Insani jism mein khoon ki raftaar ko blood pressure kaha jata hai. Ek aam insaan ke khoon ka bahao 120 /80 ya is ke lag bhag hona chahiye. Blood pressure agar 120/80 se zyada hoga to ye high blood pressure hai aur agar is se kam hoga to ye low blood pressure hai. High blood pressure ek khamosh qaatil hai, jo aksar koi alamat nahi zahir karta . Ye dil ke doray, falij aur gurdon ki kharabi ki waja ban sakta hai. World Health Organization ke mutabiq 2020 mein poori dunia mein 29% balagh afraad blood pressure ka shikar thay. In mein se 462 million afraad high blood pressure ka shikar thay. 2025 mein blood pressure ke mareezon ki tadad 1.59 billion tak hone ka imkan hai. Blood pressure la ilaaj marz hai lekin ise control mein kiya ja sakta hai. Blood pressure mardoon se zyada khawateen ko mutasir karta hai. Is post mein hum aap ko aik aisi Quranic dua batayenge jiski barkat se aap blood pressure ko bohat jaldi control kar payenge. Is ke ilawa is post mein hum aap ko blood pressure ki sahi wajahat, alamat aur nuksanat ke bare mein bhi batayenge. Is liye agar aap blood pressure control karna chahte hain to is post mein aap ke liye shifa ka sahi tareeqa mojood hai.
Dua for High Blood Pressure Urdu
انسانی جسم میں خون کی رفتار کو بلڈ پریشر کہا جاتا ہے ۔ ایک عام انسان کے خون کا بہاو 120 یا اس کے لگ بھگ ہونا چاہئے ۔ بلڈ پریشر اگر 80-120 سے ذیادہ ہوگا تو یہ ہائی بلڈ پریشر ہے اور اگر اس سے کم ہوگا تو یہ لو بلڈپریشر ہے ۔ ہائی بلڈ پریشر ایک خاموش قاتل ہے، جو اکثر کوئی علامات نہیں ظاہر کرتا ہے۔ یہ دل کے دورے، فالج، گردوں کی خرابی، اور دیگر صحت کی پیچیدگیوں کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔ ڈبلیو۔ ایچ -او کے مطابق 2020 میں پوری دنیا میں 29 فیصد بالغ افراد بلڈ پریشر کا شکار تھے ۔ ان میں سے 462 ملین افراد ہائی بلد پریشر کا شکار تھے ۔ 2025 میں بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد 1.59 بلین تک ہونے کا امکان ہے ۔ بلڈ پریشر لا علاج مرض ہے لیکن اسے کنڑول میں کیا جاسکتا ہے ۔ بلڈ پریشر مردوں سے ذیادہ خواتین کو متاثر کرتا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو ایک ایسی قرآنی دعا بتائیں گے جس کی برکت سے آپ بلڈ پریشر کو بہت جلدی کنڑول کر پائیں گے اس کے علاوہ اس پوسٹ میں ہم آپ کو بلد پریشر کی صحیح وجوہات ، علامات اور نقصانات کے بارے میں بھی بتائیں گے ۔ لہذا اگر آپ بلڈ پریشر کنڑول کرنا چاہتے ہیں تو اس پوسٹ میں آپ کے لئے شفاء کا صحیح طریقہ موجود ہے ۔
Dua for High Blood Pressure Arabic
Dua for High Blood Pressure
بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لئے بہترین دعا سلام قولامن رب الرحیم ہے ۔یہ دعا مبارکہ ھائی بلڈ پریشر کو نارمل کرنے کے لئے اپنی برکات کو فوری ظاہر کرتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کا بلڈ پریشر ذیادہ ہو تو ایسی صورت میں آپ لاتعداد سلام قولامن رب الرحیم ورد کریں ۔ انشاء اللہ کچھ دیر میں آپ کا بلڈ پریشر نارمل ہونا شروع ہو جاے گا ۔ یہ عمل چند دن دھرانے سے آپ کو بلڈ پریشر سے سکون ملنا شروع ہو جاے گا ۔ یہ عمل ایسے افراد کے لئے مجرب ہے جن کو ادویات لینے کے باوجود بھی بلڈ پریشر کنٹرول میں نہیں آ رہا ۔ یاد رہے کہ سلام قولامن رب الرحیم کی برکت سے ہائی بلڈ پریشر اور ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے مریض کو لگنے بیماری کو کنٹرول کرتی ہے ۔ یاد رہے کہ بلڈ پریشر کو صرف کنڑول کیا جاسکتا ہے ۔ اس کا حتمی علاج موجود نہیں ۔سلام قولامن رب الرحیم کی برکت سے آپ لمبے عرصہ تک بلڈ پریشر کو کنڑول کر سکتے ہیں ۔
Taweez for High Blood Pressure
اگر کوئی بھائی یا بہن ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں تو ان کے لئے دوسرا روحانی عمل نقش سورہ اخلاص ہے ۔ لہذا آپ جمعہ کے دن سورہ اخلاص کو پاک سیاہی سے عربی میں تحریر کرکے اپنت گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاءا للہ بلڈ پریشر کی وجہ جو بھی ہوگی آپ کو شفاء جلد شفاء حاصل ہو جاے گی ۔ سورہ اخلاص کا عربی نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کرسکتے ہیں ۔
Causes of High Blood Pressure
روحانیت میں بلڈ پریشر کی وجہ نظربد اور منفی توانائی کو مانا جاتا ہے لیکن چونکہ یہ بات غیر عقلی ہے اس لئے ذیادہ تر لوگ اس بات کو تسلیم نہیں کرتے لیکن یہ سچ ہے ۔ جب کوئی فرد نظربد اور منفی توانائی کا شکار ہوتا ہے تو اس وقت اس کا بلڈ پریشر کم یا ذیادہ ہوگا ۔ یعنی بلڈ پریشر بالغ افراد میں نظربد اور منفی توانائی کی علامت ہے ۔ ایک عام انسان کے لئے نظربد اور منفی توانائی کی پہچان علامات کے زریعے کر سکتا ہے ۔ میڈیکل سائنس کے مطابق ہائی بلڈ پریشر کی مندجہ ذیل وجوہات ہو سکتی ہیں ۔ 30 سے ذیادہ عمر کے افراد کو ہائی بلڈ پریشر ہونے کا ذیادہ خطرہ ہے بلڈ پریشر کا مرض والدین سے ان کی اولاد میں منتقل ہو سکتا ہے ۔ موٹاپا فرد کو ہائی پریشر کے مرض میں مبتلاء کرتا ہے نمک ، بازاری کھانا ، چاول ،کولڈ ڈرنک اور الکوحل اور سیگرٹ کا استعمال فرد کو ہائی بلڈ پریشر لاحق کرتا ہے ۔ ذیابیطس بلڈ پریشر کو بڑھاتی ہے ۔ تائرائڈ کی خرابی بلڈ پریشر کی سطح کو بڑھا سکتی ہے یاد رہے کہ بلڈ پریشر کی وجہ روحانی ہو یا ظاہری دونوں صورتوں میں اس کو کنڑول میں کرنا ضروری ہے ۔ لہذا آپ ڈاکٹر سے رابطہ ضرور کریں ۔اس کے علاوہ آپ ہائی بلڈ پریشر کے دوران سلام قولامن رب الرحیم کو ورد ضرور کریں ۔ تاکہ آپ کو جلد ہائی بلڈ پریشر سے نجات حاصل ہو سکے ۔
Symptoms of High Blood Pressure
بعض اوقات ہائی بلڈ پریشر کسی مریض پر اپنی علامات ظاہر نہیں کرتا جو کہ خطرناک ہو سکتا ہے ۔لہذا بلڈ پریشر کے مریض کو بلڈ پریشر کی دوا تمام زندگی استعمال کرنا پڑتی ہے ۔ ہائی بلڈ پریشر کی عام علامات ڈرج ذیل ہو سکتی ہیں ۔
سر درد
چکر آنا
تیز سانس لینے
چہرے، گردن یا سینے میں درد
قے
بے ہوشی
