Khof aik nafsiyati bimari hai lekin nafsiyat mein is ka koi parmanant ilaj mujood nahi. Doctor mahaz nasha awar medicine de kar mareez ke Khof ko bhulane ki koshish karte hain. Khof ki 40 percent wajah nafsiyati hoti hai lekin aksar Khof ki wajah rohani bhi hoti hai. Bohat se afraad ko nazarbad, kala jadu aur jinnat ki wajah se bhi Khof mehsoos hota hai. Yad rahe ke agar aap ke Khof ki wajah rohani hai to aap ko bohat ziyada ihtiyaat karne ki zaroorat hai. Height ka Khof, chipkali ka Khof, pani ya aag ka Khof nafsiyati hote hain. Lekin andhere, tanhai, jinnat ki mujoodgi aur kala jadu ka Khof nafsiyati nahi hota. Har insaan mein aik six sense bhi hai jo insaan ko aanay walay nuksan ka ehsaas deti hai. Lehaza agar aap ko andhere, tanhai ya kisi cheez ki mujoodgi ka Khof hai to iska matlab yeh hai ke aap ke Khof mein sadaqat mujood hai. Khof ki wajah nafsiyati ho ya rohani dono conditions mein uska ilaj Ayat ul Kursi mein maujood hai. Yad rahe ke insaan qadeem zamana se Khof ka shikaar hai lehaza qadeem zamana se hi Khof ka ilaj Ayat ul Kursi se kiya jata raha hai. Is post mein hum aap ko Khof ka ilaj ke liye Ayat ul Kursi ka aik din ka asan Wazifa bata rahe hain, jiski Urdu tafseel neechay darj hai.
Khof Ki Dua Urdu
خوف ایک نفسیاتی بیماری ہے لیکن نفسیات میں اس کا کوئی حتمی علاج موجود نہیں ۔ ڈاکٹر محض نشہ آور ادویات دے کر مریض کے خوف کو بھلانے کی کوشش کرتے ہیں ۔ خوف کی 40 فیصد تک وجہ نفسیاتی ہوتی ہے لیکن اکثر خوف کی وجہ روحانی بھی ہوتی ہے ۔ بہت سے افراد کو نظربد ، کالا جادو اور جنات کی وجہ سے بھی خوف محسوس ہوتا ہے ۔ یاد رہے کہ اگر آپ کے خوف کی وجہ روحانی ہے تو آپ کو بہت ذیادہ احتیاط کرنے کی ضرورت ہے ۔ بلندی کا خوف ، چھپکلی کا خوف ، پانی یا آگ کا خوف نفسیاتی ہوتے ہیں ۔ لیکن اندھیرے ، تنہائی ، جنات کی موجودگی اور کالا جادو کا خوف نفسیاتی نہیں ہوتا ۔ ہر انسان میں ایک چھٹی حس بھی ہے جو انسان کو آنے والے نقصان کا احساس دیتی ہے ۔ لہذا اگر آپ کو اندھیرے ، تنہائی یا کسی چیز کی موجودگی کا خوف ہےتو اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ کے خوف میں صداقت موجود ہے ۔ خوف کی وجہ نفسیاتی ہو یا روحانی دونوں صورتوں میں اسکا علاج آیت الکرسی میں موجود ہے ۔یاد رہے کہ انسان قدیم زمانہ سے خوف کا شکار ہے لہذا قدیم زمانہ سے ہی خوف کا علاج آیت الکرسی سے کیا جاتا رہا ہے ۔ اس پوسٹ میں ہم آپ کو خوف کا علاج کے لئے آیت الکرسی کا ایک دن کا آسان وظیفہ بتا رہے ہیں ۔جسکی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔
Khof Ki Dua Wazifa
خوف سے نجات کے لئے آپ جمعرات کے روز عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اور درمیان میں آپ دونفل نماز ہدیہ محمد آل محمد اس طرح ادا کریں کہ ان دونوں نوافل میں آپ الحمد شریف کے بعد 14 -14 مرتبہ درود پاک ورد کریں ۔ نوافل ادا کرنے کے بعد آپ 372 مرتبہ آیت الکرسی محبت سے تلاوت کریں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ایک ہی دن کرنا ہے اور اس کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 7 مرتبہ آیت الکرسی ورد کرنے کی عادت ڈال لینی ہے ۔ کوشش کریں کہ آپ آیت الکرسی کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گھر میں بھی رکھیں اور اپنے پاس بھی رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کے خوف کی وجہ جو بھی ہوگی آپ کو ایک ہی دن میں اس سے نجات مل جائے گی ۔ آیت الکرسی کے فضائل برکات کی تفصیل جاننے کے لیے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں ۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