Auras chamak ya light ko kaha jata hai agar kisi fard ko basri khlal ki wajah se chamakdar roshni deekhaee day aur is ke baad is ke adhay sir mein dard shuru ho jaye to yeh migraine aura hai aur agar kisi fard ko kisi qisam ka basri khlal nah ho to bhi usay dard e shaqiqa ho jaye to yeh migraine without aura hai .
Migraine aura mein deekhaee dainay wali roshni ka haqeeqat mein koi wujood nahi hota. Yeh mehez aik khlal hai .

Migraine Auras Aur Migraines Without Auras Urdu

اورا چمک کو کہا جاتا ہے ۔ درد شقیقہ کے بہت سے مریض ایسے ہیں جن کو روشنی یا کوئی چمکدار چیز کو دیکھ کر درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہے۔ جبکہ اس چمکدار روشنی  اور ڈاٹس کا کوئی وجود نہٰں ہوتا  اور کچھ مریض ایسے ہیں جن کے درد شقیقہ کی وجہ روشنی یا کوئی چمکدار چیز نہیں ہوتی بلکہ انہیں کسی بھی وقت اور کسی بھی ماحول میں درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کو  بصری خلل کی وجہ سے تیز روشنی یا کوئی چکمدار چیز دیکھائی دے اور اسکے بعد اسے  درد شقیقہ شروع ہو جاے تو اسے ہم (Migraine Auras )کہتے ہیں ۔
اوراگر کسی مریض کے لیے تیز روشنی درد شقیقہ کی وجہ نہ بنے اور انہیں کسی بھی وقت درد شقیقہ شروع ہو جاتا ہو تو یہ

(Migraine without Auras ) ہے ۔ یہی اہم فرق (Migraine Auras ) اور(Migraine without Auras ) میں ہے ۔
(Migraine Auras ) اور (Migraine without Auras ) میں مشرک علامات یہ ہیں کہ اس درد کے دوران مریض کو متلی ہونااور سر کے اندر کی طرف دھڑکن کا احساس ہونا ہے ۔ درد شقیقہ کی روک تھام کے لیے ڈاکٹر سے رابطہ رکھنا ضروری ہے ۔ اور اگر کسی بھائی یا بہن کو ڈاکٹر کی ادویات لینے کے باوجود درد شقیقہ سے شفا نہ مل رہی تو انہیں درد شقیقہ کا روحانی علاج کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔لہذا درد شقیقہ کا روحانی علاج کے لیے آپ ہماری ٹیم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔ آپ کو ضرور فائدہ حاصل ہوگا ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Site Naade Ali Aur Site Salamullah Alaiha me aap ko har bimari se Shifa ke liye asan Rohani ilaj Hasil hon ghay .

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support