Har insaan yeh chahta hai ke us ka naseeb acha ho. Kyunkay naseeb acha hoga to hi fard ko zindagi mein kamiyabi, paisa aur izzat milegi, jabkeh bure naseeb ki wajah se insaan ko mein shadeed nakami, tangdasti aur mukhalifat ka samna karna parta hai. Mahaz mehnat se naseeb nahi khulta balkay is ke liye Allah ki madad hasil karna bhi zaroori hai. Yaad rahe, bure naseeb ke hamil afrad khairo barkat se mahroom hote hain aur khairo barkat se mahroomi ki wajah insaan ke apne aamal hote hain. Isi liye naseeb kholne ke liye zaroori hai ke aap ko khairo barkat hasil ho aur khairo barkat hasil karne ki behtareen dua “Rabbi inni lima anzalta” hai. Isi liye is post mein hum aap ko “Rabbi inni lima anzalta” ka aisa wazifa batayenge jiski barkat se aap ke naseeb khul jayenge aur aap ko zindagi ke har maidan mein kamiyabi aur izzat hasil hone lage gi. Naseeb kholne ka wazifa ki Urdu tafseel neeche darj hai.

Naseeb kholne ka wazifa Urdu

ہر انسان یہ چاہتا ہے کہ اس کا نصیب اچھا ہو ۔ کیونکہ نصیب اچھا ہوگا تو ہی فرد کو زندگی میں کامیابی ، پیسہ اور عزت ملے گی جبکہ برے نصیب کی وجہ سے انسان کو میں شدید ناکامی ، تنگدستی اور مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ محض محنت سے نصیب نہیں کھلتا بلکہ اس کے لئے اللہ کی مدد حاصل کرنا بھی ضروری ہے ۔ یاد رہےبرے نصیب کے حامل افراد خیروبرکت سے محروم ہوتے ہیں اور خیروبرکت سے محرومی کی وجہ انسان کے اپنے اعمال ہوتے ہیں ۔ لہذا نصیب کھولنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کو خیروبرکت حاصل ہو اور خیروبرکت حاصل کرنے کی بہترین دعا ربی انی لما انزلتا ہے ۔لہذا اس پوسٹ میں ہم آپ کو ربی انی لما انزلتا کا ایسا وظیفہ بتائیں گے جسکی برکت سے آپ کے نصیب کھل جائیں گے اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں کامیابی اور عزت حاصل ہونے لگے ۔
نصیب کھولنے کا وظیفہ کی اردو تفصیل نیچے درج ہے ۔

Naseeb kholne ka wazifa

اگر کوئی بھائی یا بہن یہ چاہتے ہیں کہ ان کے سوئے نصیب جاگ جائیں تو ایسی صورت میں وہ اپنے مقصد کے لئے محنت کو جاری ر کھیں اور اس دوران دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کا وظیفہ کریں ۔ اس دعا مبارکہ کا وظیفہ کرنے سے آپ کے گھر اور جسم سے ہر قسم کے بد اثرات دور ہو جائیں گے اور اس کے بعد آپ کو خیروبرکت حاصل ہونے لگے گی ۔اور خیروبرکت ہی آپ کے نصیب کھولنے کی وجہ بنے گے ۔
لہذا نصیب کھولنے کا وظیفہ کرنے کے لئے آپ عشاء کی نماز کے بعد اول و آخر 10-10 مرتبہ درودپاک ورد کریں اور درمیان میں آپ 100 مرتبہ درود ابراہیمی اور 1000 مرتبہ دعا مبارکہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کریں ۔ یہ وظیفہ آپ 7 دن تک جاری رکھیں۔ یہ وظیفہ شروع کرنے سے پہلے آپ نے دعا مبارکہ — کو پاک سیاہی سے تحریر کرکے اپنے پاس بھی رکھنا ہے اور اپنے گھر میں بھی رکھنا ہے اور وظیفہ کے مکمل ہونے کے بعد آپ نے روزانہ 10 مرتبہ درود ابراہیمی اور 100 مرتبہ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر ورد کرنے کی عادت بنالینی ہے اور اس میں ناغہ نہیں کرنا ۔ یاد رہے کہ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تقدیر ہمیشہ اچھے رہے تو آپ نے وظیفہ کی بعد جو پابندی بتائی گئی اس پر ہمیشہ قائم رہنا ہے ۔ انشاء اللہ آپ کی قسمت آپ کی سوچ سے بھی زیادہ اچھی ہو جاے گی ۔ ربی انی لما انزلت الی من خیر فقیر کی مزید برکات جاننے کے لئے نیچے موجود بٹن پر کلک کریں اور مزید رہنمائی کے لئے آپ آمنہ بہن سے رابطہ کریں ۔

//
Ask Any Question
Welcome To Live Support