہیں شفا بھی نہیں ملتی ۔ روحانیت کے مطابق اگر آپ کو سردرد سے شفاء نہیں مل رہی تو اس کی وجہ نظربد اور منفی توانائی ہو سکتی ہے ۔ یعنی آپ کا کسی نہ کسی ایسے شخص سے ملنا جلنا ہے جو کہ نظربد اور منفی توانائی کا شکار ہے لہذا منفی توانائی اور نظربد کے اثرات کا آپ بھی شکار ہیں اور اسی وجہ سے آپ کو سر درد کی پرابلم ہے
یاد رہے کہ آپ جس شخص کی نظربد کا شکار ہیں ۔ اس شخص کو جو بیماری لاحق ہوگی وہ آپ کو بھی لاحق ہو سکتی ہے ۔ یاد رہے کہ نظربد غیر عقلی ہے لیکن حدیث میں اس کے نقصانات کا تذکرہ موجود ہے ۔لہذا کوئی بھی مسلمان نظربد کا انکار نہیں کر سکتا ۔
اگر کسی بھائی یا بہن کو ادویات لینے کے باوجود سردرد سے شفاء نہیں مل رہی تو وہ نظربد اور منفی توانائی کا شکار ہے لہذا اب اسے صرف سردرد کی دعا کے زریعے ہی شفاء حاصل ہو سکتی ہے ۔ لہذا سر درد کی دعا کے زریعے آپ کو سردرد سے کیسے شفاء حاصل ہوگی اس کی تفصیل ہم نے نیچے درج کر دی ہے ۔

Dua For Headache

سردرد کی دعا ہم نے عربی میں پہلے بیان کردی ہے ۔ آپ اس دعا کو یاد کرلیں اور جب آپ کو سر میں درد ہو آپ اسی وقت وضو کریں اور اس حالت میں آپ اپنی شہادت کی انگلی سے اپنی پیشانی پر محمد عربی میں تحریر کریں اور اس کے بعد آپ مسلسل حسبنا اللہ ونعم الوکیل ورد کرتے رہیں ۔ انشاء اللہ آپ کو کچھ دیر میں سردرد سے شفاء مل جاے گی ۔جب آپ کو سردرد ہو آپ یہی عمل کریں ۔ یاد رہے کہ آپ کے سر درد کی وجہ جو بھی ہے سردرد کی دعا کی برکت سے آپ کو سر درد سے ہمیشہ کے لئے نجات مل سکتی ہے ۔
اگر آپ کو بیان کئے گئی دعا کا عمل نہ کر سکیں تو آپ حسبنا اللہ ونعم الوکیل کو پاک سیاہی سے تحریر کرے اپنے گلے میں پہن لیں ۔ انشاء اللہ اس نقش کی برکت سے آپ کے جسم سے ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے اور آپ کو جلد ہی اللہ کی ذات ہر قسم کے سر درد اور اس کی تمام وجوہات سے نجات عطا فرمادیں گے ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support