Agar aap ko aisi roshniyan deekhaee day rahi hain jin ka haqeeqat mein wujood nahi aur is douran aap ke sir ke kisi aik hissa mein shiddat se dard shuru ho jaye to dard ki is qisam komigraine with aura kaha jata hai . Migraine with aura ki wajah basri khlal ya nazar ka dhoka mana jata hai . Jabkay yeh basri khlal nahi balkay hamaray dimagh ke asaab mein soozish honay ki bana par hamari aankhon ko aisi lights deekhaee deti hain jo ke haqeeqat mein nahi hoti . Ghair mojood roshniyan deekhaee dainay ke baad ya pehlay sir ke kisi aik hissay mein shadeed dard hona darde shaqiqa ki aik alamat bhi hai aur isi alamat ko mad e nazar rakhtay huve is qisam ke dard ko migraine with aura kaha jata hai . Yeh dard chand ghanton se shuru ho kar kayi dinon tak reh sakta hai .
Migraine With Aura Urdu
اگر آپ کو ایسی روشنیاں دیکھائی دے رہی ہیں جن کا حقیقت میں وجود نہیں اور اس دوران آپ کے سر کے کسی ایک حصہ میں شدت سے درد شروع ہو جاے تو درد کی اس قسم کو مائیگرین اورا کہا جاتا ہے ۔ مائیگرین اورا کی وجہ بصری خلل مانا جاتا ہے ۔
جبکہ یہ بصری خلل نہیں بلکہ ہمارے دماغ کے اعصاب میں سوزش ہونے کی بنا پر ہماری آنکھوں کو ایسی روشیناں دیکھائی دیتی ہیں جو کہ حقیقت میں نہیں ہوتی ۔ غیر موجود روشنیاں دیکھائی دینے کے بعد یا پہلے سر کے کسی ایک حصے میں شدید درد ہونا درد شقیقہ کی ایک علامت بھی ہے اور اسی علامت کو مدنظر رکھتے ہوے اس قسم کے درد کو مائیگرین اورا کہا جاتا ہے ۔ یہ درد چند گھنٹوں سے شروع ہو کر کئی دنوں تک رہ سکتا ہے ۔
Migraine With Aura Alamat?
مائیگرین اورا کی علامات عام درد شقیقہ کی طرح ہی ہیں لیکن اس میں اضافی علامت ایسی روشنی کا دیکھائی دینا ہے جو کہ موجود نہیں ۔
اس کی عام علامات میں
مریض کو سر یا گردن میں دباو کا احساس ہوتا ہے ۔
شدید درد کے دوران یا پہلے مریض کو متلی ہوتی ہے ۔
مریض ذہنی اضطراب کا شکار ہو جاتا ہے ۔
بعض اوقات مریض کسی چیز کا ذائقہ ، خوشبو یا بدبو محسوس نہیں کرپاتا ۔
اور اسکے علاوہ مریض مریض کو بہت ذیادہ تھکاوٹ ہونے لگتی ہے ۔
مریض غنودگی میں جا سکتا ہے ۔
کی یاداشت بھی متاثر ہونے لگتی ہے ۔
Migraine With Aura Wajuhat
انسان کی آنکھ سے عصبیے نکل کر دماغ کے اعصاب سے جڑے ہوتے ہیں اسی عصبیے کی وجہ سے ہم کسی چیز کو دیکھ اور سمجھ پاتے ہیں ۔ لہذا اگر دماغ کے جس حصے کا تعلق بصارت سے ہے اگر اس حصے میں کوئی پرابلم آجاے تو ہمیں دیکھنے یا سمجھنے میں پرابلم آ جاتی ہے یہی عصبی خلل ہے ۔ لہذا دماغ کے بصارت کو کنڑول کرنے والے حصے میں اگر پرابلم آجاے تو اس سے مائیگرین اورا شروع ہو سکتا ہے ۔اس کے علاوہ نیند کی کمی ، ڈیپریشن ، ادویات کا بے جا استعمال اور رات دیر تک ٹی وی سکرین کے سامنے رہنا بھی مائیگرین اورا کی وجہ بن سکتی ہیں ۔
Migraine With Aura Ka Rohani ilaj
دنیا میں بہت سی بیماریاں ایسی ہیں جن کا علاج میڈیکل سائنس کے پاس نہیں ۔ لیکن بعض اوقات ایسی ہی علاج بیماری کا علاج ہمارے پاس ہی موجود ہوتا ہے لیکن ہم اس سے بے خبر ہوتے ہیں ۔ ہم بات کر رہے ہیں روحانی علاج کی اور ہر روحانی علاج کے پیچھے کوئی نہ کوئی بڑی لاجک ضرور ہوتی ہے ۔ اگر کوئی بھائی یا بہن کسی قسم کے درد شقیقہ کا شکار ہیں تو انہیں چاہیے کہ وہ جمعہ کے دن مشک ، عنبر ، زعفران اور گلاب سے سورہ اخلاص تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لے ۔ انشاء اللہ کچھ دیر میں آپ کو درد شقیقہ سے سکون مل جاے گا ۔ اس روحانی عمل کی مزید تفصیل کے لیے آپ آمنہ بہن سے رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں ۔
Whatsapp: +92 328 4765719
Site Naade Ali Aur Site Salamullah Alaiha me aap ko har bimari se Shifa ke liye asan Rohani ilaj Hasil hon ghay .