Mood disorder ko depression kaha jata hai . Mood disorder ko handle karne aur es se nikalne k liye ism e azam ya allah ka wazifa karna be had powerful mana jata hai . Insani zindagi mein bohut se asi situation ati hain , jis ke waja se insan depression ka shikaar ho jata hai. Depression ek mood disorder hai. Asa disorder jis mein insaan ek long time tak sadness ka shikaar rehta hai .
Mood disorder ki waja se mareez ka kisi kaam mein interest nahi rehta aur wo tanha rehna pasend karta hai. Usy koi bhe baat achi nahi lagti. Acha environment usy fascinate nahi karta. Asy patient ki will power bohut kaam ho jati hai. Depressed person samjata hai k us ki koi value nahi hai aur us k hone aur na hone se ksi ko fark nahi parhta.
Kch log success na milne ki waja se depress ho jate hain. Kch log tawaja na mile ke waja se depression ka shikaar hoty hain. Aur kch log jin ko zindagi mein bohut se pareshanio ka samna rehta hai wo bhe depression ka shikaar ho jate hain.
Mood disorder ki waja asabi kamzori ho sakti hai iss k ilawa mood disorder ki 70 % waja rohani hoti hai yani mood disorder ki rohani waja nazre bad aur nagative energy ho sakti hai . Mood disorder ka rohani ilaj dua naade ali mein hai . Iss post mein ham ne mood disorder ka rohani ilaj aap se share kye hai lahaza iss post ko end tak read krain .
Mood disorder ya depression k hawalay se agr aap ko mazid malomat darkar hain tu aap urdu wazaif ki site naadeali.com ko visit krain .

Mood Disorder Urdu ?

ناظرین ڈپریشن ایک قسم کی موڈ کی خرابی (ڈس آرڈر ) ہے . جب انسان کا موڈ ایک لمبے عرصے تک خراب رہتا ہے ۔ اس کی دلچسپی کسی میں چیز میں نہیں رہتی اور وہ تنہائی اختیار کر لیتا ہے تو مریض کے اس احساس کو ڈپریشن کانام دیا جاتا ہے ۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ڈپریشن کن وجوہات کی بنا پر ہوتا ہے۔
ناظرین ڈپریشن کے ہونے کی کوئی ایک وجہ نہیں ہے ۔ ڈیپریشن کی بہت سی وجوہات اور بہت سی اقسام ہیں ۔ انسان زندگی کے کسی بھی حصے میں کسی بھی پریشانی اور مشکل کے آنے سے ڈیپریشن کا شکار ہو سکتا  ہے ۔ اس کے علاوہ جب کسی فرد کو محنت کے باوجود کامیابی حاصل نہ ہوتو اس کی وجہ سے اسے ڈیپریشن لاحق ہو سکتا ہے ۔ کچھ لوگ جو زندگی کا ایک بہت بڑا حصہ مختلف قسم کی محرومیوں میں گزارتے ہیں تو یہی محرومیاں اور کمیاں مستقبل میں ان کو ڈیپریشن  کا مریض بنا دیتی ہیں۔ اس کے علاوہ جن لوگوں کو ہر وقت یہ احساس دلایا جاتا ہے کہ وہ کسی کام کے نہیں ہیں وہ کچھ نہیں کر سکتے ۔ حالانکہ ان میں خوبیاں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ باتیں ، روز کے طنز انھیں کچھ نہیں کرنے دیتے اور اسی وجہ سے وہ لوگ شدید ڈیپریشن کا شکار ہو جاتے ہیں۔  ڈیپریشن ایک خطرناک مرض ہے جو کسی انسان کو مرنے پر مجبور کر دیتا ہے ۔ اس لیے اس کا علاج بہت ضروری ہے۔

Mood Disorder Symptoms

موڈ ڈس آڈر یعنی ڈیپریشن کی بہت سی علامات ہو سکتی ہیں ۔ ان علامات میں سے جو علامات اہم اور جنرل ہیں وہ درج ذیل ہیں ۔
ناظرین ڈپریشن کا مریض کسی سے زیادہ بات چیت کرنا پسند نہیں کرتا تنہائی پسند ہوتا ہے۔
اسے اپنے حلیے کی کوئی فکر نہیں ہوتی ۔ یعنی وہ کپڑے کئی دن تک پہنے رکھتا ہے۔
ڈیپریشن کے مریض کو یا تو بہت کم بھوک لگتی ہے لیکن اگر اسے بھوک لگ جائے تو وہ ضرورت سے ذیادہ کھانا کھا جاتا ہے ۔
ڈیپریشن کے مریض میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے اور بہت لوگوں سے ملنا پسند نہیں کرتا اور اپنے آپ میں ہی گم سم رہتا ہے ۔
ڈیپریشن کا مریض بہت زیادہ تھکن ہر وقت محسوس کرتا ہے اور اسے نیند یا تو بہت زیادہ آتی ہے یا بہت ہی کم ۔
اس کے علاؤہ ڈپریشن کے مریض کو بہت زیادہ اینگزایٹی بھی رہتی ہے ۔ جذباتی پن بہت زیادہ ہوتا ہے اور کسی بھی حادثے کو فیس کرنا اس کے لیے بہت مشکل ہوتا ہے۔

Mood Disorder Treatment

موڈ ڈس آڈر یعنی ڈیپریشن کا علاج کے لئے آپ عشاء کی نماز ادا کرنے کے بعد اول و آخر 10 -10 مرتبہ درود پاک ورد کریں اس کے بعد آپ اپنی شہادت کی انگلی سے اپنی پیشانی پر یا اللہ تحریر کریں ۔ یہ عمل کرنے کے بعد آپ نے 1600 مرتبہ یااللہ تسبیح کے ذریعے ورد کرنا ہے ۔ جب آپ یہ ورد کر لیں تو آپ یہ ورد پانی پر دم کرکے پی لیں ۔ یہ عمل آپ کو ڈیپریشن کی وجہ سے کافی مشکل لگے گا کہ 3 دن کے بعد یہی عمل کرنے سے آپ دلی سکون محسوس کرنے لگیں گے ۔
یہ وظیفہ آپ نے 14 دن تک کرناہے انشاء اللہ آپ کو 14 دن سے پہلے شفاء مل جائے گی ۔ اگر آپ کو لگتا ہے آپ سے یہ وظیفہ نہیں ہو سکے گا تو آپ اسم اعظم یا اللہ پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے گلے میں پہن لیں اور اپنے گھر میں بھی ضرور رکھ لیں ۔ انشاء اللہ آپ کو 24 سے 72 گھنٹوں کے دوران موڈ ڈس آڈر سے اللہ کی ذات شفاء عظاء فرمادیں گے ۔ اور اگر کوئی بھائی یا بہن کسی مجبوری کی بناء پر یہ نقش خود تحریر نہ کر سکے تو یہ خاص نقش آپ 5 مساکین کو کھانا کھلا کر آستانہ سے فری بھی حاصل کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ فرمائیں ۔

Whatsapp

+92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support