اگر آپ شادی میں رکاوٹ کی وجہ سے پریشان ہیں تو آپ کی اس روکاوٹ کا حل آیت کریمہ کا وظیفہ ہے ۔ یعنی اگر آپ 14 دن تک آیت کریمہ کا وظیفہ محبت سے کریں گی تو آپ کی شادی کی ہر رکاوٹ دور ہونے کے لئے اسباب پیدا ہونا شروع ہو جائیں گے۔ ایت کریمہ حضرت یونس علیہ سلام کی دعا ہے ایت کریمہ سورہ انببیا ء کی ایت 87 میں موجود ہے جبکہ سورہ انبیاء پارہ 17 میں ہے۔ ایت کریمہ کا وظیفہ کی برکت سے بیٹیوں کی شادی کی ہر رکاوٹ 14 دن سے پہلے دور ہونا شروع ہوجاتی ہے ۔ یاد رہے کہ جب کوئی بیٹی 21 سال کی ہو تو اس وقت اس کی شادی ہو جانی چاہئے اور اگر 21 سال گزرجانے کے بعد بیٹی کی شادی نہ ہو تو یہ شادی میں رکاوٹ پیدا ہونے کا آغاز ہو سکتا ہے جبکہ 22 سال کی عمر میں بیٹی کی شادی نہ ہونا اس بات کی علامت ہے کہ بیٹی کی شادی میں رکاوٹ پیدا ہو چکی ہے ۔جب کوئی بیٹی شادی میں رکاوٹ کا شکار ہو جاتی ہے تو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان رکاوٹوں میں اضافہ ہوتا رہتا ہے اور بلا آخر بیٹی کی شادی کی قدرتی عمر گزر جاتی ہے جس کی وجہ سے کوئی بھی اچھا رشتہ اس بیٹی کو حاصل نہیں ہوتااور نہ ہی کوئی اس سے شادی کرنا چاہئے گا اور رکاوٹ کے دوران اگر اس بیٹی کے لئے کوئی رشتہ آ بھی گیا تو وہ شادی کے لئے مناسب نہیں ہوگا ۔ شادی میں رکاوٹ کا شکار لڑکیوں کے رشتے اکثر طے ہو کر بھی ٹوٹ جاتے ہیں اور ایسی لڑکیوں کے رشتوں کے حوالے سے اکثر دھوکا بھی ملتا رہتا ہے ۔ بیٹیوں ی شادی میں رکاوٹ کی وجہ نظربد ، نحوست ، حسد اور کالا جادو کے اثرات ہو سکتے ہیں لیکن عام انسان کی عقل چونکہ نظربد ، حسد اور نحوست کو تسلیم نہیں کرتی جس کی وجہ سے وہ بیٹوں کی شادی میں رکاوٹ دور کرنے کی ہر کوشش ان کی ہمیشہ ناکام ہوتی ہے اور جب لوگ نظربد ، حسد اور نحوست کے اثرات کو تسلیم کر لیتے ہیں تو اس وقت بیٹیوں کی شادی کی قدرتی عمر جا چکی ہوتی ہے ۔ آیت کریمہ کا وظیفہ کے لئے آپ جمعہ کے دن عشاء کی نماز کے بعد 10 مرتبہ درود شریف پڑھیں ۔ اس کے بعد آپ 700 مرتبہ آیت کریمہ کی ورد کریں ۔ آخر میں آپ دوبارہ 10 مرتبہ درود شریف پڑھ کر اس وظیفہ کو بند کردیں ۔ بیان کیا گیا وظیفہ آپ نے صرف عشاء کی نماز کے بعد کرنا ہے اور اس وظیفہ کو آپ نے 14 دن تک جاری رکھنا ہے انشاء اللہ 14 دن میں آپ کو شادی کی ہر روکاوٹ سے نجات ملنا شروع ہو جائے گی ۔

Ayat Kareema In Arabic

Ayat Kareema In Arabic

Note:

وظیفہ میں کامیابی کے لئے وظیفہ کی شرائط کو سمجھنا اور ان پر عمل کرنا ضروری ہے ، لہذا وظیفہ شروع کرنے سے پہلے نیچے دئے گئے بٹن پر کلک کرکے ضروری ہدائیات کو سمھ لیں ۔ اس کے علاوہ اگر آپ کو مزید رہنمائی کی ضرورت ہے تو آپ ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں انشاء اللہ آپ کو ہمارئے نیٹ ورک سے صحیح روحانی رہنمائی حاصل ہوگی ۔