Es post mein hum aap ko yeh batayen ge ke moghol asal mein kya hai aur kis hikmat e amli ke tehat qadeem zamana mein mughol se ilaj kiya jata tha . Iss k ilawa aap se ye secret bhe share kyia jae gha k maghol ki waja se kyse zamana qadeem me logh mojzati tor par shifa yab ho jatay thaay .maghol k walay se ap ke har sawal ka jawab is post mein mojood hai lehaza is post ko shuru se akhir tak lazmi parhen .

Mughol Detail In Urdu

اس پوسٹ میں ہم آپ کو یہ بتائیں گے کہ مغول اصل میں کیا ہےاور کس حکمت عملی کے تحت قدیم زمانہ میں مغول سے علاج کیا جاتا تھااور لوگ کیسے مغول کی وجہ سے معجزاتی طور پر شفا یاب ہو جاتے تھے ۔ مغول کے حوالے سے آپ کے ہر سوال کا جواب اس پوسٹ میں موجود ہے لہذا اس پوسٹ کو سجھ کر آخر تک پڑھیں ۔ ہماری دنیا میں بہت سی نباتات اور پھول ایسے ہیں جن کی بو ہمارے موڈ کو خوشگوار بھی بناتی ہے اور موڈ کو خراب بھی کرتی ہیں ۔مطلب یہ کہ ہر قسم کی بو اپنے خاص اثرات کی بنا پر انسان کو متاثر کرتی ہے ۔کہا جاتا ہے کہ قدیم تہذیبوں کے پاس بہت سی لاعلاج بیماریوں کے علاج موجود تھے ۔لہذا وہ کسی بھی بیماری کا علاج کرنے کے لیے اکثر جڑی بوٹیوں کو جلاتے تھے ۔جڑی بوٹیوں کو جلانے کا مقصد یہ تھا کہ اس جڑی بوٹی کی بو مریض کے ناک تک جائے ۔لہذا وہ بو ناک کے ذریعے مریض کے دماغ پر اثر انداز ہوتی ۔جس کی وجہ سے مریض جلد شفا یاب ہو جاتا تھا۔
قدیم تہذیبیں یہ جانتی تھیں کہ قوت معدافعت کا لیول زیادہ کرکے ہر بیماری کو کنٹرول میں کیا جا سکتا ہے ۔
اس کے علاوہ قدیم تہذیبیں یہ بھی جانتی تھی کہ دوا کے بغیر قوت معدافعت کا لیول کس طرح زیادہ کیا جا سکتا ہے
لہذا اس مقصد کے لیے انہوں نے خوشبو کا استعمال کیا ۔
قدیم زمانہ میں ایسے طریقہ علاج کو روحانی علاج مانا جاتا تھا ۔ آج روحانی طریقہ علاج کو غیر عقلی مان کر رد کر دیا جاتا ہے لیکن بعض اوقات روحانی طریقہ علاج کے زریعے ہی لوگ معجزاتی طور پر شفا یاب ہو جاتے ہیں اور اسکی بے شمار مثالیں دنیا میں موجود ہیں ۔ قدیم اور جدید طریقہ علاج میں فرق کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں
کہ قدیم زمانہ میں ایک عام انسان 100 سال سے زیادہ عمر زندہ رہتا تھا جبکہ آج 50 سال کے بعد زندہ رہنا بے حد مشکل ہے ۔
یاد رہے کہ قدیم طریقہ علاج غیر عقلی نہیں تھے
بلکہ ہم کم عقل ہونے کی وجہ سے قدیم طریقہ علاج کی حکمت کو سمجھ نہیں پاتے ۔اس کی ایک مثال آپ کے لیے پیش کرتا ہوں کہ قدیم زمانہ میں جنگلی زعفران کو تعویز کی طرح بچوں کے گلے میں پہنایا جاتا تھااور زعفران کی خوشبو کی وجہ سے وہ بچے نزلہ ، زکام ، کھانسی ، نمونیہ ، بخاراور بے شمار وبائی بیماریوں سے محفوظ رہتے تھے اور اس کی وجہ سے بچے تندرست اور ایکٹیو بھی رہتے تھے ۔مطلب یہ کہ بو کے زریعے علاج کرنے کا طریقہ بے حد قدیم اور بے ضرر ہےلیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ یہی طریقہ علاج صرف چند انسانوں تک محدود رہ گیا ۔آج دنیا کا ہر انسان خوشبو کا استعمال تو کرتا ہے لیکن اس کی مقصدیت کو نہیں سمجھتا اور نہ ہی ہم یہ جانتے ہیں کہ کس پھول کی بو میں کس بیماری کی شفا ہے ۔ یاد رہے کہ ہماری کائنات میں موجود کوئی بھی چیز بے مقصد نہیں ۔ اب اصل موضوع کی طرف آتا ہوں کہ مغول ایک ایسی خوشبو ہے جو کہ زمانہ قدیم میں قوت معدافعت کو بڑھانے کے لیے استعمال کی جاتی تھی ۔
قوت معدافعت چونکہ ہمارے دماغ میں سٹور ہوتی ہے
اس لیے زمانہ قدیم میں مغول کی خوشبو کو چمڑے میں رکھ کر مریض کے گلے میں پہنایا جاتا تھا جسکی وجہ سے یہ خوشبو مریض کے ناک کے ذریعے دماغ تک جاتی اور اسی وجہ سے مریض میں قوت معدافعت کا لیول زیادہ ہونا شروع ہو جاتا اور قوت معدافعت کا لیول زیادہ ہونے کی وجہ سے مریض کو درد اور بیماری سے شفا مل جاتی ۔لہذا ہم 1990 میں بے حد تحقیق اور مطالعہ کے بعد مغول کو تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئےاور اسکے بعد ہم نے درد شقیقہ ، سردرد ، خوف ،ڈیپریشن، اور بہت سی بیماریوں کو کنٹرول کرنے کے لیے مریضوں کو مغول گلے میں پہنے کی اصلاح دی اور 80 فیصد سے ذیادہ مریضوں کو اس سے فائدہ ہوا ۔
ہماری تحقیق کے مطابق یہ خوشبو انسان میں قوت معدافعت کا لیول ذیادہ کرتی ہےجسکی وجہ سے انسان کو بیماری سے مقابلہ کرنے کی طاقت مل جاتی ہے۔ مغول کوئی دوا نہیں یہ محض ایک ہلکی خوشبو ہے ۔مغول کو ہم نے درد کنٹرول کرنے کے لیے بہترین پایا ہےلیکن اگر کسی مریض کے لئے آپریشن ضروری ہے تو وہاں مغول کام نہیں کرتا ۔ مغول کی بو صرف چمڑے میں سما سکتی ہے لہذا اگر کوئی بھائی یا بہن درد شقیقہ ، ہیڈک ، بلڈ پریشر ، خوف ، ڈیپریشن یا کسی نفسیاتی بیماری کا شکار ہیں تو وہ مغول صرف اپنے گلے میں پہن لیں ۔
مغول کی وجہ سے کچھ ہی دیر میں آپ کو آپ کے جسم میں انرجی کی ایک لہر دوڑتی ہوئی محسوس ہوگی ۔
آپ چاہیں تو آپ اپنی پرابلم ہماری ٹیم سے شیئر کرکے مغول ہم سے حاصل کر سکتے ہیں ۔

