nade ali ka wird

اگر آپ کو آپ کی پسند کے مطابق جاب نہیں مل رہی تو لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین کا وظیفہ کی برکت سے آپ 14 دن میں اچھی جاب حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکتے ہیں ۔ لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین کا وظیفہ آپ کے نام ، مزاج ، مقصد اور روحانی طبیعت کے عین مطابق ہے اور اس کی برکت سے آپ کو تمام زندگی ہر طرح کا فائدہ حاصل ہوگا ۔
لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درود شریف پڑھیں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین پڑھیں ۔ یہ وظیفہ آپ نے ہر نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن سے پہلے آپ کو جاب حاصل ہو جائے گی ۔
لا الہ الا اللہ الملک الحق المبین کی برکت سے آپ کو جاب انٹر ویو میں کامیابی ہوگی اور اس کے علاوہ آپ کو جاب میں ترقی ، عزت اور کامیابی بھی حاصل ہوگی ۔
یاد رہے کہ ہر انسان کی بیڈ لک کی کچھ وجوہات ہوتی ہیں جن کی وجہ ہمارئے کچھ اعمال ہو سکتے ہیں ۔
بعض لوگ بہت ذیادہ باتیں کرتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ لوگ ان کی بہت ذیادہ عزت کرتے ہیں جبکہ پس پردہ بہت سے لوگ ان کا مزاق بنا کر خوش ہوتے ہیں ۔ اسی طرح بعض لوگ ماضی کی بدنامی ، جھگڑوں کے نتائج اور بہت ذیادہ تکبر کے نقصانات کو کبھی نہیں سمجھ پاتے جن کی وجہ سے ان کو زندگی میں بہت ذیادہ رکاوٹوں اور شرمندگی کا سامنا اکثر ہوتا ہے ۔لہذا آپ کو بھی چاہئے کہ آپ اپنی ذات کے منفی پہلووں کو تلاش کریں اور ان کو ختم کریں انشاء اللہ آنے والے وقت کی خوشحالی آپ کی ہوگی ۔
بیان کیا گیا وظیفہ آپ کو جیسے بتایا گیا ہے اسی طرح کریں اور اگر آپ کو کسی بات کی سمجھ نہ آئے تو رابطہ کریں ۔اس کے علاوہ جب تک آپ کو وظیفہ کے بارئے میں مکمل تفصیل حاصل نہ ہو وظیفہ کو شروع نہ کریں۔
اس وظیفہ کے بارئے میں ضروری ہدائیات ،شرائط اور احیتاطی تدابیر کے لئے نیچے لنکس دے دئے گئے ہیں ان لنکس کو وزٹ کرنے کے بعد ہی وظیفہ شروع کریں ۔

Lailahaillallah Al Malikul Haqqul Mubin
//
Ask Any Question
Welcome To Live Support