Bad thoughts wo bury aur ghalt khayalat hain ju insaan k dil mein aysi ghalat khwahisaat paida kar detay hain jes se inssan ki izat , sehat aur iss ki kamaybi ko shadeed nuqsan milta hai . Bad thoughts k zehan mein paida hone ki bohat se wajuhat hoti hain jes mein sab se aham waja negative energy hai . Negative energy asal mein shaitani power hai jes ka istimal kar k shaitan kisi bhe zehan mein khayalat aur khwahisaat mein dakhal ho kar insan ko gumrah karta hai . Lehaza jab insaan ka zehan negativity se bhar jata hai tu iss k baad iss k zehan mein har waqat koe na koe buri soch chalti rehti hai . Negative energy ki waja se insaan ko baz oqaat iss qisam ki soch bhe zahar hone laghti hai jes ki waja se wo ander hi ander sharmanda hota rehta hai . Negative energy ki waja se fard na chahtay hoe bhe buri soch sochta hai . Bad thoughts ka shiddat se insani zehan mein aana kisi bhe insaan k liye khatanak ho sakta hai . Lahaza agr koe bhai ye behan bad thoughts ka shikar hain aur wo bad thoughts ki waja se so bhe na patay hon tu inn ka rohani ilaj dua naad e ali mein hai . Yani aap dua naade ali sharif ko pak ink se tehreer kar k sirf apne ghlay mein pehan lain . Insha allah aap ko bad thoughts se hameesha k liye shifa hasil ho jae ghe .

How to get rid of bad thoughts

ناظرین ہر انسان ذہن رکھتا ہے اور ذہن میں ہر قسم کی سوچ آتی جاتی رہتی ہے ۔ بعض سوچیں اچھی ہوتی ہیں اور بعض سوچیں منفی چیزوں کی طرف انسان کو اکساتی ہیں اور منفی سوچ جب انسان پر حاوی ہوتی ہے تو اس کی طرف سے خیال ہٹانا بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔ بعض لوگ اپنی سوچ کو تقویت دینے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہیں بعض لوگ غلط چیزوں کو دیکھتے ہیں اور بعد میں یہی چیزیں انھیں احساس گناہ میں مبتلا کر دیتی ہیں ۔
منفی سوچیں آہستہ آہستہ انسان کو تباہی کی طرف لے جاتی ہیں۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ انسان مایوسی کا شکار اور اداس شام کے وقت ہوتا ہے ۔ اندھیرا منفی سوچوں کی طرف لے کر جاتا ہے ۔ اکثر لوگ دن بھر تو خوش رہتے ہیں ۔ لیکن رات کے وقت وہ عجیب سے بے چینی میں مبتلا ہو جاتے ہیں اور انھیں خود بھی سمجھ نہیں آتی کہ ایسا کیا ہو رہا ہے جو انھیں ڈسڑب کر رہا ہے ۔ اندھیرا افسردگی کو بڑھاتا ہے منفی چیزوں کی طرف انسان کو مائل کرتا ہے اس لیے جب انسان منفی سوچوں کے زیر اثر کوئی کام کرتا ہے تو وقتی طور پر وہ چیز تقویت دیتی ہے ۔ لیکن اس کے کچھ عرصہ بعد ہی انسان کو وہ چیز بری لگتی ہے اور نفرت بھی محسوس ہوتی ہے ۔
بعض لوگوں کے ساتھ اگر کسی کا اچھا سلوک نہ ہو تو وہ نیگیٹویٹی کو اپنا لیتے ہیں ۔ انھیں کسی کا اچھا برتاؤ بھی دیکھاوا لگتا ہے ۔ بعض لوگ حالات و واقعات سے راہ فرار حاصل کرنے کے لیے غلط چیزوں کی طرف راغب ہوتے ہیں اور ان کے استعمال سے اپنی زندگی کو خراب کر لیتے ہیں۔
ناظرین منفی سوچیں، برے خیالات ، غلط کام یہ سب چیزیں انسان کی شخصیت کو چھین لیتے ہیں ۔ انسان کسی اور ہی پرسنلیٹی کا حامل بن جاتا ہے اور منفی چیزوں میں ہی سکون تلاش کرنے لگتا ہے ۔ لیکن یہ سکون کچھ عرصہ تک ہی اس کا ساتھ دیتا ہے جس کا نتیجہ تباہی کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا اور با شعور انسان ہونے کی حیثیت سے اگر آپ اچھے برے کی تمیز سے واقف ہیں پہچان رکھتے ہیں تو اس چیز سے دوری اختیار کرنے میں ہی بھلائی ہوتی ہے۔ لیکن بعض لوگ اپنی غلط سوچ ،منفی اقدامات سے چھٹکارا حاصل نہیں کر پاتے ۔
لیکن آج ہم آپ کو منفی سوچ نہ آنے ، ہر غلط کام سے دور رہنے اور اپنی زندگی کو پر سکون بنانے کا ایک خاص روحانی عمل بتائیں گے ۔ جس کی برکت سے آپ کو منفی سوچوں سے اور ہر اس سوچ سے جو آپ کو غلط چیز پر اکساتی ہے اس سے ہمیشہ کے لیے نجات حاصل ہو جائے گی۔

How to get rid of bad thoughts

اگر کوئی بھائی یا بہن منفی سوچوں کا شکار ہیں اور وہ بے حد کوشش کے باوجود ان سے نجات نہ حاصل کر پائیں ہوں تو ضروری ہے کہ وہ اپنے روحانی علاج کی طرف توجہ دیں ۔ منفی خیالات آپ کو بہت جلد گمراہی اور تباہی کے راستے پر لے کر جائیں گے ۔ لہذا اگر آپ کو لگے کہ آپ کے اندر کوئی غلط خواہش پیدا ہو رہی ہے تو یہ پریشانی والی بات ہے ۔ اس سے پہلے کے دیر ہو آپ دعا نادعلی شریف کو عربی میں پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھیں انشاء اللہ دعائے نادعلی کے عربی نقش کی برکت سے آپ کو جلد برے خیالات ، ان کے نقصانات اور بد اثرات سے نجات حاصل ہو جائے گی ۔نقش نادعلی شریف آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری حاصل کر سکتے ہیں ۔

Naqsh Nade Ali

naqsh-naade-ali

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support