Benefits of Maghol

مغول اصل میں قوت معدافعت بڑھانے کی ایک قدیم ریمیڈی ہے ۔ لہذا اگر کسی فرد کو وافر قوت معدافعت حاصل ہو جاے تو اس کی وجہ سے اسے کیا کیا فائدے حاصل ہو سکتے ہیں ۔ یہ آپ بخوبی جانتے ہوں گے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم مغول کے وہ فائدے آپ سے شئیر کر رہے ہیں جو کہ زمانہ قدیم میں مغول کے زریعے حاصل کئے جاتے رہے تھے ۔یاد رہے کہ جب کسی فرد میں قوت معدافعت کا فقدان ہو جاتا ہے تو اس کی وجہ سے وہ درد شقیقہ ، ہیڈک ، کمر درد ، شدید اعصابی کمزوری ، نظر کی کمزوری ، تھکان ، بلڈ پریشر ، شوگر ، احساس کمتری ، ڈیپریشن اور حوصلہ و ہمت کی کمی کا شکار ہو جاتا ہے بیان کی گئی بیماریوں کی وجہ سے اس کی گھریلو ، نفسیاتی اور معاشی زندگی بری طرح متاثر ہوتی ہے ۔
لہذا بیان نکی گئی بیماریوں سے پہلے ہی اگر کوئی مغول اپنے گلے میں پہن لے تو اس پر ان بیماریوں کا حملہ ہی نہیں ہوتا کیونکہ قوت معدافعت کسی بھی بیماری کو انسان پر حاوی ہونے نہیں دیتی جبکہ مغول انسانی جسم میں قوت معدافعت کی کمی نہیں آنےدیتا ۔
چھوٹے بچوں میں قوت معدافعت کی کمی ہوتی ہے جسکی وجہ سے بچوں پر بہت سی بیماریاں آسانی سے حملہ کر دیتی ہے جسکی وجہ سے بچوں کی ذہنی اور جسمانی نشوونما متاثر ہوتی ہے ۔ لہذا اگر چھوٹے بچوں کی چھوٹی عمر میں ذہنی اور جسمانی نشوونما متاثر ہو جاے تو اس کے اثرات ان کی تمام زندگی کو متاثر کرتے ہیں ۔ جبکہ مغول کی وجہ سے بچوں میں قوت معدافعت کا لیول پورا رہتا ہے جس کی وجہ سے ان کی ذہنی اور جسمانی نشوونما متاثر نہیں ہوتی اور اسی وجہ سے بچے ایکٹیو ، چست اور چلاک رہتے ہیں اور وہ سکول سکول اور کھیل کے میدان میں اچھی کارکردگی کا اظہار بھی کرتے ہیں ۔ اسکے علاوہ بھی مغول کے بے شمار فائدے ہیں جو کہ وقت گزرنے کے ساتھ آپ کے علم میں آتے رہیں گے ۔ لہذا مغول کو ضرور استعمال کریں ۔ یہ فائدے کی چیز ہے ۔

Whatsapp: +92 328 4765719

Find Urdu Wazaif Here

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support