Migraine insaan ke adhay sir mein honay wala dard hai jisay dard e shaqiqa bhi kehte hain. Yeh dard dimagh ke asaab mein hota hai. Dimagh ke asaab mein soojan ka hona aur dimagh ke asaab ko khoon ki tarseel sahih nah hona dard e shaqiqa ki wajah ban sakta hai . Yaad rahay ke dard e shaqiqa ko control to kya ja sakta hai lekin is se mukammal shifa ke liye koi bhi medicine mojood nahi. Aur jo medicines dard e shaqiqa ke liye istemaal ki jati hain un medicines ke bhi nuqsanaat ka mareez ko aksar saamna karna parta hai .
Migraine ka mareez intehai dard naak zindagi guzarta hai .
Mareez ko dard e shaqiqa chand ghanton se le kar kayi dinon tak reh sakta hai .
Aam tor par migraine sir ke aik hissa mein hota hai lekin baaz mareez yeh dard poooray sir aur aankhon mein bhi mehsoos karte hain .
Migraine ki asal medically wajah maloom nahi ki ja saki lekin khayaal kya jata hai ke migraine ki wajah insani dimagh ki ghair mamooli sargarmia, depression, harmons ki tabdeelian aur neend ki bohat ziada kami beshi ki bana par dimagh ke kisi aik hissay mein mustaqil dard rehna shuru hojata hai aur yahi migraine hai. Migraine walidain se aulad mein bhi muntaqil ho sakta hai . Iss post mein ham aap ko migraine pain ko control karne ka rohani tarika bata rahay hain yaad rahay ke migraine ko rohani tareeqa ilaj se hi shifa haasil ho sakti hai aur yeh baat sach hai. Kyunkay medical mein is ka ilaj mojood nahi. Lehaza is post mein aap ko migraine ka aik behtareen rohani ilaj haasil hoga .

Migraine Treatments In Urdu

مائیگرین انسان کے ادھے سر میں ہونے والا درد ہے جسے درد شقیقہ بھی کہتے ہیں ۔ یہ درد دماغ کے اعصاب میں ہوتا ہے ۔ دماغ کے اعصاب میں سوجن کا ہونا اور دماغ کے اعصاب کو خون کی ترسیل صحیح نہ ہونا درد شقیقہ کی وجہ بن سکتا ہے یاد رہے کہ درد شقیقہ کو کنڑول تو کیا جا سکتا ہے لیکن اس سے مکمل شفا کے لئے کوئی بھی دوا موجود نہیں ۔ اور جو ادویات درد شقیقہ کے لیے استعمال کی جاتی ہیں ان ادویات کے بھی نقصانات کا مریض کو اکثر سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
درد شقیقہ کا مریض انتہائی درد ناک زندگی گزارتا ہے ۔
مریض کو درد شقیقہ چند گھنٹوں سے لے کر کئی دنوں تک رہ سکتا ہے ۔
عام طور پر درد شقیقہ سر کے ایک حصہ میں ہوتا ہے لیکن بعض مریض یہ درد پورے سر اور آنکھوں میں بھی محسوس کرتے ہیں ۔
درد شقیقہ کی اصل میڈیکلی وجہ معلوم نہیں کی جا سکی لیکن خیال کیا جاتا ہے کہ دردشقیقہ کی وجہ انسانی دماغ کی غیر معمولی سرگرمیاں ، ذہنی تناو ، ہارمونز کی تبدیلیاں اور نیند کی بہت ذیادہ کمی بیشی کی بنا پر دماغ کے کسی ایک حصے میں مستقل درد رہنا شروع ہوجاتا ہے اور یہی درد شقیقہ ہے ۔درد شقیقہ والدین سے اولاد میں بھی منتقل ہو سکتا ہے ۔