اگر آپ کو ان میں سے کوئی علامت محسوس ہوں، تو اسی وقت آپ سلام قولامن رب الرحیم کا ورد کریں اس کے علاوہ آپ ڈاکٹر سے بھی رابطہ کریں تاکہ ڈاکٹر آپ کو پیشاب آور ادویات دے کر آپ کے بلڈ پریشر کو نارمل کر سکیں ۔
11 Disadvantages Of High Blood Pressure
ہائی بلڈ پریشر مریض کے لئے بھیانک نقصانات کی وجہ بن سکتا ہے لہذا ہائی بلد پریشر کو نظربد انداز کرنے کی بجاے آپ ڈاکٹر سے رابطہ کر کے مناسب دوا لیں ۔ ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے مریض کو اپنی زندگی میں 11 نقصانات کا سامنا ہو سکتا ہے ۔یہ نقصانات درج ذیل ہو سکتے ہیں ۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے مریض کے گردے فعل ہو سکتے ہیں
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے کو ہارٹ آٹیک آسکتا ہے
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے فالج کی وجہ بن سکتا ہے ۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے مریض کو خوف کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے مریض کو شوگر اور کلیسڑول کی بیماری لاحق ہو سکتی ہے ۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے مریض کو ڈیپریشن اور بے چینی لاحق ہو سکتی ہے ۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے فرد کو سونے کے دوران شدید گھبراہٹ ہو سکتی ہے ۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے مریض کی یاداشت خراب ہو سکتی ہے ۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے سے مریض کی نظرکمزور ہو سکتی ہے ۔
ہائی بلڈ پریشر کی وجہ سے مریض کو معدہ اور جگر کی بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں ۔
اگر آپ ہائی اگر آپ بلڈ پریشر کا شکار ہیں تو پہلے بیان کئے گئے نقصانات کا آپ کو سامنا کرنا پڑھ سکتا ہے ۔اس لئے آپ ڈاکٹر سے رابطہ کرکے ہائی بلڈ پریشر کی دوا لیں اور اس دوا کو ڈاکٹر کی ہدائت کے مطابق تمام زندگی جاری رکھیں ۔
اور اسکے ساتھ آپ ہائی بلڈ پریشر کے دعا سلام قولامن رب الرحیم بھی پڑھتے رہیں تاکہ آپ کی دوا میں کمی آسکے ۔
Life Style for High Blood Pressure
یاد رہے کہ اگر آپ بلڈ پریشر کا شکار ہو چکے ہیں تو یہ مرض تمام زندگی آپ کے ساتھ رہے گا بلڈ پریشر کی وجہ سے آپ کو شوگر ، کلیسڑول اور دل کے امراض لاحق ہو سکتے ہیں ۔ لہذا آپ کو اپنی طرز زندگی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے ۔ نیچے موجود 11 نکات کو اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں تاکہ آپ کو ہائی بلڈ پریشر کے نقصانات سے محفوظ رہیں سکیں ۔
بازاری کھانا اور کولڈ ڈرنک اور الکوحل چھوڑ دیں ۔
سیگرٹ سے دور رہیں
روزانہ کم از کم 5 لیٹر پانی پئیں
صبح اور شام ایک گھنٹہ واک کریں ۔
رات میں جلدی سونے کی عادت ڈالیں ۔
صبح اٹھ کر 10 مرتبہ درود اور 10 مرتبہ سلام قولامن رب الرحیم ورد کرنے کی عادت ڈالیں ۔
ذیادہ گھی یا اوئل والے کھانے نہ کھائیں ۔
سلاد کا استعمال ذیادہ کریں ۔
نمک استعمال نہ کریں ۔
دن میں ایک بار لیموں پانی کا استعمال کریں ۔
چینی کا استعمال کم سے کم کریں
پریشانی اور بیماری میں روحانی رہنمائی اور دعا کے لئے آپی نور علی فاطمہ سے رابطہ فرمائیں
Whatsapp: +92 328 4765719