Migraine 10 Symptoms In Urdu

درد شقیقہ کو اسکی علامات کی بنا پر پہچانا جا سکتا ہے لیکن یہ ضروری نہیں کہ درد شقیقہ کے ہر مریض میں ایک ہی جیسی علامات موجود ہوں لیکن چند ایسی علامات ہیں جو کم و بیش ہر مریض میں پائی جاتی ہیں ۔
یہ علامات درج ذیل ہیں ۔
درد شقیقہ کے مریض میں سر کے ایک حصہ یا پورا سر اند ر کی جانب سے دل کی طرح دھرکتا ہے اور یہ دھڑکن سر درد میں شدت لاتی ہے 
درد شقیقہ کا درد کئی گھنٹوں تک جاری رہتا ہے ۔
بعض اوقات مریض کو روشنی یا تیز آواز سے بھی درد محسوس ہونے لگتا ہے ۔
درد شقیقہ کے دوران اکثر مریضوں کو چکر اور الٹی کی علامات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
بعض مریضوں کو درد شقیقہ شروع ہونے سے چند منٹ پہلے عجیب اور چمکدار روشنیاں ، دھبے یا چمکدار ڈاٹ بھی دیکھائی دیتے ہیں ۔
درد شقیقہ کا مریض کو درد کے دوران بولنے میں دشواری محسوس ہوتی ہے
مریض کے ہاتھ اور پاوں بعض اوقات بے حس اور ٹھنڈے پڑھ جاتے ہیں
درد کے دوران مریض اپنے چہرے پر جھنجھناہٹ سی بھی محسوس کرتا ہے ۔

Migraine Treatments In Spirituality

میڈیکل سائنس کے مطابق درد شقیقہ دماغی اعصاب کی سوجن کی وجہ سے ہونے والا لاعلاج درد ہے ۔
لیکن ہم نے بہت سے مریض ایسے دیکھے ہیں جنہیں بلڈ پریشر ، ڈیپریشن ، دماغی چوٹ اور کسی بھی قسم کی بیماری کا سامنا نہیں ہوتا لیکن وہ درد شقیقہ میں مبتلا ہوتے ہیں ۔ایک مریض کو جب کسی قسم کی کوئی پرابلم ہی نہیں تو اسے اچانک دماغی اعصاب کے درد کا احساس کیوں ہونے لگ جاتا ہے ۔
اور یہ درد شروع ہونے کے بعد ہم نے یہ دیکھا ہے کہ مریض کو بلڈ پریشر ، ڈیپریشن اور پیچیدہ بیماریوں کا سامنا ہونے لگتا ہے جبکہ درد شقیقہ سے پہلے وہ بالکل فٹ تھے ۔
ایسا کیوں ؟
یہاں کچھ روحانی ماہرین یہ کہتے ہیں کہ درد شقیقہ کی 70 فیصد وجہ منفی توانائی اور نظربد ہے ۔جو کہ مریض پر اچانک اثر انداز ہوکر اسے بہت سی بیماریوں میں مبتلا کرتی ہیں اور ان ہی بیماریوں میں سر درد اور درد شقیقہ بھی ہیں ۔لہذا درد شقیقہ کا علاج کے لیے جب کوئی مریض صحیح روحانی علاج کرتا ہے تو اسے کچھ ہی دیر میں درد شقیقہ سے سکون مل جاتا ہے ۔یہ بات انسانی عقل تسلیم نہیں کرتی لیکن پاکستان ، انڈیا ، بنگلہ دیش اور اشیا کے بہت سے ممالک میں لوگ درد شقیقہ کے لیے روحانی علاج کی تاثیر کا مشاہدہ کر چکے ہیں ۔
لہذا اگر آپ اپنی زندگی میں سکون لانا چاہتے ہیں تو آپ درد شقیقہ کے میڈیکلی علاج کے ساتھ اس کا روحانی علاج بھی ضرور کریں ۔ روحانی علاج کی وجہ سے آپ کو درد شقیقہ سے فوری سکون مل جاے گا اور مکمل روحانی علاج سے آپ کئی سال تک درد شقیقہ سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔درد شقیقہ کے روحانی علاج کے لئے آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔ چند سوالات کی تصدیق کے بعد ہم آپ کا روحانی علاج شروع کردیں گے جس کے زریعے آپ کو درد شقیقہ سے جلد شفا حاصل ہو جاے گی ۔درد شقیقہ کے فری روحانی علاج کے لیے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